سیالکوٹ واقعہ، 50 افراد کو حراست میں لے لیا گیا: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: (سی این پی) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث 50 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی اور مزید پڑھیں

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد:(سی این پی) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔رائے محمد کھرل نامی شہری کی طرف سے دائر درخواست میں کہاگیاہے کہ رانا مزید پڑھیں

حتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق چئیرمین اوگرا توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری ریفرنس

اسلام آباد:(سی این پی) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق چئیرمین اوگرا توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری ریفرنس میں سابق وزراء اعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کی بریت مزید پڑھیں

کھو جانے والی دو کمسن بچیوں کو باحفاظت گھر تک پہنچا دیا گیا :ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

صوابی: (سی این پی) جامعہ حفضہ اسلام آباد میں زیر تعلیم دو کمسن بچیاں جن کا تعلق اپر دیر سے تھا اور عمر بالترتیب نو برس اور چھ برس تھی ۔مدرسے کی گاڑی میں دوران سفر موٹروے پر اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ، الیکشن کمیشن درست سمت میں گامزن ہے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر ہی ہوں گے

اسلام آباد: (سی این پی) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ، الیکشن کمیشن درست سمت میں گامزن ہے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر ہی ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن سکیورٹی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

بحریہ ٹاؤن سکیورٹی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد سفاری بینکوٹ ہال فیز 2 نزد بابا جانی مارٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پولیس کے اعلیٰ افسران، بحریہ ٹاون کے رہائشیوں و کاروباری حضرات کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کہ عدالت نے ڈی ایچ اے کے خلاف دو بیواؤں کی زمین پر قبضے کے کیس میں لینڈ ایکوزیشن کا معاملہ سی ڈی اے بورڈ کے آئندہ اجلاس میں زیرغور لانے کی ہدایت

اسلام آباد: (سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کہ عدالت نے ڈی ایچ اے کے خلاف دو بیواؤں کی زمین پر قبضے کے کیس میں لینڈ ایکوزیشن کا معاملہ سی ڈی اے بورڈ کے آئندہ اجلاس مزید پڑھیں

ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: (سی این پی)ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شہری عمر مہتاب نے حسنین حیدر تھہیم ایڈووکیٹ کے ذریعے دائردرخواست میں سیکرٹری انفارمیشن، مزید پڑھیں

چینی، آٹا اور پٹرول کی سمگلنگ روکی جائے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم، یوریا، چینی، آٹا، پٹرول سمیت دیگر اشیاء کی سمگلنگ پر قابو پانے اور منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، سمگلنگ کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ 6 مہینے بعد بلدیاتی الیکشن ہونے ہیں

راولپنڈی (سی این پی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ 6 مہینے بعد بلدیاتی الیکشن ہونے ہیں پھر عام انتخابات کا ڈھول بجے گاآئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوں گے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا تاریخی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر اطلاعات و لیبر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پشاور میں پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس کے حوالے سے جلسہ تاریخ سب سے بڑا جلسہ تھا جس پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

اسلام آباد:(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر اطلاعات و لیبر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پشاور میں پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس کے حوالے سے جلسہ تاریخ سب سے بڑا جلسہ تھا جس پر عوام مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اویس محمد خان کی عدالت نے تھانہ سہالہ میں درج قتل کیس میں ملزم مومن خان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کرنے کاحکم سنادیا

اسلام آباد:(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اویس محمد خان کی عدالت نے تھانہ سہالہ میں درج قتل کیس میں ملزم مومن خان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کرنے کاحکم سنادیا۔دوران سماعت ملزم کی جانب سے فرحان مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت نورمقدم قتل کیس میں گواہان کے بیانات اور جرح جاری، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے ملزم کو ذہنی مریض ظاہر کرتے ہوئے طبی معائنہ کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد:(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت نورمقدم قتل کیس میں گواہان کے بیانات اور جرح جاری، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے ملزم کو ذہنی مریض ظاہر کرتے ہوئے طبی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیری مزاری نے کہا ہے کہ گمشدہ افراد کی بازیابی ہمارے پارٹی منشور میں بھی شامل ہے:ڈاکٹر شیری مزاری ن

اسلام آباد:(سی این پی)وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیری مزاری نے کہا ہے کہ گمشدہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے وزیراعظم کی کمٹمنٹ وزیراعظم بننے سے قبل کی ہے یہ ہمارے پارٹی منشور میں بھی شامل ہے ہم نے مزید پڑھیں

این سی او سی: 50 سال سے زائد عمر والے افراد کیلئے بوسٹر ڈوز کی منظوری

اسلام آباد:(سی این پی) این سی او سی نے ہیلتھ کئیر ورکرز، 50 سال سے زائد شہریوں اور کم قوت مدافعت والوں کے لیے بوسٹر ڈوز کی منظوری دے دی۔ لازمی ویکسی نیشن کے حوالے سے صوبوں کو زیرو ٹالرنس مزید پڑھیں