لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں مخیر حضرات کے اشتراک سے نگہبان دسترخوان سج گئے، مریم نواز شریف نے مخیر حضرات کو خراج تحسین پیش کیا لاکھوں مہمانوں نے سجے سجائے نگہبان دسترخوان پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رمضان بازاروں میں اشیاء کے معیار اور قیمتوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ عالمی یوم سماجی انصاف مساوات اور انسانی وقار کے تحفظ کا پیغام دیتا ہے۔ عالمی یوم سماجی انصاف کے موقع پر اپنے جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد بس سروس کو روا ت تک توسیع دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بسوں میں سفر کرنےوالے مسافروں کی یومیہ تعداد ایک لاکھ 25 ہزار مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن(پی ٹی ڈی سی)آفتاب الرحمان نے جمعہ کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر خیبرپختونخوا کے پبلک ریلیشنز آفیسر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ممبر اشفاق احمدنے گورنر ہاؤس پشاور ملاقات کی۔ ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق اس موقع پر جی ایم سی پیک سید نواز خان ، جی ایم مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حکم پر ماہِ رمضان میں سحری سے افطار تک اور رات گئے سے علی الصبح تک خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے کڑی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے نان لسٹڈ کمپنیوں کے شیئر ہولڈرز کی ملکیت ظاہر کرنے والے فزیکل شیئر سرٹیفکیٹس کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں تعلیمی سیشن 26۔2025 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )ترجمان پاور ڈویژن نے تین سال طویل مدتی صنعتی رعایتی پیکج کے تحت دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران صنعتی صارفین کیلئے پیکج کے اعدادوشمار اور جائزہ جاری کردیا جمعہ کو جاری اعداد مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور اور علی حسن زہری کے خلاف کیسز کی سماعت 24 فروری کو مقرر کردی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق سابق وزیر اعلی کے پی علی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینا خورشید عالم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز، ماحولیاتی خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہر شہری کو مساوی مواقع فراہم کرنا اور اسے اپنی محنت کے مطابق بہتر زندگی گزارنے کے راستے دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ نرسنگ کونسل سمیت تمام امور قانون اور طے شدہ طریقہ کار کے تحت نمٹائے جائیں گے۔ بڑے فیصلے کرنے والوں کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مسلم ممالک کی جانب سے فلسطین کے لیے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے، خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان کو بین الاقوامی فورمز پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ سہ پہر تین بجے طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی، قومی اسمبلی اجلاس دو ہفتے جاری مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) کراچی کے علاقے سولجر بازار رانا لیاقت کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے رہائشی عمارت گرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں سرکاری مدعیت میں سب مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا، شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ تشکیل دے دیا گیا، جو 23 فروری کو مزید پڑھیں
باجوڑ (بیورو رپورٹ) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر پر آ گئے، باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر حملہ کرنے والا بھی افغان نکلا، 16فروری 2026کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پر مزید پڑھیں
