او جی ڈی سی ایل نے پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ا جلاس آج مورخہ یکم نومبر 2023 کو او جی ڈی سی ایل ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ الیکشن،عاصمہ جہانگیر کے حمایت یافتہ شہزاد شوکت کامیاب

اسلام آباد (سی این پی )عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد نےحامد گروپ کے میاں عبد القدوس سے 464ووٹ کی لیڈ حاصل کی ،مجموعی طور پرشہزاد شوکت نے 1706ووٹ لیکر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ اس مزید پڑھیں

شیخ رشید نے اپنے بھتیجے راشد شفیق کو جان نشین مقرر کردیا

راولپنڈی (سی این پی) شیخ رشید نے اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اپنا جان نشین مقرر کردیا۔ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں۔میرا سیاسی فیصلہ ہی مزید پڑھیں

فیض حمید نے پیمرا پر دباؤ ڈالا، چینلز کی نشریات کنٹرول کرتے رہے،ابصار عالم نے اپنا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کر ادیا

اسلام آباد(سی این پی)سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کہا ہے کہ اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ان پر دباؤ ڈالا اور ٹی وی چینلز مزید پڑھیں

غلام سرور استحکام پاکستان پارٹی کو پیارے ہوگئے

اسلام آباد(سی این پی) تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی کو پیارے ہوگئے اورباقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ، غلام سرور خان نے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم مزید پڑھیں

نگران وزیر توانائی محمد علی سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات ،توانائی شعبے میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(سی این پی)نگران وزیر برائے توانائی نے آج پاور ڈویژن میں پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف سے ملاقات کی ،دونوں رہنماﺅں نے توانائی کے شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا ۔وزیرِ توانائی نے کہا کہ دنیا موسمیاتی مزید پڑھیں

سنی تحریک کے صدائے اقصیٰ سیمینارکا قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنیکا اعلان

مسلم حکمران امریکی غلامی کی بجائے اپنے عوام کے جذبات کی ترجمانی کریں،زاہدحبیب قادری، ڈاکٹر عمران مصطفی، مفتی قاضی سعیدالرحمن،پیراحتشام قادری، شہیرسیالوی، عطاءالرحمن دھنیال، علامہ عبداللطیف قادری، ڈاکٹر طیب رضا، مفتی مدثرحسین،غلام جیلانی، پیرفاروق حیدرودیگرمقررین کا خطاب راولپنڈی(سی این پی)پاکستان مزید پڑھیں

پولیس کا غزہ مارچ روکنے کیلئے بڑی کارروائی ،جماعت اسلامی کے رہنما نصر اللہ رندھاوا گرفتار،کارکنوں پرتشدد

اسلام آبا د(سی این پی)غزہ مارچ کو روکھنے کے لئے آعلیٰ افسران کے حکم پرجماعت اسلامی کی قیادت پر اور کارکنان جماعت پر ڈنڈوں کے ساتھ تشدد کیا گیا۔ ایف سی اہلکاروں نے جماعت اسلامی کا سینئر قیادت میاں اسلم مزید پڑھیں

ایتھوپیاکےسفیرجمال بکرعبداللہ کا اسلام آباد چیمبرکا دورہ،تاجروں سے خطاب

اسلام آباد(سی این پی)ایتھوپیاکےسفیرجمال بکرعبداللہ نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) کا دورہ کیا اور ایتھوپیا اور افریقہ میں غیر استعمال شدہ کاروبار، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالی۔اسلام آباد چیمبر میں آمد پر مزید پڑھیں

نواز شریف کے ہاتھ پاﺅں باندھے بغیر جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو،جاوید لطیف

اسلام آباد(امتثال بخاری) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما ءاورسابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہاتھ پاﺅں باندھے بغیر جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، سب کو آٹے دال کا مزید پڑھیں

کامسٹیٹس کے کوآرڈینیٹر اقبال چوہدری سے اتھوپیا کے سفیر کیم لاقات ،سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر اتفاق

اسلام آبا د(سی این پی) ایتھوپیاکےسفیرجمال بکرعبداللہ نےCOMSTECH کے کوارڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال چوہدری سے ملاقات کی اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون ک پر بات چیت کی۔ دونوں اطرف نے ایتھوپیائی انسانی وسائل کی مضبوطی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس

اسلام آبا د(سی این پی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی چوری روکنے کی مہم کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کو مہم کے آغاز سے لے کر اب تک کے نتائج کے حوالے سے بریفنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور جمہوریہ کوریا کی دوستی کو40 سال مکمل ،تقریب میں وزیر توانائی بطور مہمان خصوصی شرکت

اسلام آبا د(سی این پی)وزیر توانائی محمد علی نے آج میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں جمہوریہ کوریا اور پاکستان کے درمیان دوستی کے 40 سال مکمل ہو نے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پاکستان میں کوریا کے مزید پڑھیں

گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا حتمی فیصلہ آج پیر کو ہوگا

اسلام آباد(سی این پی) ملک میں گیس کی قیمتوں میں دو سو فصد اضافے کا امکان ہے، آئی ایم ایف کا مطالبہ قیمتوں میں اضافے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

گیس قیمتوں میں200 فیصد اضافہ نہ کرنے پر آئی ایم ایف ناراض

اسلام آباد( سی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا معاہدہ طےہو نے کے باوجود یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں دو سو فصد اضافہ نہ کرنے پربرہمی کا اظہار مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس؛ اہلیہ نے کینیا کی ایلیٹ پولیس یونٹ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

اسلام آباد(سی این پی) مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کی اہلیہ نے شوہر کے قتل کےخلاف کینیا کی ایلیٹ پولیس یونٹ کے خلاف کینیا میں مقدمہ دائر کر دیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کینیا میں ایک سال قبل قتل مزید پڑھیں