شہزاد اکبر، شہبازگل سمیت 6 افراد کے نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیئے گئے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر ، شہباز گِل  اور سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان سمیت 6 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیے۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمل مزید پڑھیں

اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 5 صفحات پر فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق نے بھی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات جمع کرا دیئے

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے بھی گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے کاغذات جمع کروائے تھے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا جس میں اسپیکر کے چناؤ کے بعد ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

عمران خان نے سیاسی ڈیڈ لاک میں مصالحت کے لیے فوج کو نہیں بلایا تھا،شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی ڈیڈ لاک میں مصالحت کے لیے فوج کو نہیں بلایا تھا۔ اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ اس بات مزید پڑھیں

جمائما کا گھر کے باہر مظاہرے پر ٹوئٹ، ن لیگ سے پہلے سینئر صحافی حامد میر نے کرارا جواب دیدیا

سینئر صحافی حامد میر شریف فیملی کی وکالت میں جمائمہ خان کے مقابل آگئے، عمران خان کی سابق اہلیہ نے خود کو غیر سیاسی کہا تھا جس کا جواب حامد میر نے دیا۔ سابق وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائمہ مزید پڑھیں

قبضہ مافیا نے سی ڈی اے اور پولیس اہلکاروں کی ملی بھگت سے اسلام اباد کی مارکیٹ جی سکس ون تھری کی پبلک لیٹرین پر دن دھاڑے قبضہ کرلیا

اسلام آباد(سی این پی)قبضہ مافیا نے سی ڈی اے اور پولیس اہلکاروں کی ملی بھگت سے اسلام اباد کی مارکیٹ جی سکس ون تھری کی پبلک لیٹرین پر دن دھاڑے قبضہ کرلیا۔۔تفصیلات کے مطابق زاکر نامی شخص نے اپنے بیٹوں مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کا روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ روزانہ سماعت کا مقصد اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے پر ڈپٹی سپیکر ، سیکرٹری قومی اسمبلی اور وفاق کو نوٹس جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور سیکرٹری قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کی کارروائی کالعدم قرار دیدی،نئے قائد ایوان کا عمل روکنے کا حکم

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے نئے قائد ایوان کے لیے قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کی کارروائی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نئے قائد ایوان کا عمل پیر تک روکنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی مزید پڑھیں

عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرونِ ملک بیچے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرونِ ملک بیچے۔ اس بات کا انکشاف وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز مزید پڑھیں

فلاحی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نیب سے ملزمان کی بریت درخواستوں پر جواب طلب

اسلام آباد احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وفاقی سیکرٹری شاہد خان وغیرہ کے خلاف فلاحی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نیب سے ملزمان کی بریت درخواستوں پر جواب طلب کرلیاگیا۔گذشتہ روز سماعت کے مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 21 اپریل سے 25 اپریل تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ  پڑتال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرے،عدالت کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 123اراکین کے استعفے منظور کرلئے

 قائم مقام  اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور  کرلیے۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بطور قائم مقام اسپیکر پی ٹی آئی کے 123 اراکین کے استعفے منظور کرلیے۔ ٹوئٹر پر جاری  بیان مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی کے خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری

سپیکر قومی اسمبلی کے خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر قومی  اسمبلی کے عہدے پر انتخاب کے لیے 16 اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے۔ قومی ا سمبلی سیکرٹریٹ نے اس سلسلے مزید پڑھیں