سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کے خلاف آئینی عدالت میں اپیل نہیں کی جا سکتی.وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کے خلاف آئینی عدالت میں متوازی اپیل دائر نہیں کی جا سکتی چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کا اظہار تشویش خیبرپختونخوا میں رمضان پیکج کی تقسیم شروع نہ ہونے پر تنقید

لاہور(بیورو رپورٹ ) عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آدھا رمضان گزرنے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم شروع نہیں کی گئی صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اقدام بیواؤں اور یتیم بچوں کیلئے ’رحمت کارڈ‘ پروگرام کی منظوری

لاہور(بیورو رپورٹ ) پاکستان میں پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیواؤں اور ان کے یتیم بچوں کی سرکاری کفالت کیلئے ایک شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار کر لیا ہے اس اقدام کے تحت پنجاب میں بیواؤں اور مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمشن نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں

عمران خان کو علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری.اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا عدالت نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آفس اعتراض ختم کرنے کی نئی درخواست دائر کرنے کی ہدایت .اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت کی اور بروقت اپیلیں دائر نا ہونے کے آفس اعتراض کو ختم کرنے کی درخواست دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ خاتون اپنی رہائش کے ضلع میں خلع اور حق مہر کا کیس دائر کر سکتی ہے

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک محمد اویس خالد نے فیملی کیسز کی سماعت اور منتقلی سے متعلق ایک اہم قانونی نکتہ واضح کرتے ہوئے قرار دیا کہ خاتون جہاں رہائش پذیر ہو اسی ضلع کی فیملی کورٹ مزید پڑھیں

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی جاری، تفتان کے راستے مزید 556 شہری کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی جاری رہی، تفتان کے ذریعے مزید 556 شہری کوئٹہ پہنچ گئے ایران سے واپس آنے والوں میں 506 طلبہ اور 50 زائرین شامل ہیں، تفتان کے ذریعے 2 روز میں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سخت مؤقف دہشت گردی، بھارت اور افغانستان کے خلاف دو ٹوک پیغام

کراچی (بیورو رپورٹ ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ ایران پر اسرائیل نے حملہ کر کے مسلمانوں کی قوت کو للکارا ہے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے کہا مزید پڑھیں

اوورلوڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ، گڈز ٹرانسپورٹرز وفد کی وفاقی وزیر بحری امور سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی جس میں کراچی کی بندرگاہوں سے اندرونِ ملک جانے والی اوورلوڈ گاڑیوں کی روک تھام کے حوالے مزید پڑھیں

حکومت نے علاقائی بحران کے دوران آلو کی برآمدات کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین، نے کمیٹی برائے آلو کی برآمدات کا چوتھا اجلاس کی صدارت کی تاکہ ابھرتے ہوئے علاقائی چیلنجز کے پیشِ نظر برآمدات کے موجودہ منظرنامے کا جائزہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

سید مسعود احمد (پی ایم ایس) نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سید مسعود احمد (پی ایم ایس) نے بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے چارج سنبھال لیا ہے جبکہ ملیحہ ایثار (پی اے ایس) نے ڈائریکٹر فنانس آر ڈی اے کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد، اقلیتوں کی فلاح و بہبود پر زور

لاہور(بیورو رپورٹ )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجودہندو برادری کو ہولی تہوار کی مبارکباد دی ہے۔ ہندو برادری کے تہوار ہولی پراپنے خصوصی پیغام میں وزیرِ اعلی نے کہا کہ رنگوں کا تہوار ہولی بہار مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا اہم قومی سلامتی بریفنگ میں اپوزیشن کی غیر حاضری پر شدید تنقید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )‏وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اور خطے کی موجودہ سنگین صورتحال کے پیش نظر بدھ کو وزیراعظم ہائوس میں ایک نہایت اہم سکیورٹی بریفنگ منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے آئی ٹی گریجویٹس کے لیے نیشنل اسکل کمپٹینسی ٹیسٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے آئی ٹی گریجویٹس کے لئے نیشنل سکل کمپی ٹینسی ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جو تعلیمی نتائج کو عالمی ٹیکنالوجی کے شعبے کے جدید تقاضوں کے مطابق مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں ’’سرسبز پاکستان منصوبہ 2026‘‘ کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) لامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ”سرسبز پاکستان منصوبے“ کے تحت اپنے ریجنل دفاتر کے ذریعے ملک بھر میں شجرکاری مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے گزشتہ مزید پڑھیں

نیب اسلام آباد نے تین سینئر افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر بطور ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے تین سینئر افسران کو گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی دے دی، ترقی کا نوٹیفکیشن چیئرمین نیب کی منظوری اور سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں جاری کیا مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

لاہور(بیورو رپورٹ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ دن کے وقت گرم رہنے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی و وسطی اضلاع میں موسم جزوی طور پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ملک کا پہلا قرآن ری سائیکلنگ پلانٹ قائم، مقدس نسخوں کو محفوظ اور دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے اسلام آباد میں قائم ملک کے پہلے قرآن ری سائیکلنگ پلانٹ کا دورہ کیا اور اسے جلد از جلد فعال بنانے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں