حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے کامیاب مذاکرات، ملک گیر ٹرانسپورٹ ہڑتال ختم . مریم اورنگزیب

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی رہنمائی اور ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز کے تعاون سے ٹرانسپورٹ کی ملک گیر ہڑتال ختم ہوگئی ہے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

چینی وفد کی پورٹ قاسم کے میگا صنعتی منصوبے پر وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چینی کمپنی شینڈونگ ژِنکسو گروپ کے پانچ رکنی وفد نے وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی، جس میں پورٹ قاسم پر مجوزہ کثیر ارب یورو مالیت کے انٹیگریٹڈ میری ٹائم مزید پڑھیں

ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی ہدایات،نرسریز میں متعدد اقسام کے پودوں،پھولوں کی افزائش نسل،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب،خوبصورت بنانے کے لئے کوشاں ہے،ایم ڈی ایچ اے راولپنڈی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اپنی نرسریز میں متعدد اقسام کے پھولوں اور پودوں کی افزائش،پیداوار اور مزید پڑھیں

شدید دھند کے پیشِ نظر پنجاب ہائی وے پٹرول کی جانب سے عوام کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ میں نمایاں کمی کے پیشِ نظر، محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب ہائی وے پٹرول ریجن راولپنڈی نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سفری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی وزارتِ ریلوے آمد، ریلوے اصلاحات و ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے وزارتِ ریلوے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر ریلوے نے پاکستان ریلوے مزید پڑھیں

سیاست کو کاروبار نہیں، خدمت بنانا چاہتے ہیں، پاکستان مرکزی مسلم لیگ عوامی قیادت پر یقین رکھتی ہے: رانا عقیل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )پاکستان مرکزی مسلم لیگ سٹی راولپنڈی کے صدر رانا عقیل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست ایک مقدس شعبہ ہے جس کا بنیادی مقصد عوام کی قیادت کرنا اور انہیں سہولیات فراہم مزید پڑھیں

کارٹل کیس پولٹری ہیچریوں کی کمپٹیشن ٹربیونل کی سماعت روکنے کی استدعا نامنظور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )لاہور ہائی کورٹ نے پولٹری کمپنیوں اور پولٹری ایسوسی ایشن کے خلاف ڈے اولڈ برائلر چکس کی مارکیٹ میں کارٹل بنانے اور قیمتوں میں گٹھ جوڑ کرنے پر کمپٹیشن کمیشن کی جانب سے 15 کروڑ روپے مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب کا کرسمس فیملی گالا، مسیحی ممبران اور ان کے اہل خانہ کی خوشیوں میں شریک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نیشنل پریس کلب کا میڈک گیلریا انٹرنیشنل اور زکوٰۃ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اپنے مسیحی ممبران اور انکی فیملیز کی خوشیوں میں شریک ہونے کیلئے کرسمس فیملی گالا کا شاندار انعقاد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ڈیفنس سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ڈیفنس سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکرٹری پاور ڈویژن ڈاکٹر فخر عالم عرفان اور ڈائریکٹر جنرل این ایل سی میجر جنرل فرخ شہزاد مزید پڑھیں

جسٹیس پراجیکٹ پاکستان اور PCHR نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے مضبوط قونصلی تحفظ کی ضرورت پر زور دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جسٹس پراجیکٹ پاکستان (JPP) نے پارلیمنٹریئنز کمیشن فار ہیومن رائٹس (PCHR) کے اشتراک سے بین الاقوامی یومِ تارکین وطن 2025 کے موقع پر ایک پینل مباحثہ منعقد کیا، جس میں بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کو درپیش مسائل مزید پڑھیں

ہمدرد مرکز راولپنڈی میں تعلیمِ طب کا 82 واں سیشن منعقد، امراضِ تنفس اور وجع المفاصل پر تفصیلی گفتگو

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ہمدرد لیباریٹریز (وقف) پاکستان اور پیم ((PAEM کے اشتراک سے تعلیم طب کا 82 واں سیشن ہمدرد مرکز راولپنڈی میں منعقد کیا گیا جس کی مہمان مقررہ طبیبہ ڈاکٹر صائمہ غیاث فیکلٹی آف ایسٹرن میڈیسن ہمدرد یونیورسٹی کراچی مزید پڑھیں

حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، 10 روزہ گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال ختم، اربوں کے نقصان کے بعد صنعتوں کو ریلیف

کراچی (بیورو رپورٹ)ا مپورٹرز کو اربوں روپے کے نقصان کے بعد حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعدگڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا،صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن ملک شہزاد نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر فلسطین کے لیے 27ویں امدادی کھیپ روانہ، 100 ٹن سامان بھیجا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے فلسطین کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا ہے۔ یہ 27ویں امدادی کھیپ ہے جس میں مجموعی طور پر 100 ٹن سامان شامل ہے، جو الخدمت مزید پڑھیں

ملک میں شدید دھند کی وارننگ، ٹریفک میں ممکنہ مشکلات کے خدشات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) نے ملک کے مختلف علاقوں میں سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق پنجاب کے لاہور، فیصل آباد، مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا شیرپاؤ کالونی اور موہن پورہ کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، متعدد غیر قانونی عمارات سر بمہر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے شیرپاؤ کالونی اور موہن پورہ کالونی میں غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران پراپرٹی نمبر 2، 2-اے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی پرویز ملک کی کویت کے وزیر خزانہ اور چیئرمین کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر صبیح المخیزیم سے ملاقات،

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کویت کے وزیر خزانہ و قابل تجدید توانائی اور چیئرمین کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی (کے آئی اے) ڈاکٹر صبیح المخیزیم سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور کویت کے درمیان دو طرفہ مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا س فیصل کریم کنڈی سےکے پی کے سکوائش ایسوسی ایشن کے سیکریٹری کی اپنے صاحبزادوں کےہمراہ ملاقات

پشاور (بیورو رپورٹ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے خیبرپختونخوا سکوائش ایسوسی ایشن کے سیکریٹری منصور زمان نے اپنے صاحبزادوں اور کم عمر سکوائش کھلاڑیوں محمد ریان زمان اور عبد اللہ زمان کے ہمراہ گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ترجمان گورنر مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں فکر بیدل پر دوسرا عالمی سیمینار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ”فکرِ بیدل اسلامی تناظر میں ” کے موضوع پر دوسرے عالمی سیمینار میں قومی و بین الاقوامی مقررین نے بیدل کے افکار کو فروغ دینے کے لئے جامعات اور تحقیقی اداروں میں مزید پڑھیں

نمل میں ’’خودکشی پر خاموشی توڑنا‘‘کے عنوان سے ذہنی صحت سے متعلق آگاہی نشست کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اسلام آباد میں ’’خودکشی پر خاموشی توڑنا‘‘کے عنوان سے ایک ذہنی صحت سے متعلق آگاہی نشست منعقد کی گئی ،جس کا مقصد خودکشی کے رجحانات کی بروقت نشاندہی اور ایسے افراد مزید پڑھیں

پنجاب کی سبزی و پھل منڈیوں میں “ماڈرن پنجاب” کا آغاز، عوام کے لیے خریداری کا نیا دور

لاہور (بیورو رپورٹ) “ماڈرن پنجاب “میں عوام کیلئے خریداری کا نیا دور شروع ہوگیا، پنجاب کی سبزی منڈیوں میں ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف کرا دی گئی ماڈرن سبزی منڈیوں خریداروں اور آڑھتیوں کے صاف پانی کے لئے مزید پڑھیں