ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول بھٹو الیکشن کمیشن میں طلب

لاڑکانہ: الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کو 28 جون کو  الیکشن کمیشن میں پیش ہونےکا حکم جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتباہ کے باوجود بلاول بھٹو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید نے پی ٹی آئی کی ایم پی اے زینب عمیر کی مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے بلاول بھٹو نے بس سروس کا افتتاح کردیا

کراچی کے شہریوں کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس سروس کا باقاعدہ  آغاز  ہوگیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز بس سروس کا افتتاح کیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کے مطابق پہلے مرحلے میں ماڈل مزید پڑھیں

پی آئی اے کا لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں کے بعد آج مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب کیلئے 65دن میں حلقہ بندیاں کرنے کا تحریری حکم نامہ

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے 65 دن میں حلقہ بندیاں کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےطارق فضل چودھری کی درخواست منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، تحریری مزید پڑھیں

ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

چھانگامانگا روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق چھانگا مانگا روڈ پر حادثے کے شکار افراد 6 سالہ بچی اقصیٰ کے انتقال کی خبر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کے الزامات،الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لئے

 الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے۔ الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات کے جواب میں تفصیلی رپورٹ مرکزی مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کا اجلاس ،ضلع مہمند میں تقریباً 38 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خرد برد پر متعلقہ کنٹریکٹرز کے ورکنگ آرڈر منسوخ کرنے کا فیصلہ، پی ڈبلیو ڈی کا عملہ پیسے جمع کرانے میں تعاون نہیں کر رہا،نیب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کا اجلاس سینیٹر ہلال الرحمان کی زیرصدارت پارلیمنٹ میں ہوا-سینیٹرز بہرہ مندخان تنگی، دوست محمد، شمیم آفریدی، دنیش کمار، حاجی ہدایت اللّہ خان، سید محمد صابر شاہ کے علاوہ ڈی جی مزید پڑھیں

زکریا ایکسپریس میں زیادتی کیس،3ملزمان کے ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گئے

بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت  سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع  کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ 3 مزید پڑھیں

جموں وکشمیر مہاجرین کی آزادکشمیر میں مستقل آبادکاری کے لئے تین ارب سے زائد روپے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آر ایل این جی پر چلنے والے بجلی کے منصوبوں کو ادائیگی کے لئے 17 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی صدارت میں کمیٹی کے ایک اجلاس مزید پڑھیں