پنجاب حکومت کا فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مسودہ قانون واپس لینے کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب حکومت نے مسودہ قانون برائے فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی واپس لینے کا فیصلہ کر لیا پنجاب اسمبلی کے ایجنڈے کے مطابق آج اجلاس میں رولز آف پروسیجر 110 کے تحت مسودہ قانون واپس لیا جائے گا حکومتی مزید پڑھیں

پوسٹ 2025 فلڈز پر جامع اسیسمنٹ کا آغاز، 14 اضلاع سے تفصیلی ڈیٹا طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) حکومتِ پاکستان نے پوسٹ 2025 فلڈز پر جامع اسیسمنٹ کا آغاز کر دیا ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ڈیٹا طلب کر لیا گیا وزارتِ منصوبہ بندی کے تحت فلڈ لاسز، ریکوری اور ریزیلینس روڈمیپ تیار ہوگا، مزید پڑھیں

حکومت کے معاشی دعوے بے بنیاد، غربت 29 فیصد تک پہنچ گئی . رہنما پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں، حکومت کے پاس معیشت کی بہتری کا کوئی نسخہ نہیں پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا مزید پڑھیں

ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم، بھارتی سپانسر خوارج کو نہیں چھوڑیں گے . گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

کراچی (بیورو رپورٹ ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کر لیا ہے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سپانسر یافتہ خوارج مزید پڑھیں

معروف نعت گو شاعر سید سلمان گیلانی سپرد خاک، جامعہ اشرفیہ میں نماز جنازہ ادا

لاہور(بیورو رپورٹ ) معروف نعت گو شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی گئی مرحوم کی نماز جنازہ مولانا محب النبی نے پڑھائی، لیاقت بلوچ، فرید پراچہ، مولانا عبد الخبیر آزاد اور سیف الملوک مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک کروڑ بچے سکول سے باہر، حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں . حافظ نعیم الرحمان

لاہور (بیورو رپورٹ ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ایک کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں، ہمارے حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم مزید پڑھیں

جس نے مجھے جیل بھیجا آج خود چیخ رہا ہے، اناڑی حکمران نے ترقی کا سفر روکا . احسن اقبال

نارووال(بیورو رپورٹ ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج وہی شخص جیل کے اندر بیٹھ کر چیخیں مار رہا ہے جس نے مجھے بند کروایا تھا ، اپنے آبادی علاقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن مزید پڑھیں

افغانستان میں 3 کارروائیوں کے دوران 70 دہشت گرد ہلاک، پاکستان کا مؤقف واضح

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان میں تین مختلف کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی کا سندھ اسمبلی کی قرارداد پر شدید ردعمل، آئین سے متصادم اقدام قرار

کراچی(بیورو رپورٹ ) رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت سندھ پر قابض ہے شہرِ قائد میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستارکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا مزید پڑھیں

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر وفاقی حکومت سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا

کراچی(بیورو رپورٹ ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے گلگت بلتستان میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کو وسعت دینے کا وعدہ کیا ہے . نگراں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس

گلگت(بیور رپورٹ )گلگت بلتستان (جی بی) کے نگراں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک بھر میں رول آؤٹ کے بعد ایک سے مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا کی تعزیت اور بیرونِ ملک سرمایہ کاری پر زور

پشاور (بیورو رپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر قمرالزمان کائرہ کے پھوپھی زاد بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر مزید پڑھیں

وزارتِ اوورسیز کی بیرونِ ملک روزگار کی منصوبہ بندی مضبوط بنانے کیلئے لیبر مارکیٹ ریسرچ سیل قائم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزارتِ اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل ترقی نے لیبر مائیگریشن اور روزگار کے شعبوں میں شواہد پر مبنی پالیسی سازی کو مضبوط بنانے کیلئے لیبر مارکیٹ ریسرچ سیل کے قیام کی تجویز پیش کر دی ہے۔ویلتھ مزید پڑھیں

سپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے لیے شہریوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ، تصدیقی عمل کو تیز کیا جائے گا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزارت داخلہ کی جانب سے سپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین کی زیر صدارت مزید پڑھیں

صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کے لیے مذاکرات، 2 کھرب 51 ارب روپے کا دفاعی معاہدہ زیر غور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ 2کھرب 51 ارب روپے کا دفاعی معاہدہ زیر غور ہے، ’’صومالیہ ٹوڈے‘‘ کے مطابق صومالیہ پاکستان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے اقلیتوں کی مشترکہ جائیدادوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب حکومت نے اقلیتوں کی مشترکہ جائیدادوں کے تحفظ کے لیے مؤثر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا قانون سازی کے تحت اقلیتی اداروں کے ساتھ ساتھ حکومتی گرانٹ، خیرات، غیر ملکی فنڈنگ سے اقلیتیوں کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت رمضان نگہبان پیکج کے تحت امدادی کارڈز مستحقین تک پہنچا رہی ہے. وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر شہری کو دہلیز پر ان کا حق پہنچا رہی ہے، رمضان نگہبان پیکج کے تحت ہر مستحق تک امدادی کارڈ پہنچائے جا رہے ہیں اپنے مزید پڑھیں

گوہر علی خان نے علیمہ خان کی چیئرمین شپ کی خواہش کے دعوے کی تردید کر دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) بیرسٹر گوہرعلی خان کی علیمہ خان کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ شیر مزید پڑھیں

نادرا کی رپورٹ: پاکستان میں رجسٹرڈ آبادی 22 کروڑ 70 لاکھ، 97 فیصد شہری سرکاری طور پر رجسٹرڈ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری کر دیں، نادرا نے اپنی سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی ہے اور ترجمان نادرا نے ایک سالہ کارکردگی کا ڈیٹا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح، 10 ہزار مزید ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا، ا س موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے مزید پڑھیں