اسلام آباد کی تعمیر وترقی و خوشحالی اور سیکٹر ڈویلپمنٹ سی ڈی اے کی اولین ترجیح ہے اور اسکے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی تعمیر وترقی و خوشحالی اور سیکٹر ڈویلپمنٹ سی ڈی اے کی اولین مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن نے ریلوے اراضی کو ناجائز قبضے سے واگزار کرانے کے لیے کامیاب آپریشن

ملتان (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کی سخت ہدایات پر اور قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت، پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن نے ریلوے اراضی کو ناجائز قبضے سے واگزار کرانے کے لیے کامیاب آپریشن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک سے نیپال کی سفیر محترمہ ریتا دھیتال کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک سے نیپال کی سفیر محترمہ ریتا دھیتال کی ملاقات۔وفاقی وزیر نے گفتگو کے دوران اس امر پر زور دیا کہ پاکستان ایک طویل عرصے مزید پڑھیں

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی پاکستان میں سوئس سفیر جورج اسٹینر سے اہم ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج پاکستان میں سوئس سفیر جورج اسٹینر سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں فریقوں کے درمیان باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر ریلوے محمد حنیف مزید پڑھیں

کیپیٹل ہسپتال اسلام آباد نے دوسرے او بیسٹی اور روبوٹک سرجری ویک کی اختتامی تقریب کا انعقاد .محمد علی رندھاوا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)کیپیٹل ہسپتال اسلام آباد نے دوسرے او بیسٹی اور روبوٹک سرجری ویک کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا۔ جسکے مہمان خصوصی چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا مزید پڑھیں

پاک فوج کے آپریشن ” بُنیان مرصوص” نے دشمن ملک بھارت میں بھارتی افواج کو بھرپور اور مؤثر جواب پاک افواج نے دیا . کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج کے آپریشن ” بُنیان مرصوص” نے دشمن ملک بھارت میں بھارتی افواج کو بھرپور اور مؤثر جواب پاک افواج نے دیا مزید پڑھیں

زیر تعمیر روڈز،سٹریٹس اور نکاسی آب کے پراجیکٹس کا معائنہ کیا اور زیر تکمیل پراجیکٹس میں معیار کو یقینی بنانے کا حکم.مریم نواز

لاہور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مختلف علاقوں کے اچانک دورے کئے۔وزیراعلی نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت مختلف زونزکا معائنہ کیا۔آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر عوام نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو مبارکبادپیش کی۔ مریم مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران پاکستان نے بھارت پر حملہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیار نصب کرنے پر غور نہیں کیا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران پاکستان نے بھارت پر حملہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیار نصب کرنے پر غور نہیں کیا۔ امریکی نشریاتی ادارہ مزید پڑھیں

بھارت کے پاس پانی روکنے کی تکنیکی صلاحیت نہیں ہے۔ عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مختلف ممالک کی موثر سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ سکائی نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پاکستان ذمہ دار و امن کا داعی ملک ھے خظے میں دیرپا امن کے لیے ہم مذاکرات کے حامی ہیں ۔ طارق فضل چوہدری

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان ذمہ دار اورامن کاداعی ملک ہے،خطے میں دیرپاامن کےلئے ہم مذاکرات کے حامی ہیں، مسئلہ کشمیرایک بارپھرعالمی ایجنڈے پرنمودارہواہے ،امریکا بھی تسلیم کررہاہے کہ اس مسئلے مزید پڑھیں

“اڑان پاکستان” ترجیحی منصوبہ جات برائے مالی سال 2025-26 پر اجلاس منعقد ۔ احسن اقبال

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت “اُڑان پاکستان” ترجیحی منصوبہ جات برائے مالی سال 26 ۔ 2025 پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اویس مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی روسی فیڈریشن کونسل چیئرمین ویلنٹینا ماٹویینکو سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن ویلنٹینا ماٹویینکوسے ملاقات کی اور دوطرفہ باہمی تعلقات کو فروغ، پارلیمانی سفارتکاری کو وسعت دینے، امن، تجارت اور علاقائی استحکام،معیشت اور سرمایہ مزید پڑھیں

پاکستان پر بلا اشتعال بھارتی حملوں میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش.آصف زرداری

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پر بلااشتعال بھارتی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پوری مزید پڑھیں

ٹیکس چوری کرنے والے افراد و شعبوں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جاۓ۔ شہباز شریف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکس چوری کرنے والے افراد و شعبوں کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی جائے، ٹیکس چوروں کی معاونت کرنے والے افسروں و اہلکاروں کا بھی کڑا احتساب مزید پڑھیں

جوائنٹ ایجوکیشن ایکشن کمیٹی کا افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) جائنٹ ایجوکیشن ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس چیئرمین جیک فضل مولا صاحب کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں سینیئر وائس چیئرمینز جناب ملک امیر خان، جناب رشید خان، جناب اکرم خان کھوسہ، جناب سید منصور مزید پڑھیں

شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکیج اورآپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان. شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) شہباز شریف نےمعرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکیج اورآپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کیا ہے،معرکہ حق میں شہید مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایات پر ریلوے ملتان ڈویژن کا ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

ملتان(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایات پر ریلوے ملتان ڈویژن کا ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ریلوے اسٹیشن بدھ کے نزدیک 5 لاکھ روپئے مالیت کی ریلوے زمین واگزار کروا لی گئی تفصیل کے مزید پڑھیں

راولپنڈی لیاقت باغ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یومِ تشکر کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)بھارت کو فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور عرض پاک کے دفاع کے لئے کامیاب آپریشن “بنیان مرصوص” کو سرانجام دینے کے حوالے سے پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے اور یکجہتی کا اظہار کرنے کے مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش.صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات میر ظہور احمد بلیدی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور دفاع پر کوئی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی

لاہور(سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی ۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد مذکورہ بل ایکٹ بن کر پورے پنجاب میں فوری نافذ العمل ہوں گے۔ترجمان گورنر مزید پڑھیں