ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی سکیورٹی واپس، وزارت داخلہ نے واپسی کی افواہوں کی تردید کر دی

کراچی(بیورو رپورٹ ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دے دی گئی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ریسکیو 1122 کے نظام کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کرنے کا اعلان، آگ اور بلڈنگ سیفٹی پر زور

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریسکیو1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کریں گے صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی اور بلڈنگ سیفٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا مزید پڑھیں

پنجاب میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی، 3 لاکھ سے زائد شہریوں کو جرمانے

لاہور (بیورو رپورٹ )وزیر اعلی پنجاب کے وژن محفوظ پنجاب کے تحت صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کی ہدایات پر ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی مزید پڑھیں

بین الاقوامی قانون کے احترام میں کمی تیزی سے تنازعات کو جنم دے رہی ہے،پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کے جارحانہ اقدامات کا حوالہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے احترام میں کمی تیزی سے تنازعات کو جنم دے رہی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نےسلامتی کونسل میں ’’بین الاقوامی قانون مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے برطانیہ کے ماہرین کے ساتھ قومی ریسرچ ایکسیلینس فریم ورک تیار کرنے کے لیے مشاورتی عمل کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے برٹش کونسل پاکستان کے اشتراک سے پاک برطانیہ ایجوکیشن گیٹ وے پروگرام کے تحت قومی ریسرچ ایکسیلینس فریم ورک (آر ای ایف ) کی تیاری کے لئے پانچ مزید پڑھیں

نصیر آباد رینج کے تمام اضلاع میں خواتین پولیس اہلکاروں کو مختلف اہم اور ذمہ دارانہ عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے.وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے اور پولیس نظام کو عوام دوست بنانے کی جانب ایک اور عملی اور موثر قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت مزید پڑھیں

سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں . ترجمان قومی اسمبلی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ قومی اسمبلی کے ارکان کو حج مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے متعدد ارکان کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے پر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے ان ارکان کی رکنیت بحال کر دی ہے جنہیں گزشتہ دنوں معطل کیا گیا تھا ۔ الیکشن مزید پڑھیں

چیئرمین نیب سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے چار رکنی وفد کی ملاقات، تعمیری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) کے چار رکنی وفد نے چیئرمین فرانسوا ویلیریئن کی قیادت میں نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

خواجہ آصف: وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول کی بات ہے، خیبرپختونخوا حکومت فوج پر الزام تراشی کر رہی ہے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول کی بات ہے، خیبر پختونخوا حکومت فوج پر ملبہ ڈالنا چاہتی ہے،وفاقی دارالحکومت میں وفاقی وزیر عطا تارڑ اور اختیار ولی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے ملتوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کیخلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی وکلاء کی ہڑتال کے باعث موخر کردی گئی،انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس برقرار رکھا، انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4C کے فیصلے جزوی طور پر کالعدم قرار دے دیے

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم کر دیئے اور سپر ٹیکس برقرار رکھا ہے،چیف جسٹس مزید پڑھیں

مصطفٰی کمال کا مطالبہ: کراچی فوری طور پر وفاق کے کنٹرول میں لایا جائے، سندھ حکومت پر تنقید

کراچی (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو فوری طور پر وفاق کے کنٹرول میں لینے کا مطالبہ کر دیا،میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال کا مزید پڑھیں

شرجیل میمن کا دعویٰ: ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی، گل پلازہ پر منفی سیاست مسترد

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزرا سے سکیورٹی واپس نہیں لی گئی اور اس حوالے سے پھیلایا جانے والا تاثر بے بنیاد ہے،شرجیل مزید پڑھیں

طلال چوہدری کا دعویٰ: پاکستان لندن سے زیادہ محفوظ، سینیٹ کمیٹی میں کالے شیشوں اور سکیورٹی پر بحث

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور لندن سے زیادہ محفوظ ہے،سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے مزید پڑھیں

سپرتیکس کیس کی سماعت مکمل، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا,چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی،دورانِ سماعت مختلف کمپنیوں کے وکیل مزید پڑھیں

اے ٹی سی ججز کی سکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس 11 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالتوں (اے ٹی سی) کے ججز کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کیلئے 11 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر مزید پڑھیں

بسنت کے دوران اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ، سخت پابندیاں عائد

لاہور (بیورو رپورٹ) بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے اہم پابندیاں عائد کی گئیں ہیں، پتنگوں مزید پڑھیں