اکرا کے صدر صغیر چوہدری و دیگر عہدیداروں کی چیئرمین اے بی این نیوز مہتاب خان سے ملاقات،اظہار یکجہتی کیا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے صدر صغیر چوہدری و دیگر عہدے داروں نے چیئرمین اے بی این نیوز و چیف ایڈیٹر روزنامہ اوصاف مہتاب خان کے گھر اسلام آباد پولیس کی جانب مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

پشاور(سی این پی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔ ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں

ساہیوال ،سابق تحصیل ناظم رانا عامر شہزادنے این اے141میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

ساہیوال(سی این پی) سابقہ تحصیل ناظم رانا عامر شہزاد ، میاں انوارالحق رامے ، ذکی چوہدری ، پیر ہارون شاہ کھگہ، رانا آفتاب احمد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے جبکہاین اے 142 چوہدری آصف ، چوہدری اشرف ، عائشہ مزید پڑھیں

فیصلہ تسلیم نہیں کرتے ،چیلنج کرینگے،سازش کا پہلے ہی پتہ تھا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مہتاب خان کےگھر پر حملہ آزادی صحافت کا گلہ دبانے کی کوشش ہے، صدر نیشنل پریس کلب

اسلام آباد( سی این پی)اوصاف ، اے بی این گروپ کے چیئرمین راجہ مہتاب خان اور سی ای او محسن بلال کی رہائش گاہ پر اسلام آباد پولیس کے حملہ کے خلاف نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا نے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی مہتاب خان کے گھر پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (سی این پی )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پروزیر اشرف نے اوصاف، اے بی این گروپ کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھر پر اسلام آباد پولیس کے مسلح اہلکاروں کے حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مریم نواز اور تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور(سی این پی)مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مرکزی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ( ن ) لیگ مزید پڑھیں

ملک بھر کے کسٹم کلیکٹریٹ میں گریڈ 17 اور 18 کے 119 افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد (سی این پی)وفاقی حکومت کی ہدایت پر ایف بی ار نے ملک بھر کے کسٹم کلیکٹریٹ میں گریڈ 17 اور 18 کے 119 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے تبدیل ہونے والے کسٹم افسران میں 21 اسسٹنٹ مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کے لئے تحفہ

پشاور(سی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کی طالبات کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے پاک فوج نے کئی عرصے سے بند کمپیوٹر لیب مکمل طور پر فعال کردی۔ میران شاہ کی طالبات مزید پڑھیں

نواز شریف کو لاہور،کراچی اور مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز

لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو لاہور ،کراچی اور مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز دید ی گئی ہے ،ن لیگ کے ذرائع نے بتایا کہ کیپٹن (ر)صفدر نے مانسہرہ سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے ایک ارب55 کرو ڈالر ملنے کی منظوری

اسلام آباد(سی این پی )پاکستان کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے ایک ارب55 کرو ڈالر منظور کر لئے گئے پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدوں مزید پڑھیں

عام انتخابات :قومی اسمبلی30 ہزار اورصوبائی اسمبلی کیلئے 20 ہزار فیس مقرر

اسلام آبا د(سی این پی)الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کر دیا گیاہے ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے آج سے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی کے بلوں کو قسطوں پر کرانے پر 14 فیصد سود لگانے کی تجویز

اسلام آباد (سی این پی ) حکومت نے بجلی کے بلوں کو قسطوں پر کرانے پر چودہ فیصد سود لگانے کی تجویز دیدی نیپرا میںچیئرمین وسیم مختار کی زیر صدارت میں سماعت ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بجلی مزید پڑھیں