آئین پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو رہا صوبوں نے مل کر ملک بنایا ملک حکومت کی پالیسیوں سے چلتے ہیں، ہر ڈویژن کو صوبہ بنانا چاہیے.میاں عامر محمود

لاہور ( بیورو رپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پنجاب گروپ میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ آئین پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو رہا، صوبوں نے مل کر ملک بنایا، ملک حکومت کی پالیسیوں سے چلتے ہیں، ہر ڈویژن کو مزید پڑھیں

واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر د یے ہیں۔بدھ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر کی ملاقات،

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ، ملاقات میں امریکا اور پاکستان کے درمیان توانائی خصوصاً تیل، گیس اور معدنیات کے شعبوں میں مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، وزارت مذہبی امور ، وفاقی وزارت تعلیم ،پیشہ ورانہ تربیت کے 23 ۔ 2022 ، 24 ۔ 2023 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی کے چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امور اور وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے,دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افغانستان مزید پڑھیں

وزارت صحت کے فیصلے براہ راست انسانی زندگیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ):وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزارت صحت کے فیصلے براہ راست انسانی زندگیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں لہٰذا تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر اور مقررہ وقت میں مکمل کیا مزید پڑھیں

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شرکت کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بدھ کو پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے چھٹے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل کا دورہ کریں گے،ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے مزید پڑھیں

سندھ میں شدید بارشوں اور شہری و اچانک سیلاب کا خدشہ، نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا الرٹ جاری

کراچی (سٹاف رپورٹر)نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے سندھ کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید موسلادھار بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، سکھر اور ملحقہ علاقوں میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی خیبر پختونخواہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی ترسیل جاری

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے خیبر پختونخواہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ آج صبح مزید پڑھیں

(نیوٹیک) یوم آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا ، دفاعی افواج کے ساتھ تعاون کو پریڈ گراؤنڈ میں اجاگر کیا

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) نیوٹیک نے پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ایک پُرجوش کیمپس تقریب اور اسلام آباد شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ قومی “معرکۂ حق ڈے” میں بھرپور شرکت کے ساتھ منایا،نیوٹیک کیمپس میں منعقدہ تقریبات میں پرچم کشائی مزید پڑھیں

موٹروے پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، 2 کلوگرام آئس منشیات برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) موٹروے پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مشترکہ کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایم-2 موٹروے پر سیال موڑ کے قریب ایک مشکوک گاڑی (LE-7342) کو روکا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا ابصار عالم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا ابصار عالم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی کی نرسریز،پودوں کی افزائش،نگہداشت،سرسبز ماحول کے فروغ میں کلیدی کردار۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب، خوبصورت بنانے اور شجرکاری کے فروغ کے لئے سرگرمِ عمل ہے،شہر بھر میں بیوٹیفیکیشن کے مختلف منصوبوں پر کام کے ساتھ ساتھ ڈی جی پی ایچ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن کے لیے امیدوار نہیں مل رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن کے لیے امیدوار نہیں مل رہے ہیں صوبائی دارالحکومت میں علیمہ خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیرصدارت کراچی کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزرا شرجیل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس، مکینیکل ڈپارٹمنٹ کو کارکردگی میں بہتری کے لیے اہم ہدایات

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس، مکینیکل ڈپارٹمنٹ کو کارکردگی میں بہتری کے لیے اہم ہدایات وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں ایک اہم اجلاس مزید پڑھیں

کراچی اور پورٹ قاسم پر کنٹینر قیام کا دورانیہ کم کرنے کے لیے سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آبا د(سٹاف رپور ٹر)ملک کے دو بڑے بندرگاہوں، کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر کنٹینر کے قیام (ڈوئل ٹائم) کو کم کرنے اور کلیئرنس کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی جانب سے سفارشات مزید پڑھیں

اسلام آباد میں انسداد تجاوزات آپریشن جاری، جی ٹی روڈ سے 80 فیصد علاقہ تجاوزات سے پاک، متعدد گرفتاریاں اور دکانیں سیل

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے، سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (انفورسمنٹ) اور ڈائریکٹر ڈی ایم اے ڈاکٹر انعم فاطمہ کی نگرانی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے دوران تیاریوں اور فوری رسپانس پر اہم جائزہ اجلاس منعقد

اسلام آبا د(سٹاف رپور ٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے دوران تیاریوں اور فوری رسپانس کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد مزید پڑھیں

آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کی چہان، تربیلا اور مجاہد ڈیمز کے علاقوں میں واٹر پلوشن کے تدارک کے لیے خصوصی انسپکشن۔

راولپنڈی (سٹاف رپور ٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے کی انفورسمنٹ سکواڈ نے چہان ڈیم، تربیلا ڈیم، مجاہد ڈیم اور دو رہائشی سکیموں، کیپیٹل سمارٹ سٹی اور لیک وسٹا ہاؤسنگ سکیم کے مزید پڑھیں