پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار

لاہور:(سی این پی) شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں، ان سفارشات کو پی ڈی ایم کے سرابراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سر ی لنکن شہری اور راجکو کے منیجر پریانتھا کمار کو ٹیچر کا ویزہ جاری کیا گیا تھا۔ا پاسپورٹ نمبر N-794593 ویزے کی معیاد 9نومبر2023 تک تھی

اسلام آباد:(سی این پی) وزارت داخلہ نے سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سر ی لنکن شہری اور راجکو کے منیجر پریانتھا کمار کو ٹیچر کا ویزہ جاری کیا گیا تھا۔ا پاسپورٹ نمبر N-794593 ویزے کی معیاد 9نومبر2023 تک تھی۔ ذرائع مزید پڑھیں

حکومت خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ اور ان کے احساس محرومی کو ختم کرنے کے لئے کوشاں ہے:خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد(سی این پی):خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ اور ان کے احساس محرومی کو ختم کرنے کے لئے کوشاں ہے ، خصوصی افراد معاشرے کے کارآمد شہری بن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا متروکہ وقف املاک بورڈ میں بے ضابطگیوں پر سوموٹو نوٹس

اسلام آباد:(سی این پی) ڈی جی FIA ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کو تحقیقات کا حکم۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر اسلام آباد زون وقار احمد چوہان کی زیر نگرانی تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ تحقیقاتی ٹیموں کا مزید پڑھیں

سائبر کرائم ایف آئی اے ٹیم نے مالیاتی فراڈ میں ملوث گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد:(سی این پی) اسلام آباد سائبر کرائم ایف آئی اے ٹیم نے مالیاتی فراڈ میں ملوث گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ملوث ملزم ے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی میں مقدمہ درج کرکے مزید پڑھیں

آغا خان فائونڈیشن کے مبینہ نام پر ہیلی کاپٹر کے پرزوں کی آڑ میں ساڑھے سات ارب روپے کے موبائل سمگلنگ کیس

اسلام آباد:(سی این پی) آغا خان فائونڈیشن کے مبینہ نام پر ہیلی کاپٹر کے پرزوں کی آڑ میں ساڑھے سات ارب روپے کے موبائل سمگلنگ کیس میکں کسٹم ایڈجوکیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے اے ایف یو کسٹم کے افسران کے مزید پڑھیں

پولو کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

لاہور :(سی این پی) وفاقی وزیر برائے خارجہ امور مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولو کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے ، یہ میچ ہم نے سفارتی تعلقات بہتر بنانے کے لیے کھیلا ، مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کو عوامی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے اور انہیں کم کرنے کے لئے عملی اقدامات کر رہے ہیں- اعجاز احمد شاہ

ننکانہ صاحب :(سی این پی) انسداد منشیات کے وفاقی وزیر اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ پر پوری قوم افسردہ ہے،واقعہ میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،اپوزیشن کو پارلیمنٹ کے اندر جمہوری مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ کی شدید مذمت کرتے ہیں: مفتی منیب الرحمان

لاہور: (سی این پی) پاکستان کے معروف عالم دین اور سابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے سیالکوٹ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی منیب الرحمان مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ، وزارت داخلہ سے پوچھا جائے کیا اقدامات کئے گئے: فواد چودھری

اسلام آباد:(سی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ سیاسی نہیں بلکہ سوسائٹی کا معاملہ ہے، طاقت کا استعمال صرف ریاست کا اختیار ہے اور بندوق کے زور پر بات نہیں منوائی جاسکتی، وزارت مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم کی بوائی 95 فیصد، سندھ میں 76 فیصد، کے پی کے میں 75 فیصد اور بلوچستان میں 68 فیصد ہے: فخر امام

اسلام آباد:(سی این پی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے فصل کی بوائی کی پوزیشن 2022-2021کے معاملے پر گندم کی جائزہ کمیٹی کی صدارت کی۔ یہ اجلاس ملک میں گندم کی فصل کی جاری مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں راہزنی اور چوری کی 15مختلف وارداتوں کے دوران شہری 4گاڑیوں، 5موٹر سائیکلوں، نقدی، زیورات، موبائل فون و دیگر سامان سے محروم

اسلام آباد:(سی این پی) وفاقی دارالحکومت میں راہزنی اور چوری کی 15مختلف وارداتوں کے دوران شہری 4گاڑیوں، 5موٹر سائیکلوں، نقدی، زیورات، موبائل فون و دیگر سامان سے محروم ہو گئے، اکرام اللہ نے رمنا پولیس کو بتایا کہ تین نامعلوم مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر نے جھنگی سیداں گولڑہ موڑ میں 71 کروڑ کی لاگت سے انڈر پاس کا افتتاح کر دیا

اسلام أباد(سی این پی) وفاقی وزیر اسد عمر نے جھنگی سیداں گولڑہ موڑ میں 71 کروڑ کی لاگت سے انڈر پاس کا افتتاح کر دیا۔ اس موقعہ پر ایم این اے عامر کیانی ، ایم پی اے عمر بٹ مرکزی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان مردہ باد کے نعرے

اسلام آباد:(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان مردہ باد کے نعرے لگ گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا، جلسے میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول مزید پڑھیں

جعلی فائلوں کی پرنٹنگ کے حوالے سے کنگ ڈم ویلی انتظامیہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درج کرائے گئے مقدمے میں بیسٹ مارکیٹنگ کے مالک راجہ مدثر جو کہ عبوری ضمانت پر ہیں کو مبینہ ریلیف دینے کے لئے راضی نامہ کی کوششوں کا انکشاف

اسلام آباد: (سی این پی) جعلی فائلوں کی پرنٹنگ کے حوالے سے کنگ ڈم ویلی انتظامیہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درج کرائے گئے مقدمے میں بیسٹ مارکیٹنگ کے مالک راجہ مدثر جو کہ عبوری ضمانت پر ہیں کو مزید پڑھیں

عوام تھوڑا سا مزید صبر کریں، مہنگائی کم ہونے والی ہے: شوکت ترین

اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت ترقی کر رہی ہے جس کا مطلب ہے معیشت مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ مہنگائی کم ہونے والی مزید پڑھیں