پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ 16 اپریل کو  پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم اب پی مزید پڑھیں

سعودی حکام نے پاکستان کو چار خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی

سعودی عرب کے جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں اور مسافروں کے غیر معمولی رش پر قابو پانے کے لیے سعودی حکام نے پاکستان کو چار خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جدہ کے نارتھ مزید پڑھیں

شیخ رشید نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے درخواست دیدی

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دے دی۔ شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار رازق نے عدالتِ عالیہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کرائی۔ مزید پڑھیں

نااہلی ریفرنسز کی سماعت،منحرف پی ٹی آئی ارکان نے جواب جمع کرا دیئے

پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکانِ قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز کے کیس کی سماعت کے دوران کئی منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جواب جمع کرا دیے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد سیاست سے کنارہ کش ہو گئے

 پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی  شکور  شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ شکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی تاہم اب  شکور شاد مزید پڑھیں

پی ڈی یم کی شیری مزاری کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط کی شدید مذمت

ترجمان پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمد اللہ نے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد مزید پڑھیں

چوہدری برادران نے خاندانی اختلافات کی خبروں کی تردید کردی

مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے ایک ساتھ بیٹھ کر خاندانی اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارے خاندان میں مزید پڑھیں