پاکستان کے پاس 1,000 کلومیٹر سے زائد ساحلی پٹی ، کراچی، پورٹ قاسم ، گوادر جیسے کلیدی بندرگاہیں موجود ہیں، جو اسے تجارتی ، توانائی راہداریوں کے لیے قدرتی مرکز بناتی ہیں ، جنید انور چوہدری

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انور چوہدری نے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (GDI) کو رابطے، ساحلی ترقی اور علاقائی انضمام کی علامت قرار دیتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ کے وژن کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی حکومت، وزیراعظم میاں شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، کابینہ کے دیگر ارکان کے تعاون سے حج آپریشن 2025 انتہائی کامیابی سے مکمل ہوا۔سردار محمد یوسف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف حج آپریشن 2025 کی کامیاب تکمیل کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان سٹیزن فورم کے زیر مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران عزاداروں کو پانی، صفائی، سیکیورٹی ، دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔حنیف عباسی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے انجمن امامیہ اثناء عشریہ راولپنڈی کے ایک معزز وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت صدر سید مشتاق شاہ نے کی، جبکہ وفد میں جنرل سیکریٹری سید مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں اشیائے خوردونوش ، چینی کی فراہمی ، دستیابی کا جائزہ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں اشیائے خوردونوش خصوصاً چینی کی فراہمی اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔نائب وزیر اعظم کے آفس سے بدھ کو جاری بیان کے مزید پڑھیں

بدھ سے 21 جون کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا،

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بدھ سے 21 جون کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، عوام الناس بالخصوص بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کے وفاقی بجٹ پر عام بحث منگل کو بھی جاری رہی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کے وفاقی بجٹ پر عام بحث منگل کو بھی جاری رہی، اس دوران حکومتی اراکین نے مشکل حالات میں معقول بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کو مزید پڑھیں

موجودہ حکومت بے گناہ خواتین کے خلاف وحشیانہ ، تشدد آمیز واقعات کے معاملے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر کاربند ہے۔ صبا صادق

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق اوررکن قومی اسمبلی صبا صادق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بے گناہ خواتین کے خلاف وحشیانہ اور تشدد آمیز واقعات کے معاملے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر کاربند ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

عید الاضحی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری سے من پسند جیالوں سے ملاقات پر تحفظات

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )عید الاضحی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری سے من پسند جیالوں سے ملاقات پر تحفظات کا اظہار ترجمان صدر مملکت وسابق ممبر پنجاب اسمبلی عامر فدا پراچہ پر صدر زرداری سے ملاقات کی راہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے وفد کی ملاقات

اسلام آ باد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے وفد کی ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی جس میں ڈاکٹر فضل چوہدری صاحب کی ذاتی کاوشوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

سنیٹری ورکرزبنیادی طور پرحقوق سے محروم ہیں ، آؤٹ سورسنگ کی وجہ سے ان کو بہت سارے مسائل کا سامناکرناپڑرہا ہے، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیٹری ورکرزکے عالمی دن کے موقع پر پاکستان ورکرزفیڈریشن اور سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سنیٹری ورکرزکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پروگرام منعقدکیا گیا جس میں قائد مزدور یونین چوہدری مزید پڑھیں

انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔ کانسٹیبل محمد عمر اور محمد وقاص نے فرائضِ منصبی ادا کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جو ناقابلِ فراموش قربانی ہے۔حنیف عباسی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کے دوران 2024 میں مردان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے ریلوے پولیس کے اہلکاران کانسٹیبل محمد عمر مزید پڑھیں

فرزندانِ قائدِ ملت جعفریہ کے وفد کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) فرزندانِ قائدِ ملت جعفریہ کے ایک معزز وفد نے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی رحمہ اللہ کے جانشین آغا سید محمد مرتضیٰ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے سپین کے سفیر جوز انتونیو ڈی اوری کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے سپین کے سفیر جوز انتونیو ڈی اوری کی ملاقات ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے پاکستان اور سپین کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ مزید پڑھیں

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران میڈیا نے قومی سلامتی ،ریاستی موقف کے تحفظ میں بالغ نظری کا مظاہرہ کیا جو لائق تحسین ہے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوری نظام کی روح ہے، پیکا قانون مستند صحافیوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے، حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران میڈیا نے قومی مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے رہنما پی ٹی ائی چوہدری عدنان قتل کیس میں ضمانت خارج ہونے پر سینٹر چوہدری تنویر کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) چودری عدنان قتل کیس میں عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے سینٹر چوہری تنویر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گرفتار ہونے کے بعد بگڑ گئی ہسپتال منتقل پولیس ذرائع کے مطابق اسلام اباد مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کا سیکٹر G-13/G-14 کہ کمرشل پلاٹس کا نیلام عام بدھ کو ہوگا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کی جانب سے اسلام آباد کے اہم تجارتی سیکٹرز 13-G اور 14-G میں واقع کمرشل پلاٹس کا شاندار نیلام عام ا ٓج مورخہ 18 جون 2025 بمقام اورا گرینڈسیکٹر E-11 اسلام مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آزاد جموں و کشمیر کے شہر باغ میں معروف کمپنی ایم ٹی بی سی کیئر کلاؤڈ کے مرکزی دفتر کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آزاد جموں و کشمیر کے شہر باغ میں معروف کمپنی ایم ٹی بی سی کیئر کلاؤڈ کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور اس کے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا، پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

پارلیمنٹرینز کمیشن برائے انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے نقطہ نظر سے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ پر اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پارلیمنٹرینز کمیشن برائے انسانی حقوق (PCHR) نے انسانی حقوق کے تناظر میں مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان کی ملاقات دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم نے اس موقع پر مزید پڑھیں

ایران پر اسرائیل کے حملوں کی دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پاکستان سمیت دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تیزی سے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں غیرمعمولی اضافے خاص طور پر ایران کے خلاف اسرائیل کی جاری فوجی جارحیت کے پیش نظر الجزائر، بحرین، برونائی دارالسلام، چاڈ، کوموروس، جبوتی، مصر، عراق، اردن، مزید پڑھیں