کوئٹہ کے لیاقت بازار میں 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ، 200 سے زائد دکانوں کو نقصان کا خدشہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار میں 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے مزید پڑھیں

کراچی آتشزدگی: گل پلازہ کے باہر پیاروں کی تلاش میں درجنوں خاندان کرب میں مبتلا، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں آتشزدگی نے درجنوں خاندانوں پر قیامت ڈھا دی پیاروں کو ڈھونڈنے کیلئے آنے والے شدید کرب میں مبتلا، کسی کو بھائی، کسی کو باپ، کسی کو بیٹے کی تلاش تھی، گل پلازہ کے باہر اپنوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دو نہیں بلکہ پانچ نمبری کر رہی ہے، سیاست کا محور ملک ہونا چاہیے . وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی والے دو نمبری نہیں پانچ نمبری کررہے ہیں وزیر دفاع خواجہ آصف نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا سیاست کا محور شخصیت نہیں ملک ہونا مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی: 33 گھنٹے بعد بجھنے والی آگ نے 26 جانیں لے لیں، فائر فائٹر سمیت 20 نعشوں کی شناخت مکمل

کراچی (بیورو رپورٹ) 33 گھنٹے بعد بجھنے والی آگ 26 گھروں کے چراغ گل کر گئی، فائر فائٹر سمیت 20 نعشوں کی شناخت ہوگئی کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقعہ گل پلازہ میں لگی آگ میں 22 افراد مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی: آگ لگنے کے فوری بعد کے مناظر اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، سنگین حفاظتی غفلتوں کا انکشاف

کراچی(بیورو رپورٹ) گل پلازہ میں آگ لگنے کے فوری بعد کے مناظر سامنے آگئے ، پلازہ کے اندر پھنسے شہری نے آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو بنائی، عمارت میں پھنسے افراد جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتے رہے، مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: شہداء کی شناخت کیلئے ڈی این اے پروفائلنگ شروع، 6 لاشوں اور 30 سے زائد لواحقین کے نمونے حاصل

کراچی(بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کی شناخت کا عمل شروع کردیا گیا لاشوں کی شناخت کے لیے میڈیکولیگل سینٹر کراچی میں ڈی این اے پروفائلنگ شروع کر دی گئی ہے، لاشوں کی شناخت کے لیے خون مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر اتفاق، علامہ راجہ ناصر عباس کا نوٹیفکیشن جلد متوقع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر اتفاق ہوگیا ذرائع کے مطابق علامہ راجہ ناصرعباس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے قانونی ضابطے پورے مزید پڑھیں

پنجاب میں 14 عمارتیں انتہائی خطرناک قرار، لاہور میں 13 عمارتوں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب میں خطرناک عمارتوں پر سیکرٹری ایمرجنسی اینڈ ریسکیو سروسز کی جانب سے جامع سروے رپورٹ مرتب کر لی گئی سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 14 عمارتیں انتہائی خطرناک قرار دی گئی ہیں، لاہور میں 13 عمارتیں مزید پڑھیں

صنعتی ترقی کے لیے مارکیٹوں میں مسابقت کلیدی ضرورت ہے؛ معاشی ماہرین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) معاشی پالیسی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں صنعتی ترقی اور معاشی تبدیلی کے لیے مارکیٹوں میں کمپٹیشن ناگزیر ہے اور مسابقتی پالیسی کو ترقیاتی حکمتِ عملی کا بنیادی ستون سمجھا جانا چاہیے،پاکستان انسٹیٹیوٹ آف مزید پڑھیں

سی ڈی اے کی پیشگی منظوری کے بغیر اسلام آباد میں نئے بجلی کنکشنز پر پابندی

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی پیشگی منظوری کے بغیر (آئیسکو) نے نئے بجلی کنکشن لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سی مزید پڑھیں

پاکستان میں شعبان کا چاند نظر نہ آیا، یکم شعبان 21 جنوری کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1447 ہجری بدھ 21 جنوری 2026 کو ہوگا۔ چیئرمین مرکزی مزید پڑھیں

سینیٹ سے جادو ٹونا کے خلاف بل منظور، مجرم کو 7 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)و فاقی حکومت کا ملک میں جادو ٹونا کر نے والے مافیا کے خلاف کریک ڈوان کا فیصلہ، مافیا کو شکنجے میںجکڑنے کے لئے بل کی منظوری ملک بھر میں جادوٹونا کر نے والے شہریوں کو مختلف حر مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے لیے فی کس ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان

کراچی ( بیورو رپورٹ ، ویب ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارلحکومت کراچی میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ جاں بحق ہو نے والوں کے لئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک کروڑ روپے فی کس دینے کا مزید پڑھیں

کراچی گل پلازہ آگ رپورٹ عمارت غیر قانونی قرار، 179 دکانیں منظور شدہ نقشے سے زائد تعمیر

کراچی ( بیورو رپورٹ ، ویب ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارلحکومت کراچی میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ سامنے آگئی گل پلازہ غیر قانونی نکلا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی مبینہ ملی بھگت سے 179 غیر مزید پڑھیں

کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی، 23 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی، درجنوں لاپتہ

کراچی ( بیورو رپورٹ ، ویب ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارلحکومت کراچی میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 افراد جان سے گئے 30 سے زائد افراد زخمی جبکہ 62 افراد مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کا اپوزیشن پر طنز، فلمی ڈائیلاگ اور ہوا میں تیر چلانے سے تحریکیں نہیں چلتیں

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فلمی ڈائیلاگ مارنے اور ہوا میں تیر چلانے سے تحریکیں نہیں چلتی اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ الیکٹرک بسیں سردی کے موسم میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ ریلوے کی زیر صدارت ریلوے ایڈوانسڈ انفراسٹرکچر نیٹ ورک (RAIN) منصوبے پر اہم اجلاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ ریلوے کی زیر صدارت ریلوے ایڈوانسڈ انفراسٹرکچر نیٹ ورک (RAIN) منصوبے پر اہم اجلاس وفاقی وزیر برائے ریلوے، محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت آج ریلوے ایڈوانسڈ انفراسٹرکچر نیٹ ورک (RAIN) منصوبے پر ایک اہم اجلاس منعقد مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی سے ورلڈ بینک اور اسلامی ترقیاتی بینک کے وفود کی ملاقات، توانائی شعبے میں اصلاحات پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے عالمی بینک کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، وفد کی قیادت ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان ریجن، مسٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد غیر قانونی اشتہاری بورڈز اور سائن بورڈز کے خلاف جامع صفائی مہم کا آغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو غیر قانونی اشتہاری بورڈز اور سائن بورڈز سے پاک کرنے کیلئے جامع کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 1 لاکھ 66 ہزار 888 گاڑیوں کو کامیابی سے ایم ٹیگ جاری، بغیر ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 66 ہزار 888 گاڑیوں کو ایم ٹیگ کا اجراء کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، اتوار کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں