رانا ثنا اللہ نے اہلخانہ کے ہمراہ غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی سلائی کی سعادت حاصل کر لی

وفاقی وزیرِ برائے داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی سلائی کی بھی سعادت حاصل کر لی ہے۔رانا ثناء اللّٰہ آج کل خاندان سمیت سعودیہ عرب میں عمرے کے لیے موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ مزید پڑھیں

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی کی مقامی عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔کراچی کے ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف مرحوم کی  بیٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عطا تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم  شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے عطا تارڑ کی درخواست پر  فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو لیگی رہنما کو مزید پڑھیں

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ میں ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں خواتین اور مردوں کے رقص پر برہم

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں خواتین اور مردوں کے رقص پر برہم ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے  اہل وطن کو آزادی کی مبارک باد دی اور  مرکزی تقریب پر مزید پڑھیں

جائیداد کا تنازع، ضعیف بیوہ خاتون پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل

اوکاڑہ میں ضعیف بیوہ خاتون کو زمین کے تنازع پر  رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے کی فوٹیج وائرل ہو گئی۔اوکاڑہ کے نواحی قصبے 39 فور ایل کی رہائشی ضعیف بیوہ منیراں بی بی کی جانب سے درج مزید پڑھیں

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری

 پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان مزید پڑھیں

ڈالر سستا ہونے کے باوجود مہنگائی پر کوئی اثر نہیں پڑا،سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں بے روز گاری کا جن بے قابو اور  پڑھے لکھے نوجوان مستقبل سے مایوس ہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملک کےطول و مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی 75ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں میں پاکستان اور امریکا نے عوام کے درمیان پائیدار شراکت داری اور مضبوط تعلقات قائم کیے ہیں، تیزی سے بدلتی ہوئی اس دنیا میں ہم تمام بڑے چیلنجز سے مزید پڑھیں

کیپٹیل نیوز پوائنٹ کے تمام قارئین کو آزادی کی 75ویں سالگرہ مبارک

خبروں کی معروف ویب سائٹ  کیپیٹل نیوز پوائنٹ نے آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر تمام اہل وطن اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب، شمالی وزیرستان میں احتجاج ختم

شمالی وزیرستان میں عثمان زئی قبیلے کے افراد نے سیاسی جماعتوں پر مشتمل وزیر اعظم کے تشکیل کردہ 16رکنی سیاسی کمیٹی سے کامیاب مذاکرت کے بعد بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا ختم کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا نوٹس،قاسم سوری بھی عدالت پہنچ گئے

 تحریک انصاف بلوچستان کےصدر قاسم سوری نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نوٹس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ میڈیا سےگفتگو میں قاسم سوری نے بتایا کہ 10 اگست کو ایف آئی اے کی طرف سے ایک نوٹس مزید پڑھیں