وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (سٹٍاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کراچی پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 19 سے 21 مئی تک بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 19 سے 21 مئی تک بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیراوغلو (Irfan Neziroglu) سے ملاقات

لاہور (سٹٍاف رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیراوغلو (Irfan Neziroglu) نے ملاقات کی،وزیراعلی نے ترکیہ کے سفیر نذیراوغلو کا پرخلوص و پر تپاک خیر مقدم کیا اوربھارتی جارحیت پر ترکیہ کی پاکستان کی دوٹوک حمایت پر مزید پڑھیں

ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے، آئندہ چند سال کے دوران آئی ٹی کے شعبہ میں 70 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کے حوالے سے حکومت کی کاوشوں کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں ، ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے، آئندہ چند مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں مرکز مصطفی کا دورہ

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں مرکز مصطفی کا دورہ کیا اور مرکز کے مختلف سیکشنز کامعائنہ کیا ۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے مرکز مصطفی کے سرپرست اعلی مولانا محمد رضا ثاقب مصطفائی سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

افواج پاکستان نے جس جرات مندی سے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

لاہور(سٹٍاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے جس جرات مندی سے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، افواج پاکستان کے تاریخی ردعمل کے مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کی اہم اجلاس کی صدارت

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جسمیں انہیں تفصیلی بریفننگ دی گئی کہ محکمہ سول ڈیفنس اسلام آباد نے سی مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک)، اسلام آباد نے یومِ تشکر کو پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور عسکری قوت کی علامت کے طور پر جوش و جذبے کے ساتھ منای

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک)، اسلام آباد نے یومِ تشکر کو پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور عسکری قوت کی علامت کے طور پر جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ یہ پُروقار مگر پُرجوش تقریب نیوٹیک یونیورسٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صرف 36 لاکھ روپے قیمت رکھنے والے اپارٹمنٹس پیش کرنا میرے ایک درینہ خواب کی تکمیل ہے.محسن شیخانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ایسوسییشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپر پاکستان (آباد) کے سابق چیئرمین اور ایم ایس ڈیویلپرز کے بانی محسن شیخانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صرف 36 لاکھ روپے قیمت رکھنے والے اپارٹمنٹس پیش کرنا میرے ایک مزید پڑھیں

ہمارے جوانوں نے دن کی روشنی میں پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے ان پر ہمیں فخر ہے،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

حیدرآباد(سٹاف رپورٹر )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اتوار کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کنٹونمنٹ صدر حیدرآباد پہنچ کر حالیہ پاکستان بھارت جنگ کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بھٹو خاندان نے ہمیشہ ہر محاذ پر پاکستان کی ترقی اور نیک نامی کےلیے کردار ادا کیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

پشاور(سٹاف رپورٹر )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سفارتی وفد کی سربراہی سونپنے کو وزیراعظم کا دانشمندانہ فیصلہ اور بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم ازاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی تاج ریزیڈنشیا جعلی نکلی کروڑوں روپے مالیت کی فائلیں فروخت کر دی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )سابق وزیراعظم ازاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ہاؤسنگ سوسائٹی تاج ریزیڈنشیا بھی جعلی نکلی کروڑوں روپے مالیت کی فائلیں فروخت کر دی گئی۔ راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے سوسائٹی کا لے آؤٹ پلان منظور نہ ہونے پرچالان مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ ساڑھے 17 ہزار سے 18 ہزار ارب روپے تک رہنے کا تخمینہ آئندہ دفاع پر 2 ہزار 414 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی بجٹ ساڑھے 17 ہزار سے 18 ہزار ارب روپے تک رہنے کا تخمینہ آئندہ مالی سال کے دوران دفاع پر 2 ہزار 414 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سرکاری ملکیت تین بڑے پاور پلانٹس فروخت کے لیے پیش نیلامی کی بولی اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سرکاری ملکیت میں موجود پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کی بولی اسلام آباد میں ہو رہی ہے۔ اس مرحلے میں مجموعی طور پر 2,362 میگاواٹ صلاحیت کے حامل تین بڑے پاور مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے ہفتہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات

کوئٹہ(سٹٍاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی انتظامی صورتحال، امن و امان کے امور اور صوبے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا گوجرانوالہ چھائونی کا دورہ

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہفتہ کو گوجرانوالہ چھائونی کا دورہ کیا اور معرکہ حق کی کامیابی سے انجام دہی میں افواج پاکستان کے مثالی طرز عمل اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے بلا اشتعال مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا ممبر ایڈمن، ممبر انجینئرنگ اور ممبر اسٹیٹ کے ہمراہ جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا اچانک دورہ

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس نے ہفتہ کے روز ممبر ایڈمن، ممبر انجینئرنگ اور ممبر اسٹیٹ کے ہمراہ جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ ڈویژن کے سینئر نائب صدر فتح شیر خان محسود کی قیادت میں چار رکنی وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ ڈویژن کے سینئر نائب صدر فتح شیر خان محسود کی قیادت میں چار رکنی وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں 26 مئی مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھرپور عزم سے سرزمین وطن کا دفاع کیا، محمد نواز شریف

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھرپور عزم سے سرزمین وطن کا دفاع مزید پڑھیں