اسلام آباد میں ملک کا پہلا قرآن ری سائیکلنگ پلانٹ قائم، مقدس نسخوں کو محفوظ اور دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے اسلام آباد میں قائم ملک کے پہلے قرآن ری سائیکلنگ پلانٹ کا دورہ کیا اور اسے جلد از جلد فعال بنانے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی تعاون پر بات چیت، آبنائے ہرمز کی کشیدگی کے دوران حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق افغان طالبان کے 481 کارندے ہلاک، 696 سے زائد زخمی، 226 چیک پوسٹیں تباہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آپریشن غضب للحق کے دوران 4 مارچ 2026ء سہ پہر 4 بجے تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک اور 696 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بدھ کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی مقدمہ کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی مزید پڑھیں

موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ کے حکم پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکام سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگانے کے حکم کیخلاف حکام سے سات دن میں جواب طلب کر لیا درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ ایم ٹیگ لگانے کے عمل کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونے والے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا رمضان نگہبان پیکج کامیابی سے جاری . وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، تمام مستحق افراد کو امدادی رقم بغیر کسی لائن اور تکلیف کے انکی دہلیز تک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایرانی قونصل خانے آمد، تعزیت کا اظہار

کراچی (بیورو رپورٹ ) کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایرانی قونصل خانے پہنچے جہاں انہوں نے ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات کیوزیراعلیٰ سندھ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مزید پڑھیں

کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر 3 مقدمات درج

کراچی (بیورو رپورٹ ) امریکی قونصل خانہ کراچی کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے 3 مقدمات سرکار کی مدعیت میں درج کر لئے گئے مقدمات میں قتل، اقدام قتل دہشتگردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل کی گئیں، مقدمہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ہندو برادری کا ہولی کا تہوار جوش و خروش اور مذہبی عقیدت سے منایا گیا

حیدر آباد(بیورو رپورٹ ) حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ہندو برادری کی جانب سے قدیم تہوار ہولی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا ہندو برادری کی جانب سے ہولی کی شہر کے مختلف مقامات پر رنگا مزید پڑھیں

بجلی کے بل بروقت ادا کرنے کے باوجود صارفین پر بھاری لیٹ فیس، شہریوں کا شدید احتجاج

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر ) بجلی کے بل بروقت ادا کرنے کے باوجود صارفین پر بھاری لیٹ فیس عائد کیے جانے کا انکشاف شہریوں کا شدید احتجاج۔ ذرائع کے مطابق معاملے میں مبینہ طور پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے نے G-11 میں خواتین کے لیے رمضان سہولت بازار کے سٹالز کا افتتاح کیا

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے منگل کے روز سیکٹر G-11 میں خواتین کیلئے خصوصی رمضان سہولت بازار میں قائم سٹالز کا افتتاح کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

اسلام آباد میں الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنز اور ماحول دوست ٹیکنالوجی کے فروغ پر سی ڈی اے و چینی سرمایہ کاروں کی ملاقات

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی منگل کے روز ایڈیشنل سیکرٹری جودت ایاز اور چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات مزید پڑھیں

اتحاد امت فورم کا 6 مارچ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان، امریکی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر ) اتحاد امت فورم کے قائدین نےجمعہ چھ مارچ کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے اور کراچی میں مزید پڑھیں

آئی سی ٹی پولیس کی گداگری اور منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز، سینیٹ کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر شذرا منصب علی خان نے منگل کو سینیٹ کو آگاہ کیا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے گداگری اور منشیات سے متعلق جرائم کے خلاف کارروائیاں تیز مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عالمی یومِ جنگلی حیات کی تقریب، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں منعقد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام منگل کو عالمی یومِ جنگلی حیات کی تقریب آؤٹ ڈور ایجوکیشن سنٹر ٹریل فائیو مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں منعقد ہوئی۔15,000 ہیکٹر پر محیط مارگلہ ہلز نیشنل مزید پڑھیں

مصباح کھڑ نے خواتین کو بااختیار بنانے کو قومی ترقی میں سرمایہ کاری قرار دے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )انٹر پارلیمنٹری سپیکرز کانفرنس کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر نے ملینیم یونیورسل انٹرنیشنل کالج (ایم یو آئی سی) میں منعقدہ عالمی یوم خواتین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں رمضان میں بچوں کی پرورش، غذائیت اور نفسیات پر ورکشاپ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں رمضان المبارک کی مناسبت سے ’’رمضان المبارک میں کم عمر بچوں کی پرورش، نشوونما، غذائیت اور نفسیات‘‘کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈین فیکلٹی آف سائنس پروفیسر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گاڑیوں اور بائیکس پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل تیز

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں اور بائیکس پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے، وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1,107 گاڑیوں اور4,660 بائیکس پر ایم ٹیگ پر ایم ٹیگ نصب کیے مزید پڑھیں