خیبرپختونخوا میں کالجوں اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا (کے پی) میں کالجوں اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گرم میدانی علاقوں مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا، جہانگیر ترین کے اعلان کے مطابق عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر مزید پڑھیں

جب تک صحافی کی آواز تگڑی ہے جمہوریت پر حملہ نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیر کو نیشنل پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے زیر انتظام استقبالیہ میں شرکت کی۔نیشنل پریس کلب آمد پر صحافی برادری نے وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

سپیشل اکنامک زون صوبے میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے انتہائی اہم منصوبہ ہے، وزیر اعلیٰ جی بی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے زیر صدارت منعقدہ سپیشل اکنامک زون اتھارٹی اجلاس کے موقع پر وزیر اعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل اکنامک زون صوبے میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے انتہائی اہم منصوبہ مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے کے باعث کراچی میں الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں انتہائی شدت اختیار کرلے گا، طوفان کے پیش نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 840 کلومیٹر، ٹھٹہ مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا دورہ ڈنمارک اور فن لینڈ مکمل

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے  ڈنمارک اور فن لینڈ کا دو روزہ دورہ مکمل کرلیا ہے۔ڈنمارک کے دورے کے دوران، انہوں نے ڈینش وزیر برائے ترقیاتی تعاون اور عالمی موسمیاتی پالیسی اور ڈنمارک کی پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

پنجاب کے سیاسی رہنمائوں کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی زعماء پی پی پی میں شامل، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد وہاڑی سے ضلعی چیئرمین ممتاز خان مزید پڑھیں

بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں کمی

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ، صحافیوں کیلئے بجٹ سے اچھی خبر آگئی

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جارہا ہے،  سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10 ہزار  سے بڑھا کر 12 ہزار کی جارہی ہے، وفاقی حدود میں کم سے کم مزید پڑھیں

بجٹ میں اعلیٰ تعلیم، کھیل اور لیپ ٹاپ سکیم کیلئے خطیر رقم مختص

وفاقی حکومت نے سالابہ بجٹ میں دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے شعبے کے لیے بھی خطیر  رقم رکھی ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صوبائی ذمہ داری ہے مزید پڑھیں