عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر مریم نواز کا سخت رد عمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے مزید پڑھیں

اعظم خان کا نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے ، پبلک اکائونٹس کمیٹی میں پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کانام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کیخلاف مزید پڑھیں

پاک پی ڈیبیلو ڈی کے مینٹنس سٹاف کی پوسٹنگ ٹرانسفر کے لیے کوئی رول پالیسی نہیں۔نارتھ زون میں لاٹوں میں ٹرانسفر یں جاری

پاک پی ڈیبیلو ڈی کے مینٹنس سٹاف کی پوسٹنگ ٹرانسفر کے لیے کوئی رول پالیسی نہیں۔نارتھ زون میں لاٹوں میں ٹرانسفر یں جاری سی بی اے انتظامیہ سے ملکر انتقامی کاروائیوں میں مصروفِ پاکستان پی ڈیبلیو ڈی نیشنل ورکرز یونین مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کے ریسکیو آپریشنز جاری

ترجمان پاک فضائیہ کےمطابق خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کے ریسکیو آپریشنز جاری ہیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بلوچستان، سندھ اورجنوبی پنجاب کے ساتھ خیبرپختونخوا  میں بھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن مزید پڑھیں

ارجنٹائن کے سفیر کی وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی سے ملاقات

پاکستان میں ارجنٹائن کے معززسفیر مسٹر لیوپولڈو ایف. سہورس نے آج یہاں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔دونوں فریقین نے مختلف باہمی دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ افتخار مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر ترکش ائیرلائن کی پرواز پہنچ گئی

سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے  11 گھنٹے میں ترکیہ سے تیسرے خصوصی طیارے کی کراچی آمد ہوئی۔پاکستان کے سیلاب اور بارش متاثرین کے لیے ترکیہ حکومت کی جانب سے امدادی سامان لے کر ترکش ائیرلائن کی تیسری پرواز آج مزید پڑھیں

برطانیہ سیلاب متاثرین کیلئے 15 لاکھ پائونڈ فراہم کریگا

برطانیہ نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کیلئے لاکھوں پاؤنڈ امداد کا اعلان کردیا۔برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانیہ سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کو 15 لاکھ پاؤنڈ فراہم کرے گا۔ برطانوی ہائی مزید پڑھیں

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا نیا الرٹ جاری

صوبائی  ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ میں سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا ہے۔ ایک بیان میں پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان نے مزید پڑھیں

کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور کی وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی سے ملاقات

پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر  وینڈی گلمور نے وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے آج ملاقات کی۔ہائی کمشنر کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی نے پاکستان اور کینیڈا کے دیرینہ تعلقات مزید پڑھیں

عمران خان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے نکل پڑے

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے نکل پڑے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب زدگان سے متعلق پنجاب اور کے پی حکومتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ متاثرین کو فوری طور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خرم دستگیر کا تھرکول بلاک ون پاور جنریشن کمنپی کا دورہ

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ میں تھر کول بلاک ون پاور جنریشن کمپنی کا دورہ کیا۔وفاقی وزیر نے کمپنی کے بوائلر پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ بعدازاں سائنو سندھ ریسورس مزید پڑھیں

قوم آج نماز جمعہ میں بارشوں کے تھمنے کیلئے خصوصی دعائیں کرے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپیل کی ہے کہ  آج  بروز جمعہ پوری قوم نماز جمعہ کے بعد حالیہ بارشوں کے تھمنے کیلئے خصوصی دعائیں کرے۔ قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔ چیرمین سیںٹ نے کہا ہے کہ حالیہ مزید پڑھیں