طیبہ گل کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

حکومت نے طیبہ گل کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ اور معاملے میں ملوث تمام افراد کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات،فیصل صالح حیات نے ن لیگ کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جھنگ میں بڑا دھچکا لگ گیا، مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مخدوم فیصل صالح حیات نے جھنگ آمد پر پی پی 125 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ سے گرفتار ایف سے اہلکار بارے کمانڈنٹ ایف سی کا بیان سامنے آگیا

کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ احمد نواز فرنٹیئرکانسٹیبلری کا ریٹائرڈ حوالدار ہے جو 2 سال پہلے ایف سی سے ریٹائر ہوا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کمانڈنٹ فرنٹیئرکانسٹیبلری صلاح الدین محسود نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لاہور کے پیٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے حوالے سے بینرز آویزاں ہیں۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے پلاننگ کیوں نہیں کی، کہاں ہیں آپ کے لوگ؟,وسیم اختر

 ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہےکہ کراچی کا حال ڈھکا چھپا نہیں اور شہر کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے لہٰذا آصف زرداری اور بلاول اپنی ٹیم کی نااہلی دیکھیں۔ کراچی مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب عالمی وباء  کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عالمی وباء  کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق خبر شیئر کی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اویس لغاری نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق کے بعد صوبائی وزیر اویس لغاری نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔صوبائی وزیر اویس لغاری کی جانب سے استعفے دئیے جانے کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر مزید پڑھیں

لسبیلہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی،متعدد کچے مکانات گر گئے

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے مختلف علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچادی۔وندر، اوتھل، لاکھڑا اور بیلہ کی ندی نالوں میں طغیانی سے متعدد کچے مکانات گرگئے، وندر ندی سے اونچےدرجےکا ریلا گزرا جس سے 2 دیہات زیر آب آ گئے مزید پڑھیں

کراچی میں شدید بارشیں،سیلابی ریلا موٹروے ایم ون پر آگیا،گڈاپ میں پانی گھروں میں داخل

شدید بارشوں سے سیلابی ریلا موٹر وے ایم نائن پر بھی  آگیا۔کراچی سےحیدرآباد جانے والے ایک ٹریک پر سیلابی پانی کی سطح کم ہو گئی تاہم ٹریفک کی روانی متاثر  ہوئی۔ اس کے علاوہ حیدرآباد سے کراچی آنے والا ٹریک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ہماری ناک سے لکیریں نکلواکر بھی خوش نہیں ہوا،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا کر اور ہماری ناک سے لکیریں نکلواکر بھی خوش نہیں ہوا اور اس کی شرائط پوری نہیں ہوئیں۔ ہم نے پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں