وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے نجی ٹی وی چینل کے اینکر چوہدری غلام حسین کو جعلی دستاویزات کے ذریعے بینک سے قرض لینے کے کیس میں لاہور سے گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں
جموں و کشمیر کے حریت پسند رہنما اور کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے پہلی بار اپنے ناپاک قدم کشمیر میں رکھے، 75 مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو تاریخی قرار دیدیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اور ڈی مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کچھی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 26 اکتوبر کو موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے پولیس اسٹیشن کے قریب مزید پڑھیں
25 اکتوبر کو لاہور اورنج لائن ٹرین کو 2 سال مکمل ہو گئے اور اس دوران 25 اکتوبر 2020 کو ٹرین کے افتتاح سے لے کر اب تک تقریباً 5 کروڑ مسافرں نے اس ٹرین سے استفادہ کرتے ہوئے سفر مزید پڑھیں
استنبول میں وزرائے اطلاعات کی اسلامی کانفرنس نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی بربریت،بڑھتے ہوئے اسلام مخالف پروپیگنڈے اورغلط معلومات کی فراہمی کی شدیدمذمت کی ہے۔کانفرنس میں منظورکی گئی قراردادمیں بھارت کی حکمران جماعت کے عہدیداران کے مزید پڑھیں
پاکستان اور یورپی یونین نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے برسلز میں وزیرتجارت سید نوید قمر اور بین الاقوامی تجارت کے لئے یورپی پارلیمنٹ مزید پڑھیں
اسپیکرپنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے 18 ارکان پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی عظمیٰ بخاری، صبا صادق، رابعہ فاروقی، میاں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔اسلام آباد کے اسپیشل جج نے گزشتہ روز اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی اور انہیں 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے مزید پڑھیں
امور خارجہ کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے پیرس میں پاک فرانس بزنس کونسل کے صدر Thierry Pfilmlin سے ملاقات کی اور ان سے پاکستان اور فرانس کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے جمعہ کو اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔وزیر اقتصادی امور نے برطانوی ہائی کمشنر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور پاکستان کے سب سے بڑے مزید پڑھیں
بین الاقوامی امریکن تئیزم یونیورسٹیفلوریڈاکی جانب سیڈاکٹرمحمد تقی عثمانی نائب صدر دارالعلومکراچیکو اسلامک بینکنگ،ڈاکٹرعزیز الرحمن ناظم تعلیمات دارالعلومکراچیکو “اسلامی نظام قانون وفقہ” اورڈاکٹرحافظ علا الدین سارنگ جامعہ مطلع العلوم کوئٹہ کو “بین المذاہب مکالمہ وہم آہنگی” کے موضوعات پر حسن مزید پڑھیں
وفاقی سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی سے پاکستان میں سپین کے سفیر اوری ڈی انتونیو جوز نے آج ( جمعرات ) کو یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے صدر راجہ رؤف کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔مقامی پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ 6 ڈاکو سابق چیئرمین یونین کونسل سرائے عالمگیر راجہ رؤف کے گھر میں داخل ہوئے، مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس میں ملزمہ اور مرکزی ملزم کی والدہ ثمینہ شاہ کا دو زورہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جمعرات کو اسلام آباد پولیس نے سارہ انعام قتل کیس کی ملزمہ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کی وادی نیلم اور وادی گریز میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہوگیا جبکہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آزاد کشمیر کےمختلف علاقوں بھمبر، میرپور، ڈڈیال، مزید پڑھیں
وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے آج یہاں ملاقات کی ۔ جس کے دوران وزیر خرم دستگیر نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں چین کی مسلسل شمولیت کو سراہا۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر بجلی۔ خرم دستگیر خان سے آج ( بدھ ) کویہاں ملاقات کی،وزیر توانائی نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو سراہا۔ وزیر خرم دستگیر مزید پڑھیں
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی ( ایف جی ای ایچ اے )کے پراجیکٹ پارک روڈ ہاوسنگ سکیم کے موضع تمہ اور موریاں کے زمینداروں کے ایک وفد نے آج بدھ کویہاں وفاقی سیکرٹری وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی مزید پڑھیں