سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں 26 جون 2022 کو بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع مزید پڑھیں
سندھ اور خیبرپختونخوا کے بعد بلوچستان کے گورنر سید ظہور آغا نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ دنوں وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا کے گورنر مستعفی ہوگئے تھے۔ اب بلوچستان کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان پر ایک مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کے کارکن کی جانب سے حملے اور غیر مناسب جملے کسنے پر پولیس نے اس کیخلاف تحقیقات کا بھی آغاز کردیا ہے یاد رہے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد اگلے روز ہونے والے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری انتہائی جارحانہ انداز میں دکھائی دیئے انہوں نے امریکی کی جانب سے مبینہ طور پر لکھے گئے دھمکی آمیز خط کو مزید پڑھیں
صحافی مطیع اللہ جان کے بار بار اصرار پر بھی تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے امریکہ کے خلاف نعرے بازی نہیں کی ۔ سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں صحافی مطیع اللہ جان نے شہباز مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر اور شہباز گِل کے نام اسٹاپ لسٹ سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ کسی کو ہراساں نہ کیا جائے۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے مبینہ مراسلے کی کاپی چیف جسٹس پاکستان کے آفس کو موصول ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ایوان میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ مبینہ مراسلے کی کاپی چیف جسٹس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے ایک بار پھر نجی ہوٹل میں منحرف پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نور عالم سے بدتمیزی کی ہے۔ پی ٹی آئی کے ایک کارکن نے نور عالم خان کو پشتو مزید پڑھیں
وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اسمبلی اجلاس 15 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔ْ آزاد کشمیرکی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم آزاد مزید پڑھیں
سابق صدر آصف زرداری کے صاحبزادے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے والد کے لیے نیا نعرہ لگادیا۔ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کی تصویر شیئر کی اور نعرہ لگایا۔ عام طور پر آصف زرداری کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہزاد اکبر اور شہباز گل سمیت 6 افراد کے نام ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا حکم معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے نامزد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز اور ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخاب نہ کرانے پر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور شہباز گل نے واچ لسٹ میں نام شامل کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز گل ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں
سیالکوٹ کے علاقے مترانوالی میں گھر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے جبکہ واقعے میں ایک بچی مزید پڑھیں
اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی بلکہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین 16 اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے۔ ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہےکہ ڈاکٹرز نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دے دی ہے اور وہ 16اپریل کو مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان نے پارٹی قیادت کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے پارٹی قیادت کےاستعفے دینے کے فیصلے پر رد عمل مزید پڑھیں
وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں میں موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر مزید پڑھیں
اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے کہا کہ فروری 2020 سے اب تک اٹارنی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ عمران خان آج کمیٹی سے ملاقات مزید پڑھیں