پنجاب بھر سے غیر قانونی غیر ملکی باشندوں کے انخلا میں تیزی، 32 ہزار سے زائد افراد ڈی پورٹ

لاہور (بیورو رپورٹ) موجودہ سرحدی سکیورٹی صورت حال کے باعث پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل تیز کر دیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، محکمہ صحت کی چھٹیاں منسوخ

چمن (بیورو رپورٹ) پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ڈی ایچ او کے مطابق محکمہ صحت کی ہدایت پرضلع میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ہیں، تمام میڈیکل آفیسرز، مزید پڑھیں

کراچی میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، نوجوانوں کی مختلف علاقوں میں ریلیاں، افغان جارحیت کے خلاف نعرے

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں نوجوانوں نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں، افغانستان احسان فراموش کے نعرے لگائے، واضح رہے کہ افغان طالبان رجیم نے پاکستانی سرحد پر بلااشتعال حملے کئے ہیں، جواب میں مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان، 133 ہلاک، متعدد عسکری اہداف تباہ . عطا تارڑ

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے جاری آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان پہنچا ہے, وزیر اطلاعات عطا مزید پڑھیں

Allegations of Double Deduction Against JazzCash and Mobilink; Private Account Refund Offer Raises Questions CAPITALNEWSPOINT.COM

جاز کیش اور موبی لنک پر ڈبل کٹوتی کا الزام، نجی اکاؤنٹ سے رقم واپس کرنے کی پیشکش کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )جاز کیش بینک اور موبی لنک کمپنی کے خلاف صارفین کی رقم مبینہ طور پر ڈبل کٹوتی کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ متاثرہ صارفین کا کہنا ہے کہ موبائل پیکج ایکٹیویٹ نہ ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

بجلی کے شعبے میں تاریخی بہتری، گردشی قرضے میں 780 ارب روپے کمی. ترجمان پاور سیکٹر

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)نیپرا کی حالیہ رپورٹ، جو ذرائع ابلاغ میں بھی شائع ہوئی، بجلی کے شعبے کی ایک تشویشناک تصویر پیش کرتی ہے۔ ہم اتھارٹی کے نگرانی کے کردار کا احترام کرتے ہیں، تاہم پیش کردہ اعداد و شمار مزید پڑھیں

ایم ڈی واسا راولپنڈی عزیز اللہ خان کی زیر صدارت تعارفی اجلاس، شہریوں کو بہتر سروس فراہم کرنے کی ہدایات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )واسا راولپنڈی کے منیجنگ ڈائریکٹر عزیز اللہ خان کی زیر صدارت ایک اہم تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرز، ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور سب انجینئرز نے شرکت کی اجلاس میں راولپنڈی شہر مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے نے اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز اسلام آباد شہر میں جاری اور مستقبل میں شروع کئے جانے والے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف گھٹیا سوشل میڈیا کمپین کی مذمت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف گندی اور گھٹیا سوشل میڈیا کمپین چلائی جا رہی ہے، یہ کمپین فتنہ پارٹی کی سوشل میڈیا بریگیڈ چلا رہی ہے، اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گریجویٹس کے لیے 90 کنٹریکٹ آسامیوں پر بھرتی کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں گریجویٹ مرد و خواتین کے لیے کنٹریکٹ بنیادوں پر مختلف اضلاع میں بھرتیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیاگیا جس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان بھی مزید پڑھیں

حکومت نے 10 روپے کے نوٹ ختم کرنے کی رپورٹ کابینہ کو بھیج دی، 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی سفارش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ملک میں چلنے والے 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کے حوالے سے حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی، وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلی سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ کو ارسال کردی، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی جلد سماعت منظور، توشہ خانہ ٹو اپیلوں پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس (القادر ٹرسٹ کیس) میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور ہوگئی ، عدالت نے جلد سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ دو مقدمات میں گرفتار، عدالت نے ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی کر دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف دو مقدمات کی سماعت کی، پولیس نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت ایم ٹیگ لگوانے کے اوقات کار میں تبدیلی، شہریوں کو رمضان میں سہولت فراہم کی جائے گی

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگوانے کے اوقات کار میں شہری سہولت کے لیے تبدیلی کی گئی ہے، ڈی جی ایکسائز نے رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے مزید پڑھیں

او جی ڈی سی نے پانچ نئے ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لیے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی)نے 30 اپریل 2025 کو منعقدہ بڈنگ راؤنڈ میں حاصل کیے گئے پانچ نئے ایکسپلوریشن بلاکس کے لیے پیٹرولیم کنسیشن ایگریمنٹس پر دستخط کر دیے، ان بلاکس کی دستخطی مزید پڑھیں

سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کمپنی کو اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ کے حصول کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے دائر کردہ مرجر درخواست منظور کرتے ہوئے اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ کے مجوزہ حصول کی منظوری مزید پڑھیں

پاکستان میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن، جزوی طور پر طلوع آفتاب کے وقت نظر آئے گا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا جوچاند طلوع ہونے کے وقت جزوی طور پر نظر آئے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق گرہن یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکہ سمیت کئی خطوں میں دیکھا جا مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت نے لاپتہ افراد کیس میں سیکرٹری دفاع اور دیگر افسران کے خلاف کارروائی روک دی

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر) وفاقی آئینی عدالت میں لاپتہ افراد کیس میں حکام کے خلاف کارروائی کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی مزید پڑھیں

پی آئی ای رپورٹ پاکستانی لڑکیوں کی تعلیم میں نمایاں بہتری، عملی اقدامات کی ضرورت بڑھ گئی

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے سٹیٹکس اینڈ ٹرینڈز رپورٹ 24 ۔ 2023 جاری کر دی جس کے مطابق 96فیصد سکولوں میں پختہ عمارتیں، مزید پڑھیں