پنجاب کے تمام اضلاع میں اینٹی ڈرون یونٹس قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہر ضلع میں ’’اینٹی ڈرون سسٹم‘‘ بھی فراہم کیا جائے گا، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ہر ضلع کے ڈی پی او مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، فلڈ زونز خالی کرانے اور ہنگامی اقدامات کی منظوری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پوسٹ فلڈ انتظامات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیلاب سے بچاؤ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئے،اجلاس مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاخیر: الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن نقوی کو طلب کرلیا، الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 10 مارچ کو کرے گا، جس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات، ریڈ زون میں داخلہ محدود، وکلاء کو عدالت پہنچنے میں مشکلات

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ زون میں داخلہ محدود کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بیرسٹر قائم نواز نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیہ کے مطابق ریڈ مزید پڑھیں

ایران میں پھنسے مزید 106 پاکستانی تفتان بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مشرق وسطیٰ میں پھنسے مزید 106 پاکستانی شہری ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، ایران اور اسرائیل جنگ کے بعد ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال، پانچ روز بعد دبئی سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پانچ دن بعد پہلی پرواز کی پاکستان آمد ہوئی، دبئی سے نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی، پرواز 28 فروری سے دبئی میں پھنسے مسافروں کو مزید پڑھیں

پنجاب میں 439 بلدیاتی اداروں کی حد بندیاں اور تشکیل کے نوٹیفکیشنز جاری

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب کے 439 بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں اور تشکیل کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے گئے، پنجاب میں نئے بلدیاتی اداروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء کے تحت صوبے میں 229 بلدیاتی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، قلت کا کوئی خدشہ نہیں. حکومتی کمیٹی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کیلئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، فوری قلت کا کوئی خدشہ نہیں، حکومت نے خطے کی بدلتی صورتحال کے باعث مزید پڑھیں

19-Year-Old Found Dead at FGEHF Lifestyle Residencia Under Tight Security in Islamabad CapitalNewsPoint.com

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے لائف سٹائل ریزیڈنشیا میں سخت سیکیورٹی کے باوجود 19 سالہ نوجوان کی لاش ملی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کہ پروجیکٹ لائف سٹائل ریزیڈنشیا میں انتہائی سیکورٹی کے دوران 19 سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے واقعہ کی اطلاع کے بعد ایس ایچ او تھا نا سمبل ثمر عباس پولیس کے مزید پڑھیں

موبائل کمپنیوں کے پیکجز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، صارفین میں شدید تشویش

اسلام آباد (سپیشل رپور ٹر ) و فاقی دارلحکومت سمیت ملک بھر میں گزشتہ ایک سال کے دوران موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے پیکجز اور سپر کارڈز کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے جس پر صارفین مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم-IV کے تحت ایک لاکھ لیپ ٹاپ 16 ارب 80 کروڑ 12 لاکھ 30 ہزار روپے کی لاگت سے خریدے گئے .وزیر مملکت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم-IV کے تحت ایک لاکھ لیپ ٹاپ 16 ارب 80 کروڑ 12 لاکھ 30 مزید پڑھیں

پاکستان ہماری شناخت ہے،عالمی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت وفاق کی سطح پر ہوتی ہے . وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری شناخت ہے،عالمی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت وفاق کی سطح پر ہوتی ہے،18 ویں ترمیم کے بعد بہت سے سبجیکٹ صوبوں کو مزید پڑھیں

پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے .شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا گیا ہےجس مزید پڑھیں

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن، پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر نے 5 مارچ 2026 کو نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کا دورہ کیا۔ ان کا استقبال ریکٹر NUTECH نے کیا۔ بعد ازاں انہیں NUTECH کے منفرد وژن *”یونیورسٹی فار مزید پڑھیں

پاکستان میں تعلیمی اخراجات میں 72 فیصد اضافہ، مگر فی طالب علم اخراجات میں بڑے علاقائی فرق برقرار: پی آئی ای رپورٹ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (پی آئی ای)،وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے “ایجوکیشن پبلک فنانسنگ رپورٹ 26-2025” جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں تعلیمی اخراجات میں مجموعی طور مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز میں فائر سیزن سے قبل حفاظتی انتظامات کا جائزہ، آگ سے بچاؤ کے لیے نگرانی اور تیاریوں کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعرات کے روز فائر سیزن سے قبل مارگلہ ہلز پر آگ لگنے کے واقعات کی روک تھام کے مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق مسعود ملک کی روم فورم میں شرکت، پاکستان کا مؤقف اور موسمیاتی خطرات اجاگر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ): وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق مسعود ملک نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہونے والے “آرکٹک سرکل روم فورم” میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ 2 سے 5 مارچ 2026 تک اٹلی کے دورے مزید پڑھیں

پاکستان کی بندرگاہوں میں ٹرانس شپمنٹ کی وسیع صلاحیت موجود ہے.جنید انوار چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی تجارتی راستوں کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں پاکستان کی بندرگاہوں کے لیے بین الاقوامی شپنگ سرگرمیوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے مزید پڑھیں

عوام ایکسپریس کو پریمیم ٹرین بنانے کا منصوبہ، ریلوے کی ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ سے سالانہ 5 ارب اضافی آمدن کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف ایکسپریس ٹرینوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اجلاس میں ہزارہ ایکسپریس، مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ترکیہ کے وفد نے شرکت کی۔ وفد کی قیادت پاکستان میں ترکیہ مزید پڑھیں