ڈھانچہ جاتی اصلاحات پرپائیداربنیادوں پرعمل درآمدکیاجارہاہے،محمداورنگزیب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات پرپائیداربنیادوں پرعمل درآمدکیاجارہاہے،امریکی ٹیرف کے حوالہ سے پاکستان مسابقتی مارکیٹ ہے، بجٹ میں پنشن کیلئے فنڈز کاحجم ایک ٹریلین روپے سے تجاوزکرگیاہے جو ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہے۔منگل مزید پڑھیں

ڈی جی ایف جی ایچ اے ظفر اقبال نے سیکٹر G-14/1 میں 26 تعمیر شدہ جائیدادوں کے BUP معاوضے کے ایوارڈ میں چار سینیئر افسران پر مشتمل فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کا سخت اقدام ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے سیکٹر G-14/1 میں 26 تعمیر شدہ جائیدادوں کے BUP معاوضے کے ایوارڈ سے مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں میں توہین عدالت کا مرتکب ہے،لیاقت ساہی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) لیاقت ساہی نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں میں توہین عدالت کا مرتکب ہے، انصاف کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف اور کھلے عام قانون کی مزید پڑھیں

ڈونگ کائی انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے سی ای Mr. Yao Yu کی قیادت میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اعلیٰ سطحی چینی کاروباری وفد جس میں معروف تعمیراتی اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے کنسورشیم کی نمائندگان شامل تھے، ڈونگ کائی انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے سی ای Mr. Yao Yu کی قیادت میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ غریب عوام کی دشمن اور امیر اشرافیہ کی دوست رہی ہے.چوہدری ظہیر سلطان محمود

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان محمود نے2025 ۔2026 عوام دشمن وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ غریب عوام کی دشمن اور امیر اشرافیہ کی دوست رہی ہے مزید پڑھیں

بجٹ میں اصلاحات کی کوئی بات نہیں کی گئی چودہ ھزار ارب سے زائد کے ٹیکس ھدف کو حاصل کرنے کی کوشش سے معیشت کا حجم مزید سکڑے گا.ہارون شیخ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایم اے ہارون شیخ نے بجٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں اصلاحات کی کوئی بات نہیں کی گئی چودہ ھزار ارب سے زائد مزید پڑھیں

پاکستان اور فلپائن عالمی فورمز پر مل کر کام کر رہے ہیں پاکستان فلپائن تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے .وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی فلپائن کے یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت پاکستان کی فلپائن کو 127ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد . وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان فلپائن مزید پڑھیں

بجٹ کی ناکامیوں اور عوام پر آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر مبنی نظام مسلط کرنے کے زہر کو زائل کرنے کے لیے پی پی پی اور مسلم لیگ ن کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نوراکُشتی ہے. لیاقت بلوچ

لاہور ( سٹاف رپورٹر )نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بجٹ کی ناکامیوں اور عوام پر آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر مبنی نظام مسلط کرنے کے زہر کو زائل کرنے مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل نے خیرپور، سندھ سے تیل اور گیس کی بڑی دریافت کا اعلان

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع بترسیم ایکسپلوریشن لائسنس کے علاقے میں فاقر-1کنویں سے تیل اور گیس کی اہم دریافت کا اعلان کیا مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر پلاننگ، ممبر فنانس، ڈی مزید پڑھیں

ڈبل روڈ کی گرین بیلٹ پر خوبصورت،سرسبز پودوں سے سجاوٹ،

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر ) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا مزید پڑھیں

ٹریڈیونینز میں جمہوریت کو فروغ دینا میری اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمد یسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان ورکرز فیڈریشن کی نیشنل جنرل کونسل کا اجلا س زیر صدارت محمد نسیم راؤ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کی ملحقہ یونینز کے نمائندگان اور ریجنل عہدیداران نے مزید پڑھیں

تعلیم کی روشنی ہر گھر تک پہنچانے کے عظیم مشن کے تحت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2025ء کے داخلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)تعلیم کی روشنی ہر گھر تک پہنچانے کے عظیم مشن کے تحت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2025ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یونیورسٹی کے تمام تعلیمی پروگرامز جن میں میٹرک، ایف مزید پڑھیں

وزارت خارجہ کے زیر اہتمام مینگو فیسٹیول کا انعقاد، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور غیرملکی سفیروں کی شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارت خارجہ نے جمعرات کو یہاں ایک بھرپور اور رنگارنگ مینگو فیسٹیول کا اہتمام کیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ پاکستان میں متعین غیرملکی سفیروں اور مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا بھارت کے شہر احمد آباد (گجرات) میں ایئر انڈیا کی پرواز کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بھارت کے شہر احمد آباد (گجرات) میں ایئر انڈیا کی پرواز کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں جمعہ اور بدھ 13سے16 جون کے دوران موسم کے ابر آلود رہنے، بارش اور آندھی کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے کہا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں جمعہ اور بدھ 13سے16 جون کے دوران موسم کے ابر آلود رہنے، بارش اور آندھی کا امکان ہے۔این مزید پڑھیں

نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں زراعت پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاگیا،چھوٹے کاروباروں کو مالیاتی معاونت فراہم کی جائیگی،محمد اورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں زراعت پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاگیا،چھوٹے کاروباروں کو مالیاتی معاونت فراہم کی جائیگی،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

مسافروں کو ہر صورت بہتر سفر فراہم کرنا ہے، محمدحنیف عباسی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت بدھ کو پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور میں دو اہم اجلاس منعقد ہوئے جن میں مکینیکل انجینئرنگ اور ٹرینوں کی ڈائننگ کاروں کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔پہلے مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، روبینہ خالد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے تحصیل گمبٹ اور ویلج کونسل آفس توغ بالا، کوہاٹ میں بی آئی ایس پی کے ادائیگی مراکز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پروگرام مزید پڑھیں

مریم نواز نےاپنا گھر اپنی چھت منصوبے کا آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعلیٰ نے کرکٹر ثنامیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ ثناء میر کا آئی سی سی مزید پڑھیں