نیا مالی سال،پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے عوامی سہولت،شہر کی بیوٹیفیکیشن کے شاندار منصوبوں کا اعلان،احمد حسن رانجھا

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی نے نئے مالی سال کے آغاز پر راولپنڈی اور مری شہر کی بیوٹیفیکیشن،اپگریڈیشن اور عوامی سہولت کے کے لئے مرتب کردہ منصوبوں کی تفصیلات جاری کر دیں، ڈی جی پی ایچ اے مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے سول لائنز ہاؤسنگ سکیم میں 7 مرلہ پلاٹ بازیاب، دیوار مسمار کر دی گئی ،ڈاکٹر ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ آفس کو سر بمہر کر دیا

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے کے انفورسمنٹ سکواڈ نے شہر بھر میں جاری انسداد تجاوزات کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ انفورسمنٹ سکواڈ نے سول لائنز ہاؤسنگ سکیم میں مزید پڑھیں

عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہ عزت بخشی۔محمد حنیف عباسی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی مسلم لیگ ہاؤس، اقبال روڈ راولپنڈی میں کھلی کچہری — عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات جاری ،وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے راولپنڈی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے آج وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ریلوے کو جدید، محفوظ اور مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان بحری، نیلی معیشت کے شعبوں میں تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) پاکستان اور ازبکستان نے بحری تعاون کو فروغ دینے اور نیلی معیشت، گرین شپنگ اور وسطی ایشیا کو بحیرہ عرب سے جوڑنے والے تجارتی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے سیکٹر 13-G اور 14-G کے کمرشل پلاٹس کا شاندار نیلام عام اختتام پذیر

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے سیکٹر 13-G اور 14-G کے کمرشل پلاٹس کا شاندار نیلام عام اختتام پذیر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) نے سیکٹر 13-G اور 14-G اسلام آباد کے کمرشل مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور عالمی ادارہ خوراک کا ماں اور بچے کی صحت کیلئے تعاون کا عزم.روبینہ خالد

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اسٹریٹیجک اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد اور عالمی ادارہ خوراک (WFP) کی گلوبل نیوٹریشن ایڈوائزر، سسکیا ڈی پی، نے پاکستان بھر میں مزید پڑھیں

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک سنگ میل ہے۔خواجہ محمد آصف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیلڈمارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک سنگ میل ہے۔اس سے پاک بھارت تنارعات کی بین الاقوامی حیثیت دوبارہ مزید پڑھیں

پنجاب کی عوام کیلئے مریم نواز کی حکومت خوش نصیبی ہے،عظمی بخاری

لاہور( سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی عوام کیلئے مریم نواز کی حکومت خوش نصیبی ہے،وزیر اعلی مریم نواز کے ویژن پر پنجاب میں صحت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ٹھوس اقدامات مزید پڑھیں

ایران سے تین ہزار سے زائد پاکستانیوں کو نکالا جا چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )پاکستان نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ، ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

نوجوانوں کا مستقبل اعلیٰ تعلیم سےجڑا ہے تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کریم کنڈی

پشاور( سٹاف رپورٹر )گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ نوجوانوں کا مستقبل اعلیٰ تعلیم سےجڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،ہمارے صوبہ کے نوجوان تعلیم و قابلیت میں کسی سے کم نہیں،عصر حاضر کے تقاضوں مزید پڑھیں

پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی . شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق گورننس میں مزید پڑھیں

d watson chemist capitalnewspoint.com

وفاقی دارالحکومت کے مختلف پوش سیکٹرز میں امپورٹ پالیسی کی خلاف ورزی کا انکشاف ،ڈی واٹسن کیمسٹ سٹورز مالکان کوکسٹم کا نوٹس

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کے مختلف پوش سیکٹرز میں حرام فوڈ آئٹمزکو فروخت کرنے کا انکشاف جی این سٹور، Esajeesسمیت ڈی واٹسن کیمسٹ کے سٹورز مالکان کو کاغذات فراہم کرنے کا حکم‘ کلکٹر کسٹم کی ہدایت پر کسٹم مزید پڑھیں

پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ مصطفیٰ کمال

استور( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ

لاہور( سٹاف رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ نوازشریف آئی ٹی سٹی سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی سے منظور شدہ پنجاب کا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی زیر صدارت مون سون کی بارشوں اور محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر اہم اجلاس شہباز ہال حیدرآباد میں منعقد

حیدرآباد( سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی زیر صدارت مون سون کی بارشوں اور محرم الحرام کی آمد کے پیش نظرایک اہم اجلاس شہباز ہال حیدرآباد میں منعقد ہوا، جس میں نالوں کی صفائی، سڑکوں کی مرمت، مزید پڑھیں

آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کی کارروائی، ہوننگ فارماسیوٹیکل کو سر بمہر

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ نے زوننگ اور تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی پر ہائی کورٹ روڈ راولپنڈی پر قائم ہوننگ فارماسیوٹیکل میڈیکل کمپنی کو سیل کر دیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کمرشل پلاٹس کی نیلامی 19 جون 2025 جمعرات کو بھی ہو گی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے سیکٹر 13-G اور 14-G کے کمرشل پلاٹس کا شاندار نیلام عام کیا گیا فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے سیکٹر 13-G اور 14-G کمرشل پاٹس کا مزید پڑھیں

میلہ پادشہان میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، 24 سالہ جوان، 10 سالہ بچی زخمی

چکوال( سٹاف رپورٹر )میلہ پادشہان میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، 24 سالہ جوان اور 10 سالہ بچی زخمی تفصیلات کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول چکوال کو پادشہان گاؤں سے کال موصول ہوئی جس نے بتایا گیا مزید پڑھیں

ہمارا مقصد سندھ ،بلوچستان کی 70 سے زائد ساحلی و ماہی گیر برادریوں کے نوجوانوں کو معیاری تعلیم تک رسائی دی جائے.محمد جنید انور چوہدری

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انور چوہدری نے پاکستان میں میرین تعلیم کو فروغ دینے اور ساحلی کمیونٹیز میں بحری شعور پیدا کرنے کے حکومتی عزم کو دہرایا ہے۔ یہ بات اُنہوں نے بدھ مزید پڑھیں