وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کے درمیان اہم مشاورت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)موٹرویز اور شاہراہوں کے اطراف موسمی مطابقت رکھنے والے پھل دار درختوں کی تجارتی شجرکاری کے منصوبے پر بین الوزارتی اشتراک کے لیے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک اور وفاقی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے فرانس کے وزیر برائے یورپ و خارجہ امور جین نول بیروٹ سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے فرانس کے وزیر برائے یورپ و خارجہ امور جین نول بیروٹ سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے فرانسیسی وزیر خارجہ کو اس بات سے آگاہ مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر صدر رجب طیب اردوان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اس بات مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے مزید پڑھیں

13مئی کو گورنر ہاؤس میں افواج پاکستان سے اظہار تشکر کا جشن ہوگا۔گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری

کراچی(سٹاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ منگل 13مئی کو گورنر ہاؤس میں افواج پاکستان سے اظہار تشکر کا جشن ہوگا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بچانے اور بھارت کو ذلت سے دوچار مزید پڑھیں

یہ تاریخی پیش رفت ترکیہ کی قیادت رجب طیب اردوان اور ترک قوم کے مفاہمت ، اتحاد اور استحکام کی طرف گامزن رہنے کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہے۔محمد شہباز شریف

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے کردوں کے گروپ ’’ پی کے کے‘‘ کی تحلیل کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے دہشت سے پاک ترکیہ اور پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

مسلح افواج نے بھارت کو بدترین شکست دے کراپنا لوہا منوا لیا، ثمینہ فاضل

اسلام آ باد (عرفان الحق)اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادرمسلح افواج نے بھارت کو بدترین شکست سے دوچار کر کے اپنا لوہا منوا لیا ہے،بھارت کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے مزید پڑھیں

طبی شعبے کی حیران کن دریافتوں سے لے کر ٹیکنالوجی میں ہونے والی انقلابی تبدیلیوں تک، ہر میدان میں ترقی کی بنیاد جدت ہی ہے۔عظمی خان

اسلام آ با د (سٹاف رپورٹر)عظمی خان نے کہا کہ آج کی تیز رفتار دنیا میں ترقی کا دارومدار جدت (Innovation) پر ہے۔ طبی شعبے کی حیران کن دریافتوں سے لے کر ٹیکنالوجی میں ہونے والی انقلابی تبدیلیوں تک، ہر مزید پڑھیں

وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی کی تحصیل فتح جنگ میں بھارتی ڈرون سے شہید محبوب الہٰی کے گاؤں جبی آمد قبر پر پھول چڑھائے، شہید کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا

اٹک(سٹا ف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی کی تحصیل فتح جنگ میں بھارتی ڈرون سے شہید محبوب الہٰی کے گاؤں جبی آمد ، اسٹیشن کمانڈر اٹک برگیڈیر عدنان، وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کی چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی سے ملاقات

اسلام آباد (سٹا ف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے، محمد حنیف عباسی نے چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے توانائی اور ریلوے کے شعبوں میں تاریخی تعاون بڑھانے کے مزید پڑھیں

بھارت نے جارحیت کرکے بےگناہ پاکستانیوں کا خون بہایا، بھارتی جارحیت کےخلاف پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص شروع کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ الحمداللہ، افواج پاکستان نےقوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا، بھارت نے جارحیت کرکے بےگناہ پاکستانیوں کا خون بہایا، بھارتی جارحیت کےخلاف پاکستان نے مزید پڑھیں

انڈیپنڈنٹ اردو سے وابستہ سینئر صحافی میمونہ خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار . عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے انڈیپنڈنٹ اردو سے وابستہ سینئر صحافی میمونہ خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی ،مفاہمت کی حمایت میں دیگر دوست ریاستوں اور امریکا کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی ،مفاہمت کی حمایت میں دیگر دوست ریاستوں مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن “بنیان المرصوص ” کی کامیابی پر ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان. شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن “بنیان المرصوص ” کی کامیابی پر ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔یہ دن اللہ رب العزت کے حضور سجدہ مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم محترم زمرد خان نے لیاقت باغ راولپنڈی میں پاکستان فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سیدہ فاطمہ الزاہرہ بلڈ بنک کمپ کا اہتمام

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم محترم زمرد خان ہلال امتیاز نے لیاقت باغ راولپنڈی میں پاکستان فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سیدہ فاطمہ الزاہرہ بلڈ بنک کمپ کا اہتمام کیا جس میں کمشنر راولپنڈی جناب انجینئر عامر خٹک مزید پڑھیں

آپریشن بنیان مرصوص کی کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد آپریشن بنیان مرصوص سے بھارتی بالادستی کا خواب چکنا چور ہو گیا . مینجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)واسا راولپنڈی کے زیر اہتمام یوم تشکر ریلی ایم ڈی واسا اور افسران عملے کی بھرپور شرکت کی مینجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کی کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد آپریشن مزید پڑھیں

آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کا 18 ہاؤسنگ سکیم کے بالمقابل غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن.ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ آپریشن میں آر ڈی اے اسکواڈ نے ایٹین ہاؤسنگ سکیم کے بالمقابل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کی قیادت میں “پاکستان زندآباد ریلی” کا کامیاب انعقاد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے پاکستان زندہ باد ریلی کی قیادت کی، جو صدر میٹرو اسٹیشن سے روانہ ہو کر، چلتے چلتے فیض آباد میٹرو اسٹیشن تک پہنچی۔ اس ریلی کے دوران وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف مزید پڑھیں

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جاری بارش ایمرجنسی کے پیش نظر اپنے تمام فائر اور ریسکیو یونٹس کو فعال کر دیا ۔ چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جاری بارش ایمرجنسی کے پیش نظر اپنے تمام فائر اور مزید پڑھیں