جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔ طبیعت کے حوالے سے مزید پڑھیں

اینکرپرسن ارشد شریف سمیت کسی کو بھی ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع،عید پر بھی کچھ ہوا تو عدالت کھلے گی،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے اینکرارشد شریف سمیت کسی بھی صحافی کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر عید کے دنوں میں بھی کچھ مزید پڑھیں

قاسم سوری نے کوہسار مارکیٹ میں پیش آئے واقعہ کے اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی

پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی ) کے رہنما  قاسم  سوری  نے جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں سے ہاتھا  پائی کے معاملے پر  اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ قاسم سوری  نے تھانہ کوہسارمیں  اندراج  مقدمہ کی درخواست دی ہے مزید پڑھیں

محسن بیگ کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا اقدام مراد سعید نے ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

 سینیئر صحافی محسن بیگ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنےکاعدالتی فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف مراد سعید نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

مریم نواز نے عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست واپس لے لی

مریم نواز نے عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست واپس لے لی۔مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کے لیے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مزید پڑھیں

فیصل آباد میں بھی ڈیزل پیٹرول کی قلت، پمپس پر لمبی قطاریں

فیصل آباد (افضال احمد سے)پاکستان کے صوبے پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی ڈیزل کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور پٹرول پمپس پر ڈیزل کے حصول کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آرہی مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر فائرنگ سے جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے  رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے مکانات و تعمیرات مولانا عبدالواسع کا دورہ پی ایچ اے فائونڈیشن ہیڈآفس کا دورہ،وفاقی وزیر کا پی ایچ اے فائونڈیشن کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیر برائے مکانات و تعمیرات مولانا عبدالواسع نے سیکریٹری برائے مکانات و تعمیرات کے ہمراہ پی ایچ اے فاونڈیشن، اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ جہاں پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر امیر محی الدین نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائےوزارت سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی کا ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹوشن کا دورہ

اسلام آباد (سی این پی)ساجد حسین طوری وفاقی وزیر برائےوزارت سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹوشن (ای او بی آئی) زونل آفس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ چیئرمین ای او بی آئی  مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ29 اپریل کو سنایا جائیگا

الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن میں ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ 29 اپریل کو سنائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں