حکومت بلوچستان اور  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن  کے درمیان مذاکرات کامیاب

حکومت بلوچستان اور  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن  کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے صوبے میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی۔  تاہم ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری کا نوٹیفکیشن ہونے تک اسپتالوں میں قائم احتجاجی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے الیلشن کمیشن کی طرف سے خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا۔گذشتہ روز شاہ محمد کی نااہلی فیصلے کےخلاف درخواست مزید پڑھیں

کیمرہ مین اور فوٹو گرافر کا کام رپورٹر سے بھی اہم ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس ایکٹ کے تحت صحافی کی تعریف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل کے تحت صحافی کی تعریف میں فوٹو گرافر کیمرہ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں 17 شیشہ سنٹرز سیل، رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں زیر سماعت وفاقی دارالحکومت میں شیشہ سنٹرز کے خلاف درخواست پر ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ پیش، عدالت نے دلائل طلب کرلیے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالتی مزید پڑھیں

نوڈیرو ٹو پاور پراجیکٹ ریفرنس، شاہد رفیع کی بریت کی درخواست پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف وغیرہ کے خلاف نوڈیرو ٹو پاور پراجیکٹ ریفرنس میں شریک ملزم سابق سیکرٹری شاہد رفیع کی بریت کی درخواست پر مزید پڑھیں

مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری کے وکیل کی التوا کی درخواست منظور، سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی بریت کی اپیل میں سابق صدر کے وکیل کی مزید پڑھیں

نور مقدم کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کو قتل کرنے سے صاف مکر گیا

اسلام آباد(سی این پی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت نورمقدم قتل کیس میں ملزمان کے342کے بیانات مکمل کرلیے گئے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے جونیئر وکیل عثمان ریاض مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 ضمنی انتخاب، ن لیگ کے طاہر ایوب نے میدان مار لیا، تحریک انصاف کو شکست

راولپنڈی(سی این پی)راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 2 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار نے کامیابی حاصل کرلی، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

فائرنگ سے لڑکا زخمی ہونے کا معاملہ، پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(سی این پی )تھانہ نون کے علاقے میں گزشتہ روز فائرنگ سے ایک لڑکے کے زخمی ہونے کا معاملہ۔پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ نون میں مقدمہ درج کرلیا گیا ، اسلام آباد پولیس خود احتسابی کے عمل پر یقین مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2کے انتخابات، پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک طاہر ایوب کو واضح برتری حاصل

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ دو کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار ملک طاہر ایوب نے اپنے مخالف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار زین العابدین اعجاز کیخلاف واضح برتری حاصل کرلی ہے، اب تک آنے والے پندرہ پولنگ سٹیشن مزید پڑھیں

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، پی ٹی آئی کے پولنگ سٹیشن پر ہوکا عالم ، ن لیگ کے شیروں کی بھرپور شرکت

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ دو میں جاری انتخابی معرکے میں اب تک کی صورتحال کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پولنگ سٹیشن پر ہو کا عالم جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے پولنگ سٹیشن پر عوام کی جانب مزید پڑھیں

تھانہ کھنہ کے علاقے میں فائرنگ، دو افراد قتل

تھانہ کھنہ کے علاقہ سروس روڈ پر فائرنگ کامعاملہ۔جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت جہانگیر اور کمال کے نام سے ہوئی۔ دونوں افراد شکریال راولپنڈی کے رہائشی ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، مقتول راولپنڈی مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش، سماعت 15فروری تک ملتوی

اسلام آباد(سی این پی )احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں گواہ پر جرح جاری رہی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران شاہد مزید پڑھیں

حیات خان محسود کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ ایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے پی ٹی ایم رہنما حیات خان محسود کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں