پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز، ملک بھر میں چراغاں اور روحانی ماحول قائم

لاہور (بیورو رپورٹ ) پاکستان میں ماہ صیام کا آغاز کل جمعرات 19 فروری سے ہو رہا ہے اور پہلے روزے کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خوشی، عقیدت اور روحانیت کی فضا قائم ہے رمضان المبارک کی مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت پر وکلاء کو طلب کر لیا، سماعت ملتوی

لاہور (بیورو رپورٹ ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو طلب کر لیا اے ٹی سی کے جج منظر علی گل مزید پڑھیں

پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے .وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے، طلبہ کو منشیات سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے صوبائی وزیر عظمیٰ مزید پڑھیں

این سی سی آئی اے اور ایف آئی اے کے 43 افسران کی مستقلی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے 43 افسران و ملازمین کی مستقلی سے متعلق درخواست پر وفاق سمیت متعلقہ اداروں کو جواب کے لیے مزید پڑھیں

فتنہ الہندوستان کی کسی سازش کو پاکستان میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے.مولانا عبدالخبیر آزاد

پشاور (بیورو رپورٹ ) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کی کسی سازش کو پاکستان میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بھارت شکست کا بدلہ پاکستان میں دہشت گردی کروا کر لے مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں .وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں نارتھ ساؤتھ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بیوی کے قتل میں ملوث شوہر کی اپیل خارج، عمر قید برقرار. سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے . وزیراعظم مشیر رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے نجی پروگرام میں مزید پڑھیں

ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی . وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہاکہ تشدد سے ریاست کو غیر مستحکم نہیں کیا جا سکتا، ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول سروسز اکیڈمی مزید پڑھیں

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 18 برس مکمل، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر

لاہور(بیورو رپورٹ ) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 18 برس بیت گئے مگر متاثرین کے غم آج بھی تازہ ہیں 18 فروری 2007ء کو بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 68 بے گناہ افراد کو ریاستی دہشت مزید پڑھیں

لاہور میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی طالبہ کی ہاسٹل کی چھت سے چھلانگ، جاں بحق

لاہور( بیورو رپورٹ) صوبائی دارالحکومت کے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی چھت سے طالبہ نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ڈاکٹر کے مطابق متاثرہ لڑکی کی شناخت22سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے جس کے فائنل ایئر کے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا زرعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )زرعی اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایران کے وزیرِ زراعت غلام رضا نوری قزلجہ، پاکستان کے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور وفاقی مزید پڑھیں

رمضان 2026: ملک بھر میں خوشگوار موسم کی توقع، شمالی اور مغربی علاقوں میں ہلکی بارش ممکن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے رمضان 2026 کے دوران ملک میں متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ پیش کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق، مجموعی طور پر ملک بھر میں خوشگوار موسم متوقع مزید پڑھیں

کورین یونیورسٹی کے وفد کا National University of Technology (NUTECH) کا دورہ، تعلیمی تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد( سٹی رپورٹر ) ایک کورین یونیورسٹی کے تین رکنی وفد نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کا دورہ کیا تاکہ تعلیمی اشتراک اور ادارہ جاتی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے۔ وفد میں ڈاکٹر کم مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میں ہنگامہ خیز جنرل کونسل اجلاس، سالانہ کارکردگی اور آئینی ترامیم پر غور

اسلام آباد (سٹی رپورٹر ) نیشنل پریس کلب کا جنرل کونسل کا ہنگامہ خیز اجلاس صدر اظہر جتوئی کی زیرصدارت این پی سی میں منعقد ہوا،اجلاس تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا، سیکرٹری نیئر علی نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جبکہ مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی نے رمضان سے قبل وظائف میں اضافہ کر کے 1 کروڑ مستحق خاندانوں کو ریلیف فراہم کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)نے ماہِ رمضان سے قبل اپنے مختلف فلیگ شپ پروگرامز کے وظائف میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس سے ملک بھر میں ایک کروڑ مستحق خاندانوں مزید پڑھیں

پاکستان کا آئی ٹی یو ریگولیٹری بنچ مارک 2025 میں ففتھ جنریشن (فائیو جی ) ریگولیٹر کا درجہ برقرار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان نے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کے ریگولیٹری بنچ مارکنگ فریم ورک کے تحت ففتھ جنریشن (فائیو جی) ریگولیٹر کا درجہ برقرار مزید پڑھیں

رمضان المبارک 1447 ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پشاور میں ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )رمضان المبارک 1447 ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ کو )پشاور میں ہوگا ۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ دیگر زونل مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنوں بم دھماکے کی مذمت اور چین کے نئے سال پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنوں کے تھانہ میریان کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی مزید پڑھیں

تعلیم قومی ترقی کی بنیاد اور مضبوط معاشرے کی ضمانت ہے، وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی نے ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں ملک بھر میں دوسری جبکہ صوبہ پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے مزید پڑھیں