گورنر خیبرپختونخوا نے سینئر خاتون صحافی انیلا شاہین کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور کی سینئر خاتون صحافی انیلا شاہین کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جمعرات کو جاری تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

پی ایس ایکس کے ایم آئی آل شیئر انڈیکس کی شریعہ اسکریننگ کے نئے معیار اور طریقۂ کار جاری

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پی ایس ایکس کے ایم آئی آل شیئر انڈیکس کی شرعی اسکریننگ کا نظرثانی شدہ معیار اور طریقۂ کار جاری کر دیا ہے۔ انڈیکس کی اسکرینگ میں ترامیم شریعہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کی حمایت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ناگزیر .وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ صوبائی علاقوں سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت کی حمایت انتہائی اہم ہے۔ بنجی ٹی وی چینل سے مزید پڑھیں

غیر قانونی امیگریشن کے خلاف پاکستان اور یورپی ممالک کا مشترکہ لائحہ عمل، چار ملکی کانفرنس میں اہم فیصلے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے پاکستان اور یورپی ممالک کے درمیان اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اٹلی اور اسپین کے وزرائے داخلہ اور یونان کے مزید پڑھیں

محفلِ شبینہ کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت، آخری عشرے میں خصوصی سکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، ڈاکٹر ساجد محمود چوہان نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں محفلیں شبینہ کے انتظامات کی ہدایت کی ہے ۔ ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت مزید پڑھیں

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف جاری دہشتگردی اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی . وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف جاری دہشتگردی اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی،کرک میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر بزدلانہ حملہ، مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر بہار 2026 کے داخلوں کی تاریخ لیٹ فیس کے ساتھ 10 مارچ تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026 کے دا خلوں کی لیٹ فیس کے ساتھ تاریخ میں 10 مارچ تک توسیع کر دی ۔یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر سیالکوٹ حسن صفتین نے اپنے دفتر میں ٹیوٹرز مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کی گلیشیائی جھیلوں کے ممکنہ سیلاب سے متعلق ایڈوائزری جاری، شمالی علاقوں میں الرٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے مارچ سے ستمبر 2026 کے دوران بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث ممکنہ گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا 293 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی انجینئر عامر خٹک کی ہدایات پر آرڈی اے میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ نے آر ڈی اے کے زیر کنٹرول علاقوں میں قائم 293 غیر قانونی پرائیویٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فضائی آلودگی کم کرنے اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے سی ڈی اے اور اے ڈی بی تعاون کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی اسلام آباد میں فضائی آلودگی کے خاتمے، ماحولیاتی تحفظ اور ائیر کوالٹی کی بہتری کے حوالے سے بدھ کے روز مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس وزارت داخلہ میں منعقد ہوا۔‎اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، تمام صوبوں کے آئی جیز اور ہوم سیکرٹریز، چیف کمشنر اور مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے صارفین کے فوری حل کے لیے واٹس ایپ پر ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کروا دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی اے کا صارفین کی سہولت اور شکایات کے بروقت ازالے کیلئے بڑا اقدام اُٹھا لیا آن لائن اور واٹس ایپ کے ذریعے پی ٹی اے ڈیجیٹل اسسٹنٹ تک رسائی ممکن کر دی گئی،پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کے نان بینک مالیاتی شعبے میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کے نان بینک مالیاتی شعبے نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مضبوط ترقی کا سلسلہ برقرار رکھا، جہاں مجموعی اثاثے 31 دسمبر 2025 تک بڑھ کر 6.84 کھرب روپے ہو گئے، جو مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ خزانہ کا عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر مؤثر عملدرآمد کی اہمیت پر زور

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے آبادی کے نظم و نسق اور موسمیاتی تبدیلی جیسے شعبوں میں عالمی بینک کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر مؤثر عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیتے مزید پڑھیں

توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان مستحکم ہو رہا ہے.وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی توانائی شعبے میں اصلاحات کے باعث ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے اور پاکستان پٹرولیم و گیس مزید پڑھیں

پاکستان نے سرکاری شعبے کے 10,000 افسران کو ڈیجیٹل خواندگی کے لیے مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام نے سرکاری شعبے کے اداروں میں ڈیجیٹل خواندگی کو فروغ دینے کے لیے 10 ہزار سرکاری افسران کو مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کی تربیت دینے کا آغاز کر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ’اُڑان پاکستان‘ ڈیجیٹل معیشت کے وژن کا اہم حصہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزافاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ اُڑان پاکستان دراصل ای-پاکستان وژن کا ایک اہم حصہ ہے،جس کے ذریعے ملک کو مکمل طور پر ڈیجیٹل معیشت کی جانب منتقل کیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا داجل چیک پوسٹ بم دھماکے کی شدید مذمت، ریلوے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بکھر کے داجل چیک پوسٹ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے اور شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی غیر حراست سے شہری عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی غیر حراست سے شہری کی عدم بازیابی کے کیس کی سماعت عدالت نے آئندہ سماعت پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، جسٹس فاروق حیدر نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

’نو چائلڈ لیفٹ بیہائنڈ‘ مہم شروع کی جا رہی ہے تاکہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا تعلیمی معیشت کی جانب بڑھ رہی ہے، ’نو چائلڈ لیفٹ بیہائنڈ‘ مہم شروع کی جا رہی ہے تاکہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم مزید پڑھیں