Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

چیئرمین سی ڈی اے، بورڈ ممبران کی سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین سے ملازمین کے مسائل پر ایجنڈامیٹنگ منعقد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے اور بورڈ ممبران کی سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین سے ملازمین کے مسائل پر ایجنڈامیٹنگ سی ڈی اے ہیڈکواٹرز، اسلام آباد میں منعقدہوئی مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے حالیہ واقعے کا سختی سے نوٹس .ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے حالیہ واقعے کا سختی سے نوٹس لیا ہے واقعے کی تحقیقات پہلے ہی مزید پڑھیں

پاکستان کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کے اعلیٰ ترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی

ملتان (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات پر “صاف ستھرا پنجاب” مہم کے تحت ملتان اور خانیوال ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس۔ ریلوے کی فنی کارکردگی، مکینیکل نظام اور بہتری کے اقدامات پر تفصیلی غور۔ اجلاس میں وفاقی وزیر کو ریلوے کی مکینیکل اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کے وژن کی روشنی میں ماہی گیری اور آبی کاشتکاری پالیسی پر پہلی قومی مشاورت کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کے ماہی گیری اور آبی کاشتکاری کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل، یہ اپنی نوعیت کا پہلا اہم قومی مشاورتی اجلاس وزیراعظم کی بصیرت افروز قیادت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر 2025 سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی سی ای او ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک جہانزیب خان سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی سی ای او ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک جہانزیب خان سے اہم ملاقات ، ملاقات میں وزیرِاعظم شہباز شریف کے وژن برائے کیش لیس معیشت کی مکمل حمایت کی .وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ماہی گیری اور آبی زراعت کا شعبہ ملک کی جی ڈی پی میں 0.5 فیصد سے بھی کم حصہ ڈال رہا مقامی اور برآمدی منڈیوں میں اس کی قدر میں بھی اضافہ درکار ہے۔جنید انور چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزارت بحری امور کے زیر اہتمام اور اقوام متحدہ کی خوراک و زرعی تنظیم (FAO) کے تکنیکی تعاون سے ایک اہم ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں قومی ماہی گیری و آبی زراعت پالیسی 2025–2035 کی مزید پڑھیں

خوبصورت پھول، پودے شاندار سجاوٹ جی پی او چوک انڈرپاس کی زینت بڑھانے لگے ۔ ڈی جی پی ایچ سے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پی ایچ اے کی جانب سے صدر جی پی او چوک اور نو تعمیر شدہ جی پی او انڈرپاس مزید پڑھیں

ار بوں روپے کا قرض لینے والوں کا ریکارڈ غائب زرعی ترقیاتی بینک میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) زرعی ترقیاتی بینک سے 11 ارب روپے سے زائد کا قرض لینے والوں کا ریکارڈ غائب ہوگیابےنظیر بھٹو کی شہادت کے وقت زیادہ تر فائلیں جل گئی تھیں،رعی ترقیاتی بینک میں سنگین بے ضابطگیوں کا مزید پڑھیں

حکومت چینی ریٹ کنٹرول کر نے میں نا کام چینی درآمد کا حتمی فیصلہ رانا تنویر، سیکرٹری نے شوگر ما فیاسے مبینہ ساز باز سے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )و فاقی حکومت چینی کا ریٹ کنٹرول کر نے میں نا کاموفاقی وزیر رانا تنویر، سیکرٹری صنعت و پیداوار نے شوگر ما فیاسے مبینہ ساز باز سے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی تھی۔ دعوی کیا مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واسا، پی ڈی ایم اے،لوکل گورنمنٹ، ریسکیو 1122 اور ٹریفک مزید پڑھیں

عبدالستار ایدھی کا نام تاقیامت زندہ رہے گا، اگر جذبہ صادق ہو توایک فرد بھی انسانیت کی خدمت کر سکتا ہے، مریم نواز

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کو سلام پیش کرتی ہوں، عبدالستار ایدھی کی زندگی سکھاتی ہے اگر جذبہ صادق ہو توایک فرد بھی انسانی خدمت کر سکتا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے عبدالستار مزید پڑھیں

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کا آسیان کے رکن ممالک سے دو طرفہ اور کثیرالجہتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے منگل کو یہاں وزارت خارجہ میں آسیان ہیڈز آف مشنز کی میزبانی کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے مشرق وسطیٰ کی پالیسی کے موثر نفاذ کو یقینی بنانے اور آسیان مزید پڑھیں

پاکستان کا کلائو لاک آپریشن زون میں ترکیہ کے 12 فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان نے کلائو لاک آپریشن زون میں سرچ مشن کے دوران میتھین گیس سے ترکیہ کے 12 فوجیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے منگل مزید پڑھیں

سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر عالمی مقابلوں تک کھیلوں کو اجاگر کیا، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر بین الاقوامی مقابلوں تک کھیلوں کو نمایاں کیا، سپورٹس جرنلزم کی حوصلہ افزائی ہماری ترجیحات مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس منعقد

ا سلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن مزید پڑھیں

پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر ایرینا گانچیوا کی چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ملاقات

ا سلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر محترمہ ایرینا گانچیوا (H.E. Ms. Irena Gancheva) نے چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

بندرگاہ پر کنٹینرز کے قیام کی مدت 70 فیصد کم کرنے کا ہدف مقرر۔جنید انوار چوہدری

ا سلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطح اجلاس . وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ بندرگاہ پر کنٹینرز کے قیام کی مدت 70 فیصد کم مزید پڑھیں

ملک کا آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) و فاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا قومی کانفرنس برائے موسمیاتی چیلنجز میں کلیدی خطاب.وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ ملک کا آئی ٹی کا شعبہ تیزی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کو تھر ریل کنیکٹیویٹی منصوبے پر ایف ڈبلیو او کی بریفنگ

ا سلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) میجر جنرل عبدالصمی نے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات کی جس میں تھر ریل کنیکٹیویٹی منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ڈی جی مزید پڑھیں