اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) دبئی سے اسلام آباد آنیوالے 3کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل، ایک من چاندی سمگل کرنے کا معا ملہ، عدالت سے ضمانت کینسل کسٹم نےگر فتار کر لیا گیا ،کسٹم کو دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ وہ ایک سال میں 30 چکر لگا چکا ہے کر کے ملزم کو جیل روانہ کر دیا ملزم عادی مجرم نکلا، کہ ملزم کے خلاف 2024 میں بھی سمگلنگ کا ایک مقدمہ درج ہوا تھا۔
کروڑوں روپے کی چاندی اور موبائل فون سمگل کرنے والا ملزم یاسر محمود ہری پور کا رہائشی تھا ، عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر کسٹم نے گرفتار کر لیا دوران ریمانڈ ملزم نے بتایا کہ اس کے علم میں نہیں تھا کہ یہ سامان نہیں لانا تاہم کسٹم کو دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا ا کہ وہ ایک سال میں 30 چکر لگا چکا ہے بعد ملزم نے کو جوڈیشل کر دیا گیا دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزم نے پاسپورٹ ضبط ہونے کی وجہ سے نیا پاسپورٹ بنوا کر ملک سے فرار ہونے کی کوشش بھی کی،اسلام آباد ایئرپورٹ سے ملزم کسٹم کی مبینہ ملی بھگت سے فرار ہونے گیا‘ تھا دبئی سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ میں سوار ایک مسافریا سر محمود کاسامان کسٹم نے چیک کیا تو سامان سے ایک من (چالیس کلو) چاندی اور 62 آئی فونز برآمد ہوگئے کسٹم نے فوری طور پر سامان قبضہ میں لیا تو ملزم موقع سے سامان پاسپورٹ چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا .
کسٹم نے چیک کیا توسامان سے تو چالیس کلو چاندی باسٹھ آئی فونز 17ماڈل شامل تھے جن کی مجموعی مالیت تین کروڑ پچاس لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ایئرپورٹ کسٹمز نے سمگلنگ میں ملوث کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، چیف کلکٹر ایئرپورٹ نے سمگل شدہ سامان اور ملزم کے فرار ہونے کے معاملے پر نوٹس لیا کلکٹر کسٹمز نے کسٹم کے تین کانسٹیبلوں کو معطل کرکے ہیڈ کوارٹر جبکہ سپرنٹنڈنٹ کسٹم کے خلاف رپورٹ بنا کر کارروائی یک لئے چیف کلکٹر اسلام آباد کو بھجوا دی،مقد مہ درج کر کے کسٹم نے معاملے کی تفتیش سمگلنگ نیٹ روک کا سراغ لگانے کے لئے ٹیم تشکیل دی ذرائع کے مطابق کسٹم کی ملی بھگت سے عر صہ سے جاری تھا اس مافیا کا ائرپورٹ کسٹم میں نیٹورک ہے جو امپورٹ ائرپورٹ میں تعینات کسٹم افسران سے ساز باز کر کے کروڑں روپے مالیت کے سامان کی ڈیوٹی کم کر کے حکومت کو ٹیکس کی مد میں تقصان پہنچا رہا ہے۔

