لاہور ہائیکورٹ بھارتی شہری کی جانب سے پاکستانی اٹارنی تعینات کرنے پر دلائل طلب

لاہور(بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں بھارتی شہری کرنیل سنگھ کی جانب سے اپنی اہلیہ سربجیت کور کے پاکستان میں نکاح کے خلاف دائر درخواست پر بطور اعتراض سماعت ہوئی، عدالت نے بھارتی شہری کی جانب سے پاکستانی شہری کو اٹارنی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی روسٹرم پر بات کرنے کی کوشش، چیف جسٹس عدالت چھوڑ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔ وزیر مزید پڑھیں

لاہور 133 سرکاری اسکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار، کلاسز معطل

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور میں 133 سرکاری سکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار دینے کے بعد کلاسز معطل کر دی گئیں سی اینڈ ڈبلیو کے سروے کے بعد عمارتیں کار ڈن آف کی گئیں، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفاخانہ منتقل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) بانی پاکستان تحریک نصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی درخواست بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ، شہباز کھوسہ اور حمزہ مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی، تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار

کراچی (بیورو رپورٹ ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئین کے آرٹیکل 116 کے تحت پروونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی بل کی منظوری کے بعد اب صوبے میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس لازمی قرار مزید پڑھیں

لاہور بسنت کے دوران 17 اموات، ہائی کورٹ نے زخمیوں کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور (بیورو رپورٹ ) لاہور میں بسنت کے دوران 17 اموات ہوئیں، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے بسنت کے دوران ہلاکتوں کے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی عدالت نے بسنت کے دوران زخمی افراد کی ہوم سیکرٹری پنجاب سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا شوہر کو بیوی کی حوالگی کا حکم، بیٹے کی کسٹڈی ختم

لاہور (بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ میں بیوی کی حوالگی کیلئے شوہر کی جانب سے بیٹے کے خلاف دائر انوکھے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے خاتون کو بیٹے کی تحویل سے لے کر شوہر مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل، سوالات اور کمیٹیوں میں تعطل جاری

کراچی(بیورو رپورٹ ) سندھ اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہو گیا لیکن تاحال 500 سوالات کےجوابات ارسال نہ ہو سکے سندھ اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال میں 56دن ایوان کی کارروائی چلی،25 دن چھٹیاں آئیں 19 دن سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ میں رمضان میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف درخواست دائر

پشاور(بیورو رپورٹ) رمضان المبارک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی درخواست میں نیشنل فوڈ سکیورٹی، سیکرٹری منسٹری آف فوڈ اور چیف سیکرٹری اور کمشنر پشاور کو بھی فریق بنایا گیا ہے درخواست میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بار انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری، سخت پابندیاں نافذ

لاہور (بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن کے لیے چیئرمین الیکشن بورڈ لاہور ہائیکورٹ نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو سے چھ لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے جبکہ دوبارہ خلاف ورزی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ’ون پنجاب ون سٹینڈر‘ پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں انفراسٹرکچر اور ڈیزائن سٹینڈرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدرات خصوصی اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے انفراسٹرکچر سٹینڈرڈائزیشن کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی مزید پڑھیں

کوہاٹ لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

پشاور(بیورو رپوٹ ) کوہاٹ میں قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کیخلاف آج چوتھے روز بھی ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے، احتجاج میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس نرسز اور میڈیکل کالج کے طلبہ بھی شریک ہیں۔ حکام کے مطابق احتجاج مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی گل پلازہ متاثرین کیلئے 7 ارب روپے معاوضے کی منظوری

کراچی (بیورو رپورٹ ) سندھ کابینہ نے گل پلازہ کے متاثرین کیلئے 7 ارب روپے معاوضے کی منظوری دیدی وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 8 ارب 53 کروڑ روپے منظور مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے عوام دوست فیصلے وقت کی اہم ضرورت ہے . وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن

کراچی(بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کابینہ کے عوامی فیصلے وقت کی اہم ضرورت ہیں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں جیسے اقدامات صوبے میں آگے بڑھنے کا موقع فراہم مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر نالے میں گر گئیں بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین خان کو نالے میں گرنے کی وجہ سے معمولی چوٹیں آئیں، کارکن خاتون مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی عوامی دباؤ سے ہوگی.معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی عوامی پریشر سے ہی ہوگی معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا پر سخت تنقید، معاشرے میں ’یو ٹیومر‘ قرار دیا.وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے غلیظ جماعت اور ذہنیت کے ’یو ٹیومر‘ معاشرے کو ناسور کی طرح چمٹ گئے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پراپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جہاز پہ تنقید مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر شدید تنقید، میڈیا اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کی مہم کو افسوسناک قرار دے دیا.مریم اورنگزیب

لاہور (بیورو رپورت) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی بدبودار ذہنیت سوشل میڈیا پر گندگی پھیلا رہی ہے، صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پنجاب پہلا صوبہ بنا جس نے PIFTAC قائم کیا، مریم نواز شریف نے اینٹی ڈرون یونٹ اور سائبر کرائم سیل کی منظوری دے دی

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب پیف ٹیک(PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پراونشنل انٹیلی جنس فیوژن اسسمنٹ سینٹر آمد ہوئی جہاں اُنہیں پیف ٹیک اور امن وامان کے دیگر اُمور پر بریفنگ دی گئی، اجلاس مزید پڑھیں