راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) تھانہ صدر بیرونی نے ،گھریلو ملازمہ کے روپ میں چوری کی وارداتیں کرنے والا دو رکنی لیڈی گینگ گرفتار،لیڈی گینگ نے گھریلو ملازمہ کے طور پر ملازمت حاصل کی اور چند روز میں ہی چوری کی واردات مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ اکتوبر 2025 کی کارکردگی رپورٹ ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کی زیرِ نگرانی جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پٹرولنگ پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران مختلف نوعیت کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی کے زیر اہتمام اور اولیو فاونڈیشن کے تعاون سے دسویں نیشنل زیتون فیسٹیول 2025 کا شاندار آغاز علامہ اقبال پارک راولپنڈی میں ہو گیا،مختلف مصنوعات کے خوبصورت سٹالز سج گئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیرِ مملکت برائے وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمرنے ازبکستان کے شہر سمرقند میں اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، سائنسی و ثقافتی ادارے (یونیسکو) کی 43ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر )پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کے زیراہتمام پبلک سروس کمیشن کا امتحان کامیابی سے پاس کرنے والے اہلکاروں کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی کے حوالے سے باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیاتقریب کی صدارت ریجنل مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر )راولپنڈی میں کچہری چوک ری ماڈلنگ منصوبے کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا،شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں راولپنڈی پولیس کی جرائم پر بہترین گرفت، جرائم کی شرح میں ریکارڈ کمی،سال 2023 کی نسبت 2024 میں کمی اور اسی طرح سال 2024 کی نسبت رواں سال مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر )پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں دستکاری کورس اور فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام مکمل کرنے والی طالبات میں تقسیم اسناد کی تقریب،تقریب میں پارلیمارنی سیکرٹری ایم پی اے شازیہ رضوان کی خصوصی شرکت، ڈی ایس پی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )دی سٹی اسکول آئی بی بحریہ چیپٹر نے 29 اور 30 اکتوبر کو اپنے متوقع اسپورٹس ڈے کا کامیاب انعقاد کیا، جس میں توانائی، کھیلوں کا جذبہ اور ٹیم ورک کی عکاسی ہوئی۔ دو روزہ تقریب مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سیکٹورل اور اربن ڈویلپمنٹ کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد( سپیشل رپورٹر) عوام سے 25 ارب سے زائد کی و صولی کے لئے گیس کمپنیوں نے سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی عوام پر گیس بم گرانے کے لئے گیس کی قیمتوں اور بقایا جات ، نقصانات 7.5 مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاور ڈویژن نے ملک کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں سمارٹ میٹرز کے بڑے پیمانے پر نفاذ کے ذریعے صارفین کو خدمات کی فراہمی میں بہتری اور نظام میں عملی کارکردگی کو مؤثر بنانے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم اسٹارٹ اپس کلاؤڈ انیبلمنٹ پروگرام، پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ (PSF) اور برج اسٹارٹ پاکستان چیک ڈسٹری بیوشن تقریب کا اجراءوزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن (MoITT) نے اپنے ذیلی ادارے، اگنائٹ – نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ، مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی فی کلو قیمت میں5 روپے88 پیسے کی کمی کر دی گئی۔جمعہ کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی کے باعث مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر شذرہ منصب علی خان کھرل نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے، قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور سبز ترقی کے ایجنڈے پر پُرعزم مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیوروکریسی کو بدلتے ہوئے حالات اور جدید تقاضوں کے مطابق خود کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے کہاہے کہ ٹیکس سال 2025ء کے لیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو رضاکارانہ تعمیل اور عوامی آگاہی کے نئے سنگ میل کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)و فاقی دارلحکومت میں تعینات ایس ایس پی عدیل اکبرکی موت مبینہ قتل یا خود کشی تحقیقاتی کمیٹی کو خودکشی کے شواہد نہیں ملےان کی موت چہرے پر گولی لگنے سے ہوئی واقع کے آٹھ دن بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اسلام آباد کی 65ویں سالگرہ اور عالمی یوم شہر کے موقع پر F-9 پارک، گندھارا سیٹیزن اینڈ ہیریٹیج سینٹر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان تقریبات میں سی ڈی اے نے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں
