ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، استقبالی تقریب میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز کا تحفظات دور نہ ہونے پر آئندہ ہفتے احتجاج اور ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے وفد نے ملاقات کی جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام اور دیگر اصلاحاتی اقدامات پر مزید پڑھیں

اربوں روپے کے مبینہ پٹرولیم سکینڈل میں نامزد ملزم عادل اکرام ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کے خلاف بیان سے منحرف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) اربوں روپے کے مبینہ پٹرولیم سکینڈل میں ملوث نامزد ملزم عادل اکرام ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم کے خلاف دئیے گئے بیان سے منحرف ہوگیا، ذرائع نے انکشاف کیا کہ ڈائریکٹر بلال اعظم کیخلاف پہلے دئیے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پیٹرولیم سے پیٹرولیم ڈیلرز کی ملاقات، یومیہ قیمتوں کے نظام کی حمایت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے یومیہ نظام، ڈیلرز مارجن اور شعبے سے متعلق مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑا کریک ڈاؤن، چار مسافر آف لوڈ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ نے سیکنڈری پروفائلنگ کے دوران فلائی جناح فلائٹ نمبر 9P700 کے ذریعے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے والے چار مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ سفری دستاویزات کی مزید پڑھیں

50 لاکھ کے بینک فراڈ کا مفرور ملزم گرفتار، سات سال بعد بڑی پیش رفت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے 50 لاکھ روپے کے بینکنگ فراڈ کیس میں ملوث ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا جو گزشتہ سات سال سے فرار تھا۔ ملزم کو متعلقہ عدالت مزید پڑھیں

عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان کا آئل امپورٹ بل آئی ایم ایف کے تخمینے سے بڑھ گیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نے پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کا سالانہ درآمدی بل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تخمینے سے زیادہ کردیا ، مالی مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کی سندھ، اسلام آباد اور پشاور ہائی کورٹس سے متعلق اہم تقرریوں اور توسیعات کی منظوری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں سندھ، اسلام آباد اور پشاور ہائی کورٹس سے متعلق اہم تقرریوں، توسیعات اور کنفرمیشن سے مزید پڑھیں

لنڈی کوتل اور جمرود میں سیلابی ریلوں سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل اور جمرود میں سیلابی ریلے میں پہنے والے 6 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل اور جمرود میں طوفانی بارشوں کے مزید پڑھیں

رانا اقبال خان کی مولانا فضل الرحمان کے بیان کی مذمت، معافی مانگنے کا مطالبہ

پھولنگر (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر قانون رانا اقبال خان نے مولانا فضل الرحمان کی پاک فوج کے خلاف بیان بازی کی شدید مذمت کی ہے، پھولنگر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر رانا اقبال خان کا کہنا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تعلیمی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر، اخراجات میں اضافہ، فنڈز کی نگرانی کے لیے نئی کمیٹی قائم

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کے ترقیاتی منصوبوں کا بروقت مکمل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق منصوبے بروقت مکمل نہ ہونے سے اس کی لاگت تکمیل میں کروڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ، دستاویزات مزید پڑھیں

پارلیمانی قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کا فیصلہ عمران خان کی منظوری سے مشروط

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کے معاملے پر پارٹی کی سینئر قیادت نے حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری سے مشروط کر دیا ہے، ذرائع مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی پاک فوج سے متعلق بیان کی مذمت، قومی اداروں کو سیاست سے دور رکھنے پر زور

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی پی ٹی آئی کی بہن کی جانب سے معرکۂ حق اور پاک فوج سے متعلق دیے گئے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں پر مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر، ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

سپریم کورٹ نے عمران خان سے جیل ملاقاتوں کا مکمل ریکارڈ اور جامع رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے دائر کیس میں جیل انتظامیہ سے ملاقاتوں کا مکمل ریکارڈ اور جامع رپورٹ طلب کر لیا، عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں، الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں 29 اگست تک مالی گوشوارے جمع کروائیں، مالی سال 2025-26 کے اکاؤنٹس فارم-ڈی پر جمع مزید پڑھیں

نالہ ڈیک، دریائے چناب اور جہلم میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال

لاہور (بیورو رپورٹ) نالہ ڈیک، دریائے چناب اور جہلم میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ سے مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان کا متوقع دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان کا دورہ متوقع ہے، ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ کی نورین نیازی کے بیانات پر تنقید، بھارتی میڈیا میں نمایاں ہونے کا دعویٰ

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کے بعض بیانات بھارتی میڈیا کی زینت بنے،عوام میں شدید غصہ ہے، لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

نورین نیازی کے بیان پر تنقید، قومی مفادات کے منافی قرار دے کر معافی کا مطالبہ . عون چودھری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وزیرِ مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چودھری نے معرکۂ حق سے متعلق عمران خان کی بہن نورین نیازی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے افسوسناک، غیرذمہ دارانہ اور قومی مفادات کے منافی قرار دیا ہے، اپنے مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا شدید مون سون بارشوں، فلیش فلڈ اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 19 سے 23 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں، فلیش سیلاب، دریاؤں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر مزید پڑھیں