اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا، شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے مزید پڑھیں
کوہاٹ (بیورو رپورت) کوہاٹ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار اور دو شہری شہید ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ کے مقام پر دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر فریقین سے حتمی دلائل طلب کر لیے، کیس کی سماعت جسٹس اربابِ محمد طاہر نے کی، بانی پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب میں سرکاری سکولوں کونجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تیسرے مرحلے میں 2 ہزار 735 مزید سکول نجی شعبےکو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پہلے دو مراحل مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے سلسلے میں مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد کر دی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی مزید پڑھیں
کوئٹہ(بیورو رپورٹ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل سے ایرانی قونصل جنرل محمد کریم تودیشکی نے ملاقات کی جس میں پاک ایران تعلقات، سرحدی تجارت اور باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران گورنر بلوچستان مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) 26 نومبراحتجاج کیس میں تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ میں پی ٹی آئی کے 30 کارکنان اشتہاری قرار دے دیئے گئے، انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر درج مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے دوسرے طبی پروسیجر سے متعلق وضاحت جاری کر دی، طارق فضل چوہوری نے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ بار کونسل نے گورنر سندھ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا، سندھ بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گورنر سندھ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور گورنر ہاؤس کو سیاسی سرگرمیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر Sardar Tanveer Ilyas کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ Mureed Abbas نے کی، سردار تنویر الیاس اپنے وکیل Ilyas Siddiqui کے ہمراہ عدالت میں پیش مزید پڑھیں
کوہاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا تیسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، احتجاج میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس، نرسز اور میڈیکل کالج کے طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہے جبکہ ایمرجنسی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال اور مری میں ریاستی رٹ کے نفاذ کے لئے بڑا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا، سیکٹر جی نائن، پشاور موڑ، جی نائن مرکز اور گرد و نواح میں مشترکہ کارروائیاں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا عمران خان کے علاج پر ردعمل بھی سامنے آگئے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج صبح دو بجے مجھے ایک میسج کے ذریعے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے تحقیقات کمیشن کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے کھیلنے کے دوران لگی، سترہ میں سے چار دروازے کھلے تھے، ایس ایس پی سٹی عارف مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پمز ہسپتال میں فالو اپ چیک اپ کیلئے لایا گیا، متاثرہ آنکھ کی بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کےعلاج مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کمپیٹیشن اپیلٹ ٹریبونل (CAT) نے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی جانب سے یونائیٹڈ ڈسٹری بیوٹرز پاکستان لمیٹڈ (UDPL) اور انٹرنیشنل برانڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (IBL) پر کمپیٹیشن مخالف نان کمپیٹ معاہدہ کرنے پر عائد مجموعی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران مجموعی طور پر 79 نئی غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستانی مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز کیا، جبکہ 61 غیر ملکی مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے رمضان المبارک میں ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری ہیں،اس حوالے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے پیر کے روز سیکٹر H-9 میں قائم رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے کے مزید پڑھیں
