ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی مزید پڑھیں

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف فوری و سخت کارروائی کی جائے، ڈی آئی جی افسران کو ہدایت

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی سید فرید علی نے سینٹرل زون کے بیٹ آفس کا دورہ کیا ترجمان سینٹرل زون کا کہنا ہے کہ بیٹ آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں افسران کے مسائل سنے اور انتظامی مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کی جانب سے خانیوال شورکوٹ سیکشن کی بحالی ٹیم کو شاباش، صرف 10 دن میں مرمّت مکمل

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے نے خانیوال ، شورکوٹ سیکشن کی بحالی میں حصہ لینے والی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا، جس نے صرف 10 دن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث متاثرہ سیکشن کی مرمّت مزید پڑھیں

کچہری چوک ری ماڈلنگ کے دوران متبادل راستوں پر ٹریفک روان، سی ٹی او راولپنڈی کی بہترین حکمت عملی کامیاب

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی بہترین حکمت عملی کی بدولت کچہری چوک ری ماڈلنگ میگا منصوبے کے دوران متبادل راستوں پر ٹریفک کی بلا رکاوٹ روانی جاری۔سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے بہترین ٹریفک انتظامات اور اچھی مزید پڑھیں

پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دو خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کر لیے

راولپندی(کرائم رپورٹر )پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کی جانب سے ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کی زیرِ نگرانی جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے دو خطرناک اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا گیا پہلی کارروائی کے دوران پٹرولنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار کروم بک اسمبلی لائن کا افتتاح، گوگل نے مقامی سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان میں ڈیجیٹل اور صنعتی ترقی کی جانب ایک تاریخی قدم کے طور پر، حکومت پاکستان اور گوگل نے ملک کی پہلی کروم بک اسمبلی لائن کے افتتاح اور پاکستان میں اپنی مقامی موجودگی مضبوط کرنے مزید پڑھیں

کراچی پورٹ اور رومانیہ کے پورٹ آف کونستانٹا کے درمیان قریبی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انور چوہدری اور رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوینسکو نے کراچی پورٹ اور رومانیہ کے پورٹ آف کونستانٹا کے درمیان قریبی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں لاجسٹکس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،صوبے میں نرسوں کی کمی پوری کرنے بار ے اقدامات کا فیصلہ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں نرسوں کی کمی پوری کرنے بار ے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزیرِ صحت بخت مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی عصر حاضر کا سب سے بڑا چیلنج ہے ،ہمیں ابھرتی ہوئی عالمی بے ترتیبی میں پائیدار ترقی تلاش کرنا ہے . ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلی عصر حاضر کا سب سے بڑا چیلنج ہے ،ہمیں ابھرتی ہوئی عالمی بے ترتیبی میں پائیدار ترقی تلاش کرنا ہے مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے کرایہ داری سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ، وزارت ہاؤسنگ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزارت ہاؤسنگ و ورکس نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے کرایہ داری سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اضافہ یکم نومبر 2025 سے نافذ مزید پڑھیں

معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے بعد دنیا بھر کے دروازے پاکستان کے لیے کھل گئے ہیں. رانا مشہود احمد خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے بعد معیشت کی بحالی اور دنیا بھر کے دروازے پاکستان کے لیے کھل گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے انتظامیہ نے سیاپ کی سازش ناکام بنا دی، متبادل ذرائع سے فلائٹ آپریشنز بحال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے انجینئرنگ گروپ (سیاپ ) کی سازش ناکام بناتے ہوئے متبادل ذرائع سے فلائٹ آپریشنز بحال کر دیا۔ منگل کو پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ ​​پی مزید پڑھیں

ملتان کسٹمز انفورسمنٹ ٹیم نے سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ، ایک کروڑ چونتیس لاکھ روپے مالیت کی چاندی ضبط

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) ملتان نے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بواتہ کے قریب سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک کروڑ چونتیس لاکھ روپے مالیت کی تقریباً 30 کلوگرام چاندی ضبط کر لی ایف بی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر راولپنڈی میں 13 ارب روپے کے سگنل فری فلائی اوورز اور انڈر پاسز منصوبے کا آغاز

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سگنل فری فلائی اوور اور انڈر پاس 13 ارب روپے کی لاگت سے تین پراجیکٹ جس میں کچہری چوک، افتخار جنجوعہ روڈ ، مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار پر حملہ کرنے والا شخص 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے پر دہشت گردی ڈکیتی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت نو منتخب دہشت گرد کو پولیس نے عدالت پیش مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ تین کروڑ مالیت کی چاندی ، موبائل فونز کی سمگلنگ ناکام، ملزم کسٹم اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے فرار

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) دبئی سے اسلام آباد آنیوالے 3کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل، ایک من چاندی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی‘اسلام آباد ایئرپورٹ سے ملزم کسٹم کی مبینہ ملی بھگت سے فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں

ائی ایٹ مرکز میں گاڑی سوار نوجوان کی ٹریفک پولیس پر حملے کی ویڈیو وائرل، پولیس نے ملزم کو دہشت گرد بنادیا سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ائی نائن کے علاقہ ائی ایٹ مرکز میں کار سوار نوجوان نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو مار پیٹ کر کے فرار ہونے والے ملزم عاقب نعیم کو گرفتار کر کے اس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کے غیر ملکی ٹائر ضبط، ملوث تاجروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) اسلام آباد میں کسٹم کی بڑی کارروائی کروڑوں کے غیر ملکی ٹائر برآمداسلام آباد: کلیکٹر کسٹم اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر اینٹی سمگلنگ اسکواڈ نے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے غیر ملکی مزید پڑھیں

حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے.وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کافیصلہ کیا ہے ایم پی اے اعجازشفیع کا کہنا ہے کہ کل ہائیکورٹ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 چیلنج کررہےہیں، درخواست کے متن میں موقف مزید پڑھیں