تھانہ نیو ٹاؤن، کالج کے باہر طالبہ کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ نیو ٹاؤن نے ، کالج کے باہر طالبہ کو ہراساں کرنے والا شخص کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالج کے باہر طالبہ کو ہراساں کرنے والے شخص مزید پڑھیں

سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے ٹریفک اسٹاف کو شاباش، فرائض کی بہترین ادائیگی پر خراجِ تحسین

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی فرحان اسلم نے قانون و امن (لاء اینڈ آرڈر) کے حالیہ اقدامات کے دوران فرائض کی بہترین انجام دہی پر ٹریفک پولیس کے تمام جوانوں کو شاباش دی ہے مزید پڑھیں

راولپنڈی سی ٹی او کا ہسپتالوں کے باہر نو پارکنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی، فرحان اسلم نے شہر کے تمام ہسپتالوں کے باہر غیر قانونی پارکنگ اور پارکنگ اسٹینڈز کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ ریلوے کی زیرِ صدارت پشاور ریلوے ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت وزارتِ ریلوے میں آج پشاور ریلوے ڈویژن کے امور پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد ڈویژن کے آپریشنز، مینٹیننس، مسافروں کی سہولیات، صفائی ستھرائی، سولرائزیشن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی شہزا فاطمہ کی GITEX 2025 کے موقع پر اہم ملاقاتیں، پاکستان اور یو اے ای میں ڈیجیٹل تعاون کے نئے امکانات پر گفتگو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) GITEX 2025 کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، شہزا فاطمہ خواجہ نے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں جن میں ڈیجیٹل گورننس، مصنوعی ذہانت (AI)، ڈیٹا انفراسٹرکچر مزید پڑھیں

پاکستان اور روانڈا کے درمیان سمندری تجارت کے فروغ پر مشاورت، کراچی بندرگاہ کو مشرقی افریقی بندرگاہوں سے جوڑنے کی تجویز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان اور روانڈا کے درمیان سمندری تجارت کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی ملاقات ہوئی جس میں کراچی بندرگاہ کو مشرقی افریقی بندرگاہوں سے جوڑنے اور نئی شپنگ لائن کے قیام پر غور کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں گیس پریشر میں کمی، آر ایل این جی کنکشنز دینے کے لیے مبینہ منصوبہ بندی کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہونا شروع ہوگیا ،دوسری جانب محکمہ سوئی گیس کا جڑواں شہروں میں آر ایل این جی گیس کمپنیوں کو مزید پڑھیں

تحقیق ملک کے موجودہ معاشی اور معاشرتی مسائل کے عملی حل پر مرکوز ہونی چاہیے، وائس چانسل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی روفیسر ڈاکٹر ناصر محمود

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ تحقیق ملک کے موجودہ معاشی اور معاشرتی مسائل کے عملی حل پر مرکوز ہونی چاہیے تاکہ پالیسی سازوں، کاروباری حلقوں اور کمیونٹی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے وفد کی رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کی قیادت میں ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے وفد نے رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کی قیادت میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سعید نعیم ،صلاح الدین خان یوسفزئی ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبید علی مزید پڑھیں

رہائشی مسائل کے حل کے لیے پری فیبریکیٹڈ تعمیرات کی جانب جانا ہوگا، سی ای او پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن شاہد حسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن (پی ایچ اے فاؤنڈیشن) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہد حسین نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے رہائشی مسائل کے پائیدار اور کم لاگت حل کے لیے پری فیبریکیٹڈ تعمیرات اپنانا وقت مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کا روس کا دورہ پاکستان اور روس کے درمیان توانائی و معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ہونے والے انٹرنیشنل گیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی، جہاں انہوں نے توانائی اور معدنیات کے شعبے میں پاکستان اور روس کے مزید پڑھیں

دہشتگردی اور معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں،علی امین گنڈا پور

پشاور(سٹاف رپورٹر)علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دے چکے ہیں اور چاہتے ہیں کہ جمہوری عمل کا مذاق نہ بنایا جائے پیر کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ترکیہ اور آذربائیجان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ فریم ورک کو سراہا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ترکیہ اور آذربائیجان کی پارلیمان کے اسپیکرز کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی مشترکہ پارلیمانی وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشنز سینٹر (NEOC) کا دورہ کیا، جہاں وفد کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر فلسطین کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ، این ڈی ایم اے کی 24ویں امدادی کھیپ

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔ یہ امدادی کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے علامہ اقبال مزید پڑھیں

پاکستان عالمی ڈیجیٹل منظرنامے میں نمایاں، GITEX Dubai 2025 میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ کا کلیدی خطاب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ نے عالمی ٹیکنالوجی نمائش “GITEX Dubai 2025” میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کلیدی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ،فلیگ مارچ پولیس ہیڈکوارٹرز سے شروع ہو کر کچہری چوک، مریڑ چوک، شمس آباد، مال روڈ، قاسم مارکیٹ، پیرودہائی موڑ، ٹیکسلا اور دیگر مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار عوام الناس کی شکایات اور مسائل کے حل کےلئے (Public Hour) کا انعقاد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار عوام الناس کی شکایات اور مسائل کے حل کےلئے اوپن ڈور پالیسی کا آغاز ٹریفک ہیڈ کواٹر راولپنڈی میں روزانہ کی بنیاد پر پبلک آور (Public Hour) کا انعقاد کر دیا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سموگ اور فضائی آلودگی کے خلاف بڑا اقدام: سی ڈی اے اور پاک ای پی اے کی مشترکہ حکمتِ عملی، جدید ٹیکنالوجی کی لازمی تنصیب کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور ڈائریکٹر جنرل پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے) نازیہ زیب علی نے پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں

شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے کہا ہے کہ شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے مزید پڑھیں

پاکستان کی بندرگاہی تاریخ میں سنگ میل: سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز “ایم ایس سی مِشیل” کامیابی سے SAPT پر لنگر انداز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے اپنی بحری تاریخ میں ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں اب تک کا سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز ایم ایس سی مِشیل (MSC Michel) کامیابی کے ساتھ ساوتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل مزید پڑھیں