خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، انتظامی و ترقیاتی امور پر غور ہوگا

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس دوپہر ڈھائی بجے ہوگا، جس میں صوبے کے مختلف امور پر غور و خوض کیا جائے گا، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کابینہ کو ماہانہ کھلی کچہریوں کے انعقاد کی ہدایت

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کابینہ اراکین کو کھلی کچہریوں کا انعقاد کرنے کی ہدایت کر دی ہے، خط میں بتایا گیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کا احساس کے نام سے کھلی کچہریوں کا انعقاد شروع مزید پڑھیں

افغانستان میں فضائیہ کی کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے، پاکستان کمزور نہیں. وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ فضائیہ کی افغانستان میں بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری مزید پڑھیں

ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر کی طبیعت اچانک خراب

کراچی(بیورو رپورٹ) ریاض سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی، پی اے اے حکام کے مطابق مسافر کی طبیعت ایران کی مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ، عمارت میں آگ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی

کراچی(بیورو رپورٹ) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب واقع رہائشی عمارت بسمہ اللہ ریزیڈنسی میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پا لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق عمارت میں مزید پڑھیں

آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہے، بانی پی ٹی آئی کو ذاتی معالج تک رسائی دی جائے. وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہوکر رہ گیا ہے، وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب کے صحافیوں کی حلف برداری کی تقریب میں مزید پڑھیں

نادرا کی 97 فیصد قومی رجسٹریشن مکمل، بائیومیٹرک اور ڈیجیٹل شناختی نظام میں نمایاں پیش رفت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جنوری 2026 کو ختم ہونے والے سال کی اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کر دی ہے، جس میں ملک بھر میں شہریوں کی رجسٹریشن اور ڈیجیٹل شناختی مزید پڑھیں

حکومتِ پنجاب کا عدالت اور ایس ای سی پی سے منظور شدہ مرجرز پر سٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )حکومتِ پنجاب نے کمپنیز ایکٹ2017 کی دفعات کے مطابق سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) یا کسی بھی عدالت کے حکم سے منظور شدہ انضمام (مرجرز) اور سکیم آف ارینجمنٹ کے نتیجے مزید پڑھیں

مادری زبان شناخت، ثقافت اور ورثے کی بنیاد، اس کے بغیر ترقی کا خواب ادھورا ہے . چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)سینٹر روبینہ خالد نےکہا ہے کہ مادری زبان شناخت، ثقافت اور ورثے کی بنیاد اور اس کے بغیر ترقی کا خواب ادھورا ہے۔ بی آئی ایس پی سے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی گراں فروشوں کے خلاف کارروائی ، 40 دکاندارگرفتار

اسلام آباد(سٹی رپورٹر )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نےرمضان المبارک میں گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 40 دکانداروں کو گرفتار کر لیا، نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر 9 دکانیں سیل کردی گئیں ۔ہفتہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

گیس کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

سوئی کمپنیوں میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری کا انکشاف، سوئی نادرن سوئی سدرن گیس چوری کنٹرول کرنے میں ناکام

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )ملک بھر میں سوئی نادرن سوئی سدرن کمپنیوں کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہےیہ گیس چوری سوئی گیس کمپنیوں کے چند افسران کی ایما مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء سے ملاقات، امن و امان اور دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے مسلم لیگ قائد اعظم ، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزراء نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والے وفاقی وزراء میں مسلم لیگ قائد اعظم کے چوہدری سالک مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں 2 لاکھ 30 ہزار 650 گاڑیوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب مکمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی دارالحکومت میں 2 لاکھ 30 ہزار 650 گاڑیوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب مکمل ہو گئی۔ہفتہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں گاڑیوں کی ایم ٹیگ رجسٹریشن کا مزید پڑھیں

مادری زبانیں ہماری ثقافتی شناخت، تہذیبی ورثے اور قومی یکجہتی کا مضبوط ستون ہیں .گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

کراچی (بیورو رپورٹ )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مادری زبانیں ہماری ثقافتی شناخت، تہذیبی ورثے اور قومی یکجہتی کا مضبوط ستون ہیں۔ہفتہ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق مادری زبان کے عالمی دن پر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کے روز ڈومکی ہاؤس گئے جہاں انہوں نے سابق سینیٹر مرحوم میر نبی بخش خان ڈومکی کی اہلیہ، سابق وفاقی وزیر میر حسن خان ڈومکی کی والدہ اور صوبائی وزیر مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کی امریکی سیکرٹری تجارت سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمۂ تجارت میں امریکی سیکرٹری تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات کی۔وزیرِ خزانہ کے ہمراہ سیکرٹری تجارت، امریکا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بنوں میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی، شہداء کو خراج عقیدت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، انہوں نے اس بزدلانہ کارروائی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے عزم

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے، صوبائی دارالحکومت میں مادری زبان کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے مریم نواز کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گندم خریداری حکمتِ عملی کا جائزہ، تمام صوبوں میں وافر ذخائر کی یقین دہانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل ویٹ اوور سائٹ کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر میں گندم کی خریداری کے انتظامات، دستیاب ذخائر مزید پڑھیں

کیپیٹل ہسپتال میں موٹاپے کے علاج پر دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کامیابی سے اختتام پذیر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کیپیٹل ہسپتال میں موٹاپے کے جدید سرجری اور علاج معالجے سے متعلق دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہوا، جسمیں ملک بھر سے 160 سے زائد بین الاقوامی و قومی طبی ماہرین اور مزید پڑھیں