پاکستان میں شارک کے تحفظ کیلئے قومی ایکشن پلان بنا رھے ھیں، جنید انوار چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ سمندری حیات کے تحفظ کے لیے حکومت ایک قومی ایکشن پلان تیار کر رہی ہے، جس کا مقصد بحیرۂ عرب میں پائی جانے والی مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو ارسال

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، مذہبی جماعت پر پابندی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، صوبائی حکومت نے کسی مسجد، مدرسے مزید پڑھیں

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا میر علی میں خوارجیوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے میر علی میں خوارجی دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے وزیر ریلوے نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے اور گلگت بلتستان پولیس کے درمیان منی لانڈرنگ کے خلاف تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے خلاف اپنی مربوط کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے گلگت بلتستان پولیس کے ساتھ تعاون بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے مزید پڑھیں

تھانہ گنجمنڈی، جعلی نوٹوں کی ترسیل کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ گنجمنڈی نے ، جعلی نوٹوں کی ترسیل کرنے والا شخص گرفتار، زیرحراست شخص سے جعلی(نوٹ) رقم 30 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی نوٹوں کی ترسیل کرنے والے شخص کو گرفتار مزید پڑھیں

تھانہ صادق آباد کی کارروائی: فائرنگ اور تشدد میں ملوث ملزم گرفتار، دیگر ساتھیوں کی گرفتاری جلد متوقع

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آباد نے ، سابقہ رنجش پر 4 روز قبل فائرنگ کر کے شہری کو زخمی اور اسکے بیٹے اور بیٹی پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کا لائسنسنگ ہال کا اچانک دورہ، شہریوں سے سہولیات پر فیڈبیک، بہتری کیلئے اہم ہدایات جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کاٹریفک ہیڈ کواٹر کے لائسنسنگ ہال کا اچانک معائنہ۔ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں سے فراہم کردہ لائسنسنگ سہولیات کے متعلق استفسار۔لائسنسنگ سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصدق ملک کی سیمسن گروپ کی بین الاقوامی مشاورتی بورڈ سے ملاقات: ماحولیاتی سرمایہ کاری اور شجرکاری کے اہداف پر گفتگو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے آج سیمسن گروپ آف کمپنیز کی بین الاقوامی مشاورتی بورڈ سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت لارڈ عامر سرفراز آف کینسنگٹن، رکن ہاؤس آف مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی کے زیر انتظام شہر کو خوبصورت بنانے کا کام جاری،

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے مزید پڑھیں

عمران خان کو جیل کی دیواروں نے ذہنی طور پر مفلوج کر دیا ہے .عظمیٰ بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل کی دیواروں نے ذہنی طور پر مفلوج کر دیا ہے اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا فتنہ، فساد اور پرتشدد سیاست کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن نفرت، اشتعال انگیزی اور جھوٹے پروپیگنڈے پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان

لاہور(سٹاف رپورٹر )تشدد ،فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا باب ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا، پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن امان سے متعلق دوسرا غیر معمولی اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور(سٹاف رپورٹر )پنجاب حکومت نے انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان پر غیر معمولی اجلاس ہواجس میں متعدد فیصلے کئے گئے مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے مزید پڑھیں

ڈی جی آر ڈی اے نے جائیداد کی منتقلی اور ڈیجیٹل الاٹمنٹ سے متعلق تجاویز کا جائزہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضیٰ کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں شہری ترقی، جائیداد کی منتقلی اور ڈیجیٹل نظام کے نفاذ سے متعلق اہم تجاویز پر غور کیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا چیئرمین پنجاب گروپ؍دنیا نیوز نیٹ ورک میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پنجاب گروپ اور دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جمعرات کو اپنے تعزیتی مزید پڑھیں

قرآن حکیم سرچشمہ ہدایت ہے، ہر کلمہ گو پر اس کا علم حاصل کرنا لازم ہے: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا سالانہ مقابلہ حفظ و قرات کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قران حکیم وہ سرچشمہ ہدایت ہے جو ہمیں کامیابی کے ساتھ منزل سے ہمکنار کر سکتا ہے۔ قرآن و سنت سے رہنمائی لے کر ہی ہم اپنےمعاشرے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک-امریکہ تعلقات، علاقائی امن اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ مزید پڑھیں

سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی پارلیمنٹ کے رکن ووٹر بیک سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بیلجیئم ، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے جمعرات کو یہاں یورپی پارلیمنٹ کے رکن ووٹر بیک سے یورپی پارلیمنٹ میں ملاقات کی ، بیلجیئم میں پاکستان کے سفارتخانہ کی جانب سے مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم میں وہاڑی نے 92 فیصد ہدف حاصل کرلیا، ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کا کارکردگی پر اظہار اطمینان

وہاڑی (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انسداد پولیو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے ، اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ہمارے دلیر سپوتوں مزید پڑھیں