جسٹس مسرت ہلالی، پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں

جسٹس مسرت ہلالی نے پشاور ہائی کورٹ کی قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ خیبرپختونخوا کی تاریخ میں اس عہدے پر پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب حلف مزید پڑھیں

بھمبر ڈپٹی کمشنر کے بازاروں پر چھاپے، ریٹ لسٹ کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں

بھمبر ڈپٹی کمشنرمرزاارشدمحمودجرال کا ایس ایس پی راجہ محمداکمل خان، مجسٹریٹس،فوڈاتھارٹی سمیت دیگرمحکمہ جات کے ہمراہ بازاروں پرچھاپہ،پرائس لسٹ کی خلاف ورزی پر کاروائی,روزے داروں ،شہریوں سے براہ راست ملاقات میں مسائل دریافت اور حل کے کئے فوری احکامات صادر مزید پڑھیں

بھمبر ڈپٹی کمشنر کا پائلٹ ہائی سکینڈر سکول کا دورہ، آسامی کی بھرتی کیلئے امتحانی مرکز کا جائزہ

بھمبرڈپٹی کمشنرمرزاارشدمحمودجرال نے ایس ایس پی راجہ محمداکمل خان کے ہمراہ پائلٹ ہائی سکینڈری سکول کا دورہ کیا،جہاں پرجونئیرکلر ک کی آسامی کی بھرتی کے لئے مختص امتحانی مرکز کا جائزہ لیا،امیدواروں کے تحریری و عملی ٹیسٹ کی نگرانی کی،امتحانی مزید پڑھیں

سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے، مریم نواز

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی مزید پڑھیں

نجی کمپنیوں کے گارڈز کو پولیس کے معاملات میں مداخلت سے روک دیا گیا

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کے سرچ آپریشن کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس اہلکاروں کو نہیں مزید پڑھیں

16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے، رانا ثنا اللہ

 وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، 16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے۔وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا گیا

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی واضح وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔تاہم پاکستان کی جانب سے اس اقدام کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا مزید پڑھیں

جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث آصف علی زرداری و دیگر کیخلاف ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

احتساب عدالت نمبر2 میں جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری، فریال تالپور، خواجہ عبدالغنی مجید وغیرہ کے خلاف الگ الگ ریفرنسز کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز آصف علی ذرداری اور فریال مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023ء متفقہ طور پر منظور کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023ء متفقہ طور پر منظور کرلیا۔اعلیٰ عدلیہ سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا مزید پڑھیں

مریم نواز 84 کروڑ 25 لاکھ روپے اراضی کی مالک، 2 کروڑ روپے سے زائد کی مقروض

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کتنے اثاثوں کی مالک ہیں، سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ الیکشن کمیشن میں جمع کروائی ہیں۔مالی اثاثوں کی تفصیلات مزید پڑھیں

ازخود نوٹس کے اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا، نوید قمر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن اسمبلی نوید قمر نے کہا ہے کہ عدلیہ نے سیاسی سائیڈ لینا شروع کردیں، عدلیہ نے آئین پر عملدرآمد کی بجائے سیاستدانوں کی طرح کام شروع کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال مزید پڑھیں

مردم شماری میں دھاندلی کی جا رہی ہے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان  نے مردم شماری مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غیر جانب دار نجی شعبے سے مردم شماری دوبارہ کرانے اور  ڈیٹا تک رسائی دینےکا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم مزید پڑھیں

جس نے بھی عمران خان کی سہولت کاری کی، بدنامی و رسوائی اس کا مقدر بنی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہ کہ جس جس نے بھی عمران خان کی سہولت کاری کی، بدنامی و رسوائی اس کا مقدر بنی۔سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے جواب میں مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن، رانا ثنا اللہ، مریم نواز، آئی پنجاب سمیت دیگر کو نوٹس

عدالت نے پولیس کی جانب سے زمان پارک آپریشن کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی مریم نواز، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 31 مارچ تک ملتوی کر دی ۔ایڈیشل اینڈ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل کردیئے

پنجاب حکومت نے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل کردیئے۔محکمہ ایس اینڈجی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کوعہدے سے ہٹا کرڈپٹی کمشنربہاولپور سلمان خان کو ڈپٹی کمشنرمظفر گڑھ تعینات کردیا۔ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغاظہیرعباس شیرازی کوایس اینڈجی اے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات ،ضلع شہید بینظیر آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

سندھ کے ضلع شہید بینظیر آباد میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ ضلع کی 60یونین کونسلوں میں سے 59یونین کونسلز سمیت 8ٹائون کمیٹی اور ایک میونسپل کارپوریشن میں کامیابی حاصل کرلی۔سندھ مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ انتخابات کے لیے مل بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

حسان نیازی کو کراچی لے جانے کیلئے راہداری ریمانڈ کی منظوری

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو کراچی لے جانے کی اجازت دے دی۔پولیس نے حسان نیازی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں ان کو کراچی میں مزید پڑھیں