مردان کے علاقے میں پولیس چوکی چمتار میں دھماکا کے نتیجے میں ہیڈکانسٹیبل شہید اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے دھماکا پولیس چوکی کے گیٹ کے ساتھ نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔ پولیس مزید پڑھیں
لوئرکوہستان میں قراقرم ہائی وے داسو کے قریب پک اپ گہری کھائی میں گر نے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پک اپ گلگت جارہی تھی تیز رفتاری کےباعث بے قابو ہو کر گہری کھائی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو سندھ سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ نشست پر 168 میں سے 97 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے سینیٹ کی مزید پڑھیں
وزیر ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پنجاب اسمبلی کی تمام 20 نشستوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی مقاد کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، یاد رہے اس سے قبل پاکستان کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی قیاس آرائیاں ہورہیں ہیں ، وفاقی کابینہ نے نیپرا کی 7روپے 91 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی سفارش کی منظوری نہیں دی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔ سعد رفیق مزید پڑھیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین نور عالم خان نے عالمی مارکیٹ میں کم ہوتی قیمتوں کے پیش نظر ملک میں پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفارش کر دی۔ پی اے سی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نور عالم مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ سلیمان شہباز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے سولر مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، خط ان کی ہدایت پر نکالا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا نیا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ مزید پڑھیں
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں لگژری اور غیرضروری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق لگژری، غیرضروری اشیاء کی درآمد مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بابر غوری کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے بابر غوری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا، اس موقع پر عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت مزید پڑھیں
ڈی آئی خان: نئی سبزی منڈی موڑ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں نئی سبزی منڈی کے مقام پر نامعلوم افراد نے 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی گرفتاری پر ان کی بیٹی نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ بابر غوری کی بیٹی نے والد کی گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 5 جولائی 1977ء قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں