وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا دس کلو کا تھیلا چار سو روپے، گھی تین سو روپے فی کلو ملے گا۔ مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے آئندہ مالی سال 2022-2023 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زیر صدارت آج صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ واضح رہے کہ پنجاب کیلئے 3 ہزار 226 ارب روپے مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے (پی آر) نے کراچی جانے والی نجی ٹرین بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کے عملے کے اراکین کی جانب سے ریپ کا نشانہ بننے والی 25 سالہ خاتون کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے مزید پڑھیں
بلوچستان کے مشرقی اضلاع ہرنائی،کوہلو، دکی، بارکھان، موسیٰ خیل اور سرحدی پہاڑی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ہرنائی میں دو مقامات پر رابطہ پل اور دیہی علاقوں میں سیلابی بند ریلوں میں مزید پڑھیں
فلکیاتی ماہرین نے پاکستان میں 10 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیش گوئی کر دی۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ اور فلکیاتی علوم کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پیش گوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)گلف ہائٹس اور گلف الائنس بحریہ انکلیو کا بڑا فراڈ سامنے آگیا، لوگوں کو جھانسہ دیکر کروڑوں روپے ہتھیا لئے، کچھ لوگوں کے شکار ہونے کا خدشہ، ان کے فراڈ میں آنے والی نورین باسط نے تہلکہ مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) مونس الہٰی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مزید پڑھیں
اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان بچانے کے عمل کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو انعام مزید پڑھیں
ڈاکٹر سعید اختر کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پی کے ایل آئی کے مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے۔ ذرائع سندھ حکومت نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر سکندر میندھرو کینسر کے عرضے میں مبتلا تھے اور مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج لاہور، گوجرانوالہ سیالکوٹ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کرائے سے ہونے والی آمدنی پر بھی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس امر میں کوئی شک نہیں کہ صاحب حیثیت مزید پڑھیں
بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی ہیں، تعلیم، ماہی گیری، چینی اور آٹے پر سبسڈی دی جائے گی۔ وزیر مزید پڑھیں
مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان مزید پڑھیں
200یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کوسولر پینل کی خریداری کیلئے حکومت سے قرضے ملیں گے۔ وفاقی بجٹ2022-23 میں سولر پینل کی مزید پڑھیں
حکومت کی طرف سے بڑے کثیر المقاصد ڈیموں کے لیے بجٹ میں 183 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ کی تقریر کے مطابق توانائی سے منسلک شعبہ آبی وسائل ہے، بڑے کثیر المقاصد ڈیموں خاص طور پر دیامربھاشا ڈیم، مہمند مزید پڑھیں