اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مالیاتی جرائم کے خلاف کارروائی میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر اسلام آباد کی عدالت نے کرنل (ر) خلیل الرحمٰن، وائس چیف ایگزیکٹو بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض کے قریبی ساتھی کو منی لانڈرنگ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عالمی جنگی حالات کے باعث معیشت متاثر ہے اور پٹرول کی قیمت بڑھانا آسان فیصلہ نہیں تھا تاہم حکومت نے تخمینے سے کم اضافہ کیا ہے اور حالات مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ غیر قانونی اور عوام دشمن مزید پڑھیں
سیالکوٹ (بیورو رپورت) سیالکوٹ کے حاجی پورہ روڈ پر مسلح افراد نے پٹرول پمپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پٹرول پمپ کا ایک ملازم جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے اپنی گاڑی مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا، پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ پٹرول کی قلت کی اصل وجہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی محدود سپلائی ہے، پیٹرول مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی97 پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ 58 پروازوں کے اڑان بھرنے کا امکان ہے، کراچی سے دوحہ،دبئی، شارجہ ، ابوظبی اوربحرین کی 25 پروازیں منسوخ ہوئیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپرسلان بیرکتار سے آن لائن ملاقات ہوئی، جس میں توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ، بالخصوص بجلی کی تقسیم مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم شما لی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)عیدالفطر کی آمد کے پیش نظر شہر بھر میں عید خریداری اور کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے اور تنخواہ دار طبقہ نے تنخواہ ملتے ہی بازاروں، شاپنگ پلازوں اور تجارتی مراکز کا رخ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 6 سے 11 مارچ 2026 کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے جائزہ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹی رپورٹر ) کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی انجینئر عامر خٹک کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ اور میونسپل کارپوریشن راولپنڈی نے صادق آباد روڈ پر مشترکہ طور پر انسداد تجاوزات آپریشن کیا۔ آپریشن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹی رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعہ کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف منصوبوں اور اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لینے مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ خیبر پختوںخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو سولر سسٹم کی بروقت فراہمی کے لیے تمام تقاضے بلاتاخیر مکمل کیے جائیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیر صدارت صوبے میں گھروں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا، وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں کارروائیوں کے دوران مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کردی گئی، وفاقی حکومت نے قومی احتساب قانون 1999 کے تحت عہدے کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، وزارت مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہر ضلع میں ’’اینٹی ڈرون سسٹم‘‘ بھی فراہم کیا جائے گا، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ہر ضلع کے ڈی پی او مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پوسٹ فلڈ انتظامات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیلاب سے بچاؤ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئے،اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن نقوی کو طلب کرلیا، الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 10 مارچ کو کرے گا، جس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ زون میں داخلہ محدود کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بیرسٹر قائم نواز نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیہ کے مطابق ریڈ مزید پڑھیں
