جرائم پیشتہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا

جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ،انتظامیہ کے سینئر افسران، سینئر پولیس افسران، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز، اور مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی جانب سے حلف اٹھانے کے لیے دوبارہ دائر کی گئی درخواست پر بھی اعتراض

نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے حلف اٹھانے کے لیے دوبارہ دائر کی گئی درخواست پر بھی اعتراض لگ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف کے لیے درخواست اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں

جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے پولیس جوان شہید

اسلام آباد (سی این پی)تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے پولیس جوان شہید۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس، ایس یس پی آپریشنز اوردیگر سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے۔ علاقہ میں ناکہ بندی مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس میں ملوث چیک ماڈل ٹریزا کو سپریم کورٹ نے بیرون ملک جانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کو منشیات اسمگلنگ کیس میں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں جمہوریہ چیک رپبلک کی ماڈل ٹریزا منشیات کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر پر حملہ، پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،9ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرحملہ اور ہنگامہ آرائی کےکیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور  مسلم لیگ ق کے 9 ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت 29  اپریل تک منظورکرلی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج  نے آئندہ سماعت پر مقدمےکا مزید پڑھیں

حکومت کا میڈیا ڈویلپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی ختم، پیکا ایکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) جو اس وقت جس شکل میں بھی ہے، اس کو ختم کر رہے ہیں جبکہ پیکا ایکٹ پر نظر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےسینئیر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیوایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سےعلیل تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔  اقبال محمدعلی 2018 کے انتخابات مزید پڑھیں

خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےبلوچستان پولیس وومن سیفٹی ایپ متعارف

خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےبلوچستان پولیس وومن سیفٹی ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے تعاون سے ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس، محسن حسن بٹ نے کہا کہ خواتین بلوچستان وومن مزید پڑھیں

احد چیمہ کو چیف کمشنر اسلام آباد یا چیئرمین سی ڈی اے مقرر کئے جانے کا امکان

حکومت کی تبدیلی کے ساتھ دارالحکومت کی انتظامیہ میں نئے چہرے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور ہفتے کے روز ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا تبادلہ کردیا گیا۔  رپورٹ کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے مزید پڑھیں

دنیا بھر سمیت پاکستان میں مسیحی برادری آج ایسٹر منا رہی

دنیا بھر سمیت پاکستان میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے۔ کوئٹہ میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار مذہبی عقیدت و احتران اور جوش و خروش سے منارہی ہے، ایسٹر کے حوالے سے مسیحی برادری کی جانب مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی قائد کے انتخاب کیلئے اجلاس 18اپریل کو صبح 10بجے طلب

صدر آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے قائد کے انتخاب کے لیے اجلاس 18 اپریل کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق وزارت عظمیٰ کا مزید پڑھیں

شہزاد اکبر، شہبازگل سمیت 6 افراد کے نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیئے گئے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر ، شہباز گِل  اور سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان سمیت 6 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیے۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمل مزید پڑھیں

اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 5 صفحات پر فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق نے بھی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات جمع کرا دیئے

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے بھی گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے کاغذات جمع کروائے تھے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا جس میں اسپیکر کے چناؤ کے بعد ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

عمران خان نے سیاسی ڈیڈ لاک میں مصالحت کے لیے فوج کو نہیں بلایا تھا،شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی ڈیڈ لاک میں مصالحت کے لیے فوج کو نہیں بلایا تھا۔ اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ اس بات مزید پڑھیں

جمائما کا گھر کے باہر مظاہرے پر ٹوئٹ، ن لیگ سے پہلے سینئر صحافی حامد میر نے کرارا جواب دیدیا

سینئر صحافی حامد میر شریف فیملی کی وکالت میں جمائمہ خان کے مقابل آگئے، عمران خان کی سابق اہلیہ نے خود کو غیر سیاسی کہا تھا جس کا جواب حامد میر نے دیا۔ سابق وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائمہ مزید پڑھیں