پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ خطے کی سنگین صورتحال کا نتیجہ ہے. مشرف زیدی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، اپنے ایک بیان میں مشرف زیدی نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، پاکستان کا اقوام متحدہ میں مؤقف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان سے دہشتگردی کو پوری دنیا کے لیے خطرہ قرار دیدیا، سلامتی کونسل کے افغانستان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 82 کلومیٹر نئی سیوریج لائنوں کی تنصیب، سیکرٹری ہاؤسنگ کا مختلف سائٹس کا دورہ

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت راولپنڈی میں سیوریج اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان سے درجنوں پروازیں منسوخ، 11 دنوں میں تعداد 1600 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی پروازوں کا آپریشن کشیدہ صورتحال کے باعث مسلسل متاثر ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں، تفصیلات کے مطابق کراچی سے مزید پڑھیں

عالمی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ، پاکستانی عوام پر مالی دباؤ بڑھنے لگا

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ) امریکا اسرائیل ایران جنگ اگر اسی طرح جاری رہی تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید بڑھے گی جس سے دنیا بھر کی معیشت کو جھٹکا لگے گا، پیٹرول کی قیمت نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کفایت شعاری مہم شروع، تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا (بیورو رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے کفایت شعاری مہم کے فیصلے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا، اعلا میے کے مطابق 2 ماہ تک کفایت شعاری کی ہدایات پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، خیبرپختونخوا میں اس دوران تعلیمی ادارے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں معمولی جھگڑے پر کم عمر نوجوان قتل، ملزم خاندان سمیت فرار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آبادکے تھانہ نون کے علاقے مدینہ ٹاؤن جھنگی سیداں میں لڑائی جھگڑے میں کم عمر نوجوان قتل ہو گیا، پولیس کے مطابق دونوں بچے پڑوسی ہیں،معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑا ہوا، معمولی جھگڑے پر افطاری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر کی سرپرستی؟ گریڈ 18 افسر حسن شاہ کو بیک وقت چار عہدے، دیگر سینئر افسران نظر انداز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر کی آشیربادکے باعث فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن اتھارٹی کے گریڈ 18 کے ایک آفیسر پر نوازشات کی بھرمار کر کے ایک ہی وقت میں چار عہدوں سے نواز دیا گیا جبکہ دیگر سینیئر افسران مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات کا اعلان: پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا، عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کی میٹنگز 100 فیصد ورچوئل، 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذ، فیول بچت اقدامات شروع

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کی میٹنگز کو 100 فیصد ورچوئل کرنے اور سرکاری اداروں میں 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات شفیق جان کی جانب مزید پڑھیں

ایران میں حملوں کے بعد فضائی آلودگی کے پاکستان کے مغربی علاقوں میں پہنچنے کا خدشہ. محکمہ موسمیات

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں تیل کی تنصیبات پر حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آلودگی ہوا کے ذریعے پاکستان کے مغربی علاقوں تک پہنچ سکتی مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ اور تیل کی سہولت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نے سعودی عرب سے طویل مدتی اقتصادی تعاون کے تحت 8 اہم درخواستیں پیش کر دی ہیں جن میں 5 ارب ڈالر کے موجودہ ڈپازٹ کو 10 سالہ طویل مدتی سہولت میں تبدیل کرنے اور تیل مزید پڑھیں

Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

اسلام آباد کے کوہسار بلاک میں 14 میں سے 10 لفٹیں خراب، مرمت فنڈز نہ ہونے کے باعث کام شروع نہ ہو سکا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے کوہسار بلاک میں نصب 14 لفٹوں میں سے 10 خراب ہیں جس کے باعث عمارت میں آنے جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، وزارت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، سہیل آفریدی کیخلاف ریاستی اداروں پر مبینہ طور پر گمراہ کن الزامات لگانے مزید پڑھیں

تربت میں گرین پیپلز بس سروس کا آغاز، روزانہ 4500 سے زائد افراد مستفید ہوں گے. وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سرکٹ ہاؤس تربت میں گرین پیپلز بس چلا کر پبلک ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان نےبس سروس کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تربت میں مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانوں کی بعض سروسز معطل، 13 مارچ تک ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانوں کی سروسز بدستور معطل ہیں جبکہ متعدد ویزا اپائنٹمنٹس بھی منسوخ کر دی گئی ہیں،امریکی سفارتخانے کے مطابق آج سے 13 مارچ تک کی امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند پاکستان سے یو اے ای، قطر اور دیگر ممالک کی 102 پروازیں منسوخ

لاہور (بیورو رپورٹ) مشرق وسطیٰ میں جاری صورتحال اور فضائی حدود کی بندش کے باعث پاکستان کے مختلف بین الاقوامی ایئرپورٹس سے آج یو اے ای، بحرین، کویت، قطر اور دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیے 102 پروازیں منسوخ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی ، 11 رکنی کمیٹی کی سربراہی سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کریں گئی جبکہ سیکرٹری فنانس کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے ذرائع کے مطابق پنجاب اکنامک مزید پڑھیں

اسلام آباد سیکٹر F-6 میں عورت مارچ، 19 خواتین سمیت منتظمین گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) سیکٹر F-6 میں عورت مارچ کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منتظمین سمیت 19 خواتین کو گرفتار کر لیا ، پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والی خواتین میں مزئین، نویرا، مصباح، حلیمہ اظہر اور مزید پڑھیں

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے عالمی یوم خواتین پر خواتین اور بچیوں کو ڈیجیٹل مواقع فراہم کرنے پر زور

اسلام آباد (سٹا ف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ عالمی یومِ خواتین ایک اہم دن ہے جو ہمیں خواتین اور بچیوں کے حقوق اور ان کی ترقی کے لیے مزید پڑھیں