پاکستان کی D-8 ممالک کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت

پاکستان نے D 8 ممالک کو ملک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے استنبول میں D-8 سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع مزید پڑھیں

این اے 240 کا ضمنی انتخاب ایم کیو ایم کے محمد ابوبکر نے جیت لیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں این اے 240 کی نشست پر گزشتہ روز ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی جس میں غیر سرکاری  نتائج کے مطابق  متحدہ قومی موومنٹ کے محمد ابوبکر نے میدان مار لیا۔ اس ضمنی انتخاب میں 25 مزید پڑھیں

ایف بی آر ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی آر) افسران  و ملازمین نے17 جون سےقلم  چھوڑ  ہڑتال کا اعلان کردیا۔  ایف بی آر کے عملے نے مطالبہ کیا ہےکہ پرفارمنس الاؤنس بحال کیا جائے اور ریونیو الاؤنس کی بھی منظوری دی جائے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کی پسماندگی ختم کرنے کے لئے وفاقی حکومت ہرممکن تعاون کررہی ہے،مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(سی این پی) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی ختم کرنے کے لئے وفاقی حکومت ہرممکن تعاون کررہی ہے بلوچستان کے مفادات پر کوئی مزید پڑھیں

عمران خان سے سخت سوالات، تقریب میں کارکن کی لاتوں گھونسوں سے تواضع

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کو عمران خان سے سوال پوچھنا مہنگا پڑگیا۔ تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل راولپنڈی کی خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں تقریب کے دوران کارکن ناصف گرو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سوال کیا کہ’نظریاتی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو دورہ ایران پر پہنچ گئے،ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان نے استقبال کیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے، دورے کے دوران اقتصادی تجارتی تعلقات سمیت دیگر مشترکہ مفادات کو زیر غور لایا جائے گا۔ ایران پہنچنے پر ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان ان کا استقبال کیا مزید پڑھیں

کشمیر بیچنے میں مشرف ،عمران اور شہباز شریف تک سب شامل ہیں، سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی امریکا کے ایجنٹ اور غلام ہیں۔یہ بات جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے جھنگ کے کلمہ چوک پر کارکنوں سے خطاب مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا دورہ پاکستان سٹاک ایکسچینج،روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا

 پاکستان میں  امریکی سفیر  ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہےکہ پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبارکاآغازکیا۔ مزید پڑھیں

یوکرین جنگ سے متعلق پاکستان کا وہی مؤقف ہے جو پچھلی حکومت کا تھا،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک  عدم اعتماد پر بات کی ہے۔پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا ان کے دورہ روس مزید پڑھیں

پاکستان میں ترک سفیر کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے الوداعی ملاقات

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکول نے پیر کو نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کو مزید پڑھیں